پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ خلائی مشن آئی کیوب چاند کے مدار میں کامیابی سے پہنچ گیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ خلائی مشن آئی کیوب چاند کے مدار میں کامیابی سے پہنچ گیا۔چانگ ای 6 مشن چاند کی کشش ثقل کے زیر اثر قمری مدار میں داخل ہو چکا ہے اور اگلے مرحلے میں چانگ ای 6 کے لینڈر اور اسینڈر کو چاند کے جنوبی…

پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ آئین سے متصادم ہے، جسٹس شاہد وحید کا اختلافی نوٹ

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس میں اختلافی نوٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ آئین سے متصادم ہے۔ ججز کی 3 رکنی کمیٹی پریکٹس اینڈ پروسیجر میں موجود خامیوں کو رولز بنا…

لاہور میں وکلاء بپھر گئے، جی پی او چوک میں احتجاج ، پتھراؤ ، پولیس کا مظاہرین پر لاٹھی چارج

فوٹو:اسکرین گریب لاہور : لاہور ہائیکورٹ کے باہر وکلاء کی احتجاجی ریلی پر پولیس نے دھاوا بول دیا۔پولیس نے بیریئر لگا کر لاہور ہائی کورٹ کے مین گیٹ کا راستہ بند کر دیا اور مظاہرہ کرنے والے متعدد وکلاء کو گرفتار کر لیا۔ سول عدالتوں کی ماڈل…

جویریہ عباسی نے ممکنہ ہمسفر کے ہمراہ ایک اور تصویر جاری کردی

فائل:فوٹو کراچی:پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ جویریہ عباسی نے ”مسٹری مین“ کے ہمراہ ایک اور تصویر جاری کردی۔اس تصویر کے منظرِ عام پر آنے کے بعد سے ہی سوالات کیے جارہے ہیں کہ آخر وہ کون شخص ہے جسے جویریہ عباسی نے اپنے ہمسفر کے طو…

حج آپریشن 2024ء ،پاکستان سے پہلی پرواز کل مدینہ منورہ کے لیے اڑان بھرے گی

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان سے حج 2024ء کے لیے پہلی پرواز کل مدینہ منورہ کے لیے روانہ ہوگی ۔حج آپریشن کے پہلے 15 روز تمام پروازیں براہ راست مدینہ منورہ ائرپورٹ اتریں گی، جس کے بعد 24 مئی تا 9 جون بیشتر پروازیں جدہ ائرپورٹ پر لینڈ کریں…

کھانسی موت کا سبب بھی بن سکتی ہے؟

فائل:فوٹو کھانسی کی سنگینی ہر فرد کی مجموعی صحت کے لحاظ سے مختلف ہوتی ہے۔ عام طور پر کھانسی جان لیوا نہیں ہوتی۔ تاہم بعض شدید حالات میں کھانسی موت کا سبب بھی بن سکتی ہے۔ ذیل میں کچھ ایسی طبی حالتیں درج کی جارہی ہیں جس میں اگر فوری علاج نہ…

محسن سپیڈ، صرف 72 گھنٹے میں وعدہ پورا، عوام کو بڑا ریلیف مل گیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:محسن سپیڈ،صرف 72 گھنٹے میں وعدہ پورا، عوام کو بڑا ریلیف مل گیا۔لاہور اور کراچی میں پاسپورٹ دفتر 24 گھنٹے اوپن کر دئیے گئے۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کے احکامات پر عوام کی سہولت کیلئے گارڈن ٹاون لاہور اور عوامی مرکز…

بشریٰ بی بی کی درخواست منظور ، اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کی درخواست منظور کرتے ہوئے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے محفوظ فیصلہ سنایا، عدالت نے گزشتہ ہفتے فریقین کے دلائل کے بعد…

اگر غزہ پر جارحیت جاری رہی تو کسی قسم کا جنگ بندی کا معاہدہ نہیں ہوگا،حماس

فائل:فوٹو بیروت: حماس نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ اگر غزہ پر جارحیت جاری رہی تو کسی قسم کا جنگ بندی کا معاہدہ نہیں ہوگا۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق حماس کے رہنما اسامہ حمدان نے اپنے بیان میں خبردار کیا کہ اگر اسرائیلی فوج نے…

ازبک وزیر خارجہ 2 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے

فائل:فوٹو اسلام آباد: ازبکستان کے وزیر خارجہ بختیار سیدوف 2 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ پاکستان پہنچنے وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل وسطی ایشیاء اور ای سی او نے ازبکستان کے وزیر خارجہ بختیار سیدوف کا شاندار استقبال کیا، مہمان…