عالمی بینک کی پاکستان کے دو منصوبوں کے لیے 149.7 ملین ڈالر کی فنانسنگ کی منظوری

فائل:فوٹو اسلام آباد: عالمی بینک کے بورڈ آف ایگزیکٹو ڈائریکٹرز نے پاکستان کے دو منصوبوں ”ڈیجیٹل اکانومی“ اور ”سیلاب سے بچاوٴ“کے لیے 149.7 ملین ڈالر کی فنانسنگ کی منظوری دیدی۔ ڈیجیٹل اکانومی اینہانسمنٹ پروجیکٹ کے لیے 78 ملین ڈالرز مختص کیے…

سکول وین اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم ، 4 بچے جاں بحق

فائل:فوٹو ٹوبہ ٹیک سنگھ: ٹوبہ ٹیک سنگھ میں سکول وین اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم کے باعث 4 بچے جاں بحق ہوگئے۔ پنجاب کے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں پیر محل انٹرچینج پر سکول وین اور ٹریکٹر ٹرالی آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں چار بچے جاں بحق جبکہ…

پاکستان ٹیم بدستور ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کی دوڑ میں شامل

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان ٹیم بدستور ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کی دوڑ میں شامل ہے جبکہ ٹاپ 2 سائیڈز میں جگہ پانے کے لئے باقی 4 سیریز کے نتائج اہمیت کے حامل ہوں گے۔ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے رواں دورانیہ میں پاکستان ٹیم پانچویں نمبر پر موجود ہے، اس نے…

پی ٹی آئی کاچیئرمین وڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے بائیکاٹ کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: تحریک انصاف نے چیئرمین وڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے۔ تحریک انصاف کی سیاسی و کورکمیٹی نے چیئرمین وڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کو غیر آئینی قرار دے دیا، چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین کا انتخاب…

مکھیوں جیسی صفت رکھنے والی خواتین موجود ہیں،سونیا حسین

فائل:فوٹو کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سونیا حسین نے سینئر اداکار عدنان صدیقی کے مکھیوں اور خواتین سے متعلق بیان پر اپنا نظریہ پیش کردیاکہتی ہیں مکھیوں جیسی صفت رکھنے والی خواتین یقینی طور پر دنیا میں موجود ہیں۔ حال ہی…

موزمبیق کے شمالی ساحل پر کشتی ڈوبنے سے 90 افراد ہلاک

فائل:فوٹو ماپوتو: جنوب مشرقی افریقی ملک موزمبیق کے شمالی ساحل پر کشتی ڈوبنے سے 90 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ کشتی میں سوار تقریباً 130 افراد میں سے 5 افراد کو بچا لیا گیا ہے جبکہ 25 افراد لاپتا ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق…

سعودی عرب میں آج شوال کا چاند نظر آنے کا امکان نہیں،ماہرین فلکیات

فائل:فوٹو ریاض :سعودی عرب میں آج 29 رمضان المبارک ہے، ماہر ین فلکیات کا کہنا ہے کہ آج سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آنے کا امکان نہیں۔ ماہرین فلکیات نے بتایا ہے کہ آج چاند نظر نہ آنے کے باعث سعودی عرب میں عید الفطر بدھ کو ہونے کا امکان…

رواں سال کا پہلا مکمل سورج گرہن آج، دنیا میں کہاں کہاں دکھائی دے گا؟

فائل:فوٹو اسلام آباد: رواں سال کا پہلا مکمل سورج گرہن آج، دنیا میں کہاں کہاں دکھائی دے گا؟ اس کے بعد اگلے 20 سال تک دوبارہ دکھائی نہیں دے گا جبکہ سال کا دوسرا سورج گرہن 2 اکتوبر کو جنوبی امریکا کے کچھ حصوں میں متوقع ہے جو کہ جزوی ہوگا۔…

ججز کو دھمکی آمیز خط لکھنے والا شخص پکڑا گیا،تحقیقات میں اہم پیش رفت

فوٹو: فائل اسلام آباد: ججز کو دھمکی آمیز خط لکھنے والا شخص پکڑا گیا،تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہےسپریم کورٹ ، اسلام آباد اور لاہور ہائیکورٹس کے ججز کو خط لکھنے پوسٹ بھی ایک ہی جگہ سے ہوئے ہیں۔  میڈیا میں ذرائع کے حوالے سے رپورٹ…

وزیراعظم شہبازشریف کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سےملاقات،مزاکرات

فوٹو: سوشل میڈیا مکہ مکرمہ:  وزیراعظم شہبازشریف کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سےملاقات،مزاکرات ،سعودی وزیراعظم سے اتوار کو مکہ مکرمہ کے الصفا پیلس میں ملاقات ہوئی جہاں محمد بن سلمان نے پاکستان کے وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا…