دریائے سندھ اور چناب میں سیلابی صورتحال برقرار، گڈو بیراج پر اونچے درجے کا سیلاب

فوٹو : سوشل میڈیا  سکھر:فلڈ فور کاسٹنگ ڈویژن لاہور کے مطابق دریائے سندھ میں سیلابی صورتحال برقرار ہے اور گڈو، سکھر اور کوٹری بیراج پر پانی کی آمد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق گڈو بیراج پر اس وقت اونچے درجے کا سیلاب ہے جہاں…

کانگو میں دو بڑے کشتی حادثات پیش آئے جن میں کم از کم 193 افراد ہلاک، 150 سے زائد افراد لاپتہ

فوٹو : فائل  ایکواٹور: افریقی ملک جمہوریہ کانگو میں دو بڑے کشتی حادثات پیش آئے جن میں کم از کم 193 افراد ہلاک، 150 سے زائد افراد لاپتہ ہیں آخری اطلاعات تک ان کی تلاش جاری تھی۔ یہ المناک واقعات 10 اور 11 ستمبر کو ایکواٹور صوبے میں پیش آئے۔…

کون ہیرو،کون زیرو؟پاک انڈیا ہائی وولٹجز میچ جیتے گاوہی جودباوبرداشت کرجائے،متوقع پلیئنگ الیون

فوٹو : سوشل میڈیا دبئی : کون ہیرو،کون زیرو؟پاک انڈیا ہائی وولٹجز میچ جیتے گاوہی جودباوبرداشت کرجائے،متوقع پلیئنگ الیون بھی سامنے آ گئی، جو ٹیم آج کے میچ کا دباو میں آئے گی وہ ہار جائے گی ایسے بڑے میچز میں تجربہ کی زیادہ ضرورت پڑتی ہے۔…

بھارتی کرکٹ ٹیم نے انڈینزشہریوں ارکان اسمبلی  کے مطالبہ کا جواب کیسے دیا؟

فوٹو : فائل دبئی : بھارتی کرکٹ ٹیم نے انڈینزشہریوں ارکان اسمبلی  کے مطالبہ کا جواب کیسے دیا؟ ایشیا کپ میں پاکستان کے بائیکاٹ کے مطالبات پر بھارتی کرکٹ ٹیم کے فیلڈنگ کوچ ریان ٹین نے لب کشائی کی ہے۔ آج دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں…

حسان نیازی کی ملٹری کورٹ کی کارروائی کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

فوٹو : فائل لاہور: پی ٹی آئی رہنما حسان نیازی کی ملٹری کورٹ کی کارروائی کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی ہے لاہور ہائی کورٹ کا دو رکنی بنچ سماعت کرے گا۔ جسٹس سید شہباز علی رضوی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ 16 ستمبر کو درخواست پر سماعت…

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا قصور،جلالپور پیروالا کے فلڈ ریلیف کیمپوں کا دورہ، سول و فوجی تعاون پر زور

فوٹو : آئی ایس پی آر  قصور ،ملتان : فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے قصور سیکٹر اور ملتان کی تحصیل جلالپور پیروالا میں قائم فلڈ ریلیف کیمپوں کا دورہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دورے کے دوران انہوں نے حالیہ سیلابی صورتحال اور جاری امدادی…

انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی نئی تاریخ رقم کر دی

فوٹو : کرک انفو اولڈ ٹریفورڈ : انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی نئی تاریخ رقم کر دی، انگلش بلے بازوں نے ٹی ٹوئنٹی میچ نہ صرف جیتا بلکہ پہلی بار 300 رنز کا ہندسہ عبور کیا. اولڈ ٹریفورڈ میں کھیلے گئے میچ میں میزبان انگلینڈ…

مسلہ فلسطین کا حل دو ریاستوں کا قیام ہے، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں قرارداد منظور

فوٹو : فائل نیویارک : مسلہ فلسطین کا حل دو ریاستوں کا قیام ہے، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں قرارداد منظور کر لی گئی، جنرل اسمبلی نے مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظورکی۔ یو این جنرل اسمبلی کے اعلامیہ کے مطابق…

سلامتی کونسل میں کسی ملک کا نام لئے بغیر قطر میں حملہ کی مذمتی رسم ادا کر دی گئی

فوٹو : فائل نیویارک : اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں کسی ملک کا نام لئے بغیر قطر میں حملہ کی مذمتی رسم ادا کر دی گئی ہے، قطر کے دارالحکومت دوحہ میں حماس قیادت پر حملے پراسرائیل کا نام لیے بغیر حملوں کی شدید مذمت کی گئی۔ اس حوالے سے خبر…