جنوبی افریقہ کی ورلڈ کپ میں ایک اور جیت، بنگلہ دیش کو بھی ہرادیا

فوٹو: کرکٹ ورلڈ کپ ڈاٹ کام ممبئی: جنوبی افریقہ کی ورلڈ کپ میں ایک اور جیت، بنگلہ دیش کو بھی ہرادیا، کوئنٹن ڈی کوک 174 رنز کی طوفانی اننگز کی بدولت نے جنوبی افریقہ نے بنگلہ دیش کو جیت کےلئے 383 رنز کا بڑا ہداف دیا جو وہ پورا نہ کرسکے۔…

پاکستان ریلویز لاہور ڈویژن کی 18 نکاتی مسائل مرحلہ وار حل کرنے کی یقین دہانی

فوٹو: پی آر اسلام آباد: آل پاکستان ریلویز پنشنرز ایسوسی ایشن کی کوششیں رنگ لائیں , پاکستان ریلویز لاہور ڈویژن کی 18 نکاتی مسائل مرحلہ وار حل کرنے کی یقین دہانی,موجود فنڈز کے مطابق بینویلینٹ فنڈز کیسز, میریج گرانٹ کیسز,فیر ویل گرانٹ کی فوری…

ورلڈکپ، جنوبی افریقہ کی بنگلا دیش کیخلاف بیٹنگ جاری

فائل:فوٹو ممبئی: آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023ء کے 23 ویں میچ میں جنوبی افریقہ کی بنگلا دیش کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری ہے ۔ ورلڈکپ 2023ء کے 23 ویں میچ میں جنوبی افریقہ نے 32اوورز میں 3وکٹوں کے نقصان 181رنز بنائے لئے ہیں ۔ قبل ازیں آئی سی…

ملک میں عام انتخابات ایک تاریخ کو کرانے کی درخواست خارج 

فائل:فوٹو  اسلام آباد: سپریم کورٹ نے عام انتخابات ایک تاریخ کو کرانے کی درخواست خارج کردی۔ سپریم کورٹ میں ملک میں ایک ہی دن انتخابات کرانے کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواست گزار وکیل شاہ خاور نے کہا کہ سپریم کورٹ نے چار اپریل کو فیصلہ…

نیلسن منڈیلا پہلے اپنے بھائی سے حساب لیں،پرویز الہٰی

فائل:فوٹو اسلام آباد:سابق وزیر اعلیٰ و صدر پاکستان تحریک انصاف چودھری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ نیلسن منڈیلا پہلے اپنے بھائی سے حساب لیں۔ میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر اعلیٰ و صدر پاکستان تحریک انصاف چودھری پرویز الہٰی کا…

زمین تقسیم تنازع کیس، درخواست غیر واضح ہونے پر وکیل کی سرزنش، پاکستان اور پنجاب بار کو نوٹس

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ نے پنجاب میں زمین کی تقسیم کے تنازع کے کیس میں درخواست غیر واضح ہونے پر وکیل درخواست گزار کی سرزنش کر دی اور درخواستوں کی ڈرافٹنگ ٹھیک نہ ہونے پر پاکستان بار اور پنجاب بار کو نوٹس جاری کر دیئے۔ چیف جسٹس…

نیب میں ہونیوالی ناانصافی کی نظیر عدالتی تاریخ میں کہیں نہیں ملتی،شاہد خاقان عباسی

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کاکہناہے کہ انصاف کا تقاضا اور انصاف کہاں گیا یہ کسی کو نظر نہیں آتانیب میں ہونیوالی ناانصافی کی نظیر عدالتی تاریخ میں کہیں نہیں ملتی۔ سابق وزیراعظم…

پرویز الہٰی پر فرد جرم کے لیے 21 نومبر کی تاریخ مقرر

فائل:فوٹو لاہور: اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے تھانہ سی ٹی ڈی میں درج مقدمے میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی پر فرد جرم کے لیے 21 نومبر کی تاریخ مقرر کردی۔ اے ٹی سی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین کے رخصت پر ہونے کے…

اسرائیلی جارحیت سے مزید 400 سے زائد فلسطینی شہید، تعداد 5 ہزار سے تجاوز کرگئی

فائل:فوٹو غزہ: مظلوم فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت مسلسل جاری ہے جس پر دنیا خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے، صیہونی فورسز نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 320 مقامات کو نشانہ بنایا جس سے مزید 400 سے زائد فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔ شہید فلسطینیوں کی مجموعی…

چیئرمین پی ٹی آئی کی 6 درخواست ضمانتوں پر سماعت ملتوی

فائل:فوٹو اسلام آباد: سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین تحریک انصاف کی 6 درخواست ضمانتوں پر سماعت 31 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت اسلام آباد میں ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے چیئرمین پی ٹی آئی کی 6 درخواست ضمانتوں پر…