باپ کا انوکھا کارنامہ ،بیٹی کی شادی کرانے کیلئے سکول ٹیچر کو اغوا کرلیا

فوٹو فائل بہار:بھارت میں باپ نے 23 سالہ سرکاری سکول ٹیچر کو اغوا کر کے اس کی شادی اپنی بیٹی سے کروا دی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست بہار کے ضلع ویشالی میں مڈل سکول ٹیچر گوتم گمار کو 5 سے 6 افراد نے اغوا کیا اور 24 گھنٹوں میں…

جسٹس مظاہر نقوی نے شوکاز نوٹس کا جواب جوڈیشل کونسل میں جمع کروا دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر نقوی نے شوکاز نوٹس کا جواب جوڈیشل کونسل میں جمع کروا دیا۔جس میں ان کاکہناہے کہ میری آئینی درخواستیں تین رکنی کمیٹی کے سامنے رکھی جائیں، میری درخواستوں پر تاحال نمبر نہیں لگایا گیا۔ جواب میں…

سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر 12 دسمبر کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کا سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر 12 دسمبر کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ ، عدالت نے ملزمان کو چالان کی نقول تقسیم کردیں۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کے جج ابولحسنات…

ایم کیو ایم اوراے این پی نے اپنے تحفظات الیکشن کمیشن کے سامنے رکھ دیئے

فائل:فوٹو ایم کیو ایم نے حلقہ بندیوں اور لیول پلئینگ فیلڈ پر تحفظات الیکشن کمیشن کے سامنے رکھ دیئے۔ متحدہ کی قیادت کو چیف الیکشن کمشنر سے امید تو ہے مگر یقین نہیں ایم کیو ایم رہنماؤں کا کہنا ہے کہ سندھ تقسیم ہو چکا صرف اعلان باقی ہے۔…

آفیشل سیکرٹ ترمیمی ایکٹ ، بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی ا عتراضات کیخلاف اپیل پرجلد سماعت کی استدعا

فائل:فوٹو اسلام آباد:بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ آفیشل سیکرٹ ترمیمی ایکٹ میں اعتراضات کیخلاف اپیل پرجلد سماعت کی استدعا کردی۔ سپریم کورٹ میں بانی چیئرمین تحریک انصاف کے وکیل نے اعتراضات کیخلاف اپیل پر جلد سماعت کی استدعا کرتے…

الیکشن کمیشن کابجٹ میں عام انتخابات کے لیے مختص رقم ریلیز نہ کرنے پر نوٹس

فائل:فوٹو اسلام آباد: بجٹ میں عام انتخابات 2024ء کے لیے مختص رقم ریلیز نہ کرنے پر الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے رقم فراہمی سے متعلق نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کو بھی خط لکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع…

ہم نے صرف چور کو پکڑنا ہے، پورے محلے کو تنگ نہیں کر نا،چیئرمین نیب

فائل:فوٹو لاہور: (دنیا نیوز) قومی احتساب بیورو کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد کاکہناہے کہ کرپشن ایک ناسور ہے، نیب سے کسی کو خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں، ہم نے صرف چور کو پکڑنا ہے، پورے محلے کو تنگ نہیں کر نا،لوگوں کو لوٹنے والے فصلی…

شمالی تنزانیہ میں شدید بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچادی

فائل:فوٹو ڈوڈوما: شمالی تنزانیہ میں شدید بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 47 افراد ہلاک اور 85 زخمی ہو گئے ہیں۔ شدید بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے علاقے کی کئی سڑکیں کیچڑ، پتھروں اور اکھڑے ہوئے درختوں کی وجہ سے بند ہوگئی ہیں۔ بین…

قدیم اور بڑا دستی کلہاڑا سعودی عرب سے دریافت

فائل فوٹو ریاض:سعودی عرب سے دنیا کا سب سے قدیم اور بڑا دستی کلہاڑا دریافت ہوا ہے۔ ماہرین آثار قدیمہ نے سعودی عرب سے ایک قدیم دستی کلہاڑا دریافت کیا ہے جس کے بارے میں ان کا ماننا ہے کہ یہ دنیا کا سب سے بڑا دستی کلہاڑا ہے۔ ایک بین…

اسرائیلی وزیر اعظم کی لبنان کو بھی تباہ کر نے کی دھمکی

فوٹو فائل یروشلم: اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے حزب اللہ کی طرف سے حملوں میں کسی بھی ممکنہ اضافے کا نتیجہ لبنان کی تباہی ہو گا۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ کو بدترین بمباری سے تباہ کرنے کے بعد اسرائیل کے اگلے عزائم…