پٹرول کی قیمت میں 11روپے91 پیسے اضافے کی تجویز

اسلام آباد (زمینی حقائق ) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں 11 روپے فی لیٹر تک اضافے کی تجویز ، اوگرا قیمتوں میں اضافے کی سمری پٹرولیم ڈویژن کو ارسال کردی گئی ہے۔ اوگرانے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری تیارکرلی ہے، جس میں یکم اپریل

پاکستان اسٹریلیا چوتھا ایک روزہ میچ آج 4 بجے دبئی میں

اسلام آباد (زمینی حقائق )پاکستان اور اسٹریلیا کے درمیان چوتھا ایک روزہ میچ آج شام 4 دبئی میں کھیلا جا ہے گا۔ اسٹریلیا کی ٹیم تین میچز میں فتح کے بعد پہلے ہی ایک روزہ میچوں کی یہ سیر یز جیت چکی ہے۔ پاکستان ٹیم آج اپنی ساکھ بچانے کے

بھارت نے کرتارپورپر2 اپریل کی طے شدہ ملاقات موخر کر دی

فائل فوٹو اسلام آباد(زمینی حقائق )بھارتی ہٹ دھرمی نے ایک بار پھر سکھوں کوانتظار کی سولی پر لٹکا دیا، بھارت کی طرف سے کرتارپور راہداری پر 2 اپریل کو طے شدہ ملاقات مؤخر کردی گہی۔ ترجمان دفترِ خارجہ ڈاکٹر فیصل نے ٹوئٹر کے

قبائلی اضلاع، 16 صوبائی نشستوں پر عیدکےبعدالیکشن کرانےکافیصلہ

اسلام آباد (زمینی حقائق )الیکشن کمیشن نے قبائلی اضلاع کی 16 صوبائی نشستوں پر انتخاب عید الفطر کے بعد کرانے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابقرمضان المبارک کے باعث قبائلی علاقوں میں انتخاب عید کے بعد رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ۔ الیکشن

فواد چوہدری کی سعودی وزیر ثقافت سے ملاقات، میڈیا سے گفتگو

ریاض (زمینی حقائق )وزیراطلاعات چوہدری فواد حسین نے سعودی وزیرثقافت شہزادہ بدر بن عبداللہ بن محمد بن فرحان سے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ملاقات کی ۔ ملاقات میں دونوں برادر اسلامی ملکوں کے باہمی تعلقات خصوصا ََ ثقافتی