سی پیک پاک چین تعلقات کی جد ید شکل ہے،وزیراعظم عمران خان

بیجنگ( نیٹ نیوز) وزیراعظم عمران خان نے ایک خطہ ایک شاہراہ منصوبے کے تحت روابط مزید بڑھانے کی ضرورت پر زوردیا ہے۔ آج (ہفتہ) بیجنگ میں دوسرے ایک خطہ ایک شاہراہ فورم کے رہنمائوں کی گول میزکانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ایک

امریکی نمائندے کا افغانستان سے متعلق وزیراعظم کے بیان کا خیرمقدم

اسلام آباد(نیٹ نیوز)امریکا کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد نے وزیراعظم عمران خان کے افغانستان سے متعلق بیان کا خیر مقدم کیا ہے۔ اس حوالے سے گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ پاکستان اب افغانستان کے

سیاستدانوں،ججز،جرنیلوں کا یکساں احتساب ہونا چاہیے، بلاول بھٹو

اسلام آباد(زمینی حقائق)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹوز رداری نے کہا ہے احتساب بلا تفریق ہو، نیب کالا قانون ہے سیاستدانوں،ججز،جرنیلوں کا یکساں احتساب ہونا چاہیے۔ چیئرمین پی پی پی قانون سازی سے متعلق اسلام آباد میں ایک مزاکراے کے بعد

وزیراعظم سے متعلق نجم سیٹھی کی جھوٹی خبر پر10لاکھ روپے جرمانہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پیمرا نے وزیراعظم سے متعلق نجم سیٹھی کی جھوٹی خبر پر ایکشن لے لیا،10لاکھ روپے جرمانہ، معافی مانگنے کے احکامات جاری۔ پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے پروگرام "نجم سیٹھی کے ساتھ" میں وزیراعظم