پاکستان میں بچوں سے زیادتی کے 3 ہزار 832 کیسز سامنے آئے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان میں 2018 بچوں کے خلاف زیادتی کے 3 ہزار 832 کیسز سامنے آئے۔ بچوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات پر قائم کمیٹی کی رپورٹ کے مطابق بچوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات پر سینیٹ کی خصوصی کمیٹی کی رپورٹ سینیٹ میں پیش کی گئی۔

امریکہ نے ایران پر مزید پابندیاں لگا دیں

واشنگٹن(نیٹ نیوز) امریکا نے ایران پر مزید پابندیاں عائد کرتے ہوئے صنعتی دھاتوں کی برآمدات پر بھی پابندی لگادی ہے۔ ایران کی جانب سے یورینیئم افزودگی دوبارہ شروع کرنے کے اعلان کے بعد ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی شدت اختیار کر گئی ہے،

مسلم لیگ ن كی سیاست صرف "ہمیں لندن جانےدو”رہ گئی، شیخ رشید

راولپنڈی(ویب ڈیسک) وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی سیاست اب صرف “ہمیں لندن جانے دو” رہ گئی ہے۔ شیخ رشید احمد راولپنڈی میں پریس کانفرنس کررہے تھے و وفاقی وزیر نے کہا کہ اسمبلی میں ریلوے پر وہ لوگ سوال کر رہے تھے

پاکستان انگلینڈمیچ ادھوراختم، سرفراز پھرطےشدہ نمبرپربیٹنگ کر نےنہ آہے

اوول(ویب ڈیسک) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کا پہلا ون ڈے میچ بارش کی نذر ہوگیا۔ پہلےبارش کے باعث میچ تاخیر سے شروع ہوا، پہلے میچ کو 47 پھر 41 اوورز تک محدود کیا گیا اور پھر بالآخر بارش کے باعث میچ