پاکستان پہاڑ جتنا ہدف دے کر بھی تیسرا ایک روزہ میچ ہار گیا

برسٹل (نیٹ نیوز) پاکستان ٹیم پہاڑ جتنا ہدف دینے کے باوجود دفاع کرنے میں ناکام رہی ، انگلینڈ نے تیسرا ایک روزہ میچ 6وکٹوں سے جیت لیا۔ انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی، پاکستان پچاس اوورز میں 9وکٹوں کے نقصان پر 358 رنز

دینہ نوجوان نے سسر اور2سالے قتل کردیئے

جہلم (زمینی حقائق )دینہ کے نواحی گاوں میں بہنوئی نے دو سالوں اور سسر کو قتل کر دیا ایک سالا زخمی ہے۔ دینہ کے ایک گاوں میں تہرے قتل واقعہ پیش آیا جہاں اشتعال میں آ کر ایک لڑکے عامر نے اپنے سسر سمیت تین سالوں پر فائرنگ کر دی۔ فائرنگ

وفاقی کابینہ نے ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کی منظوری دے دی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی کابینہ کو ٹیکس ایمنسٹی اسکیم پر بریفنگ دی گئی اور کابینہ نے اتفاق رائے سے اس کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں کابینہ کو ایمنسٹی اسکیم پر بریفنگ میں وزراء کے سوالات کے جوابات بھی دیئے گے۔