پاکستان امریکہ کے ساتھ طویل مدتی مضبوط تعلقات کا خواہاں ہے،آرمی چیف

فائل:فوٹو راولپنڈی :پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے کہاہے پاکستان امریکہ کے ساتھ طویل مدتی مضبوط تعلقات کا خواہاں ہے،آرمی چیف نے کہا امریکہ کے ساتھ مضبوط روابط کو وسیع کرنا چاہتے ہیں  پاکستان علاقائی استحکام اور عالمی امن و سلامتی…

توشہ خانہ گاڑیوں سے متعلق ریفرنس، آصف زرداری، نوازشریف اور دیگر کے خلاف سماعت ملتوی

فائل:فوٹو اسلام آباد: احتساب عدالت اسلام آباد میں آصف زرداری، نوازشریف اور دیگر کے خلاف توشہ خانہ گاڑیوں سے متعلق ریفرنس کی سماعت 4جنوری تک ملتوی کردی گئی۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے آصف زرداری،نوازشریف اور دیگر کے خلاف توشہ خانہ…

جو ہتھیار طالبان کے ہاتھ لگے وہ امریکا کے نہیں افغان نیشنل آرمی کے ہیں،جان کربی

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکی نیشنل سکیورٹی کونسل کے ترجمان جان کربی کاکہناہے کہ پاکستان کو تاحال سرحد پار سے دہشتگردی کے خطرات کا سامنا ہے، جو ہتھیار طالبان کے ہاتھ لگے وہ امریکا کے نہیں افغان نیشنل آرمی کے ہیں۔ ترجمان امریکی نیشنل سکیورٹی…

انٹر بینک میں ڈالر 16 پیسے سستا ،اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان منفی میں تبدیل

فائل:فوٹو کراچی :انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں ہی امریکی ڈالر چند پیسے سستا ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 16 پیسے سستا ہو کر 282 روپے 85 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 283 روپے 01 پیسے پر بند ہوا تھا۔ ادھر پاکستان…

پنجاب بھر میں سمارٹ پولیس سٹیشنز کیلئے اراضی کا عمل جلد مکمل کرنے کا حکم

فائل:فوٹو لاہور: نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے صوبہ بھر میں سمارٹ پولیس سٹیشنز کیلئے اراضی کا عمل جلد مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔اجلاس میں پولیس افسروں اور ملازمین کے لئے 313 گھروں کی تعمیر کے پراجیکٹ کا بھی جائزہ لیا گیا۔ وزیراعلیٰ…

آئمہ بیگ نے میرا گانا چوری کرکے میرے ہی اوپر چوری کا الزام لگاکر فنکاری کی،شیراز اپل

فائل:فوٹو کراچی :پاکستان میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار و موسیقار شیراز اپل نے کہا ہے کہ آئمہ بیگ نے پہلے اْن کا گانا چوری کیا اور پھر اْن پر ہی چوری کا الزام لگا دیا۔ رواں سال جولائی میں آئمہ بیگ کا گانا “فنکاری” ریلیز ہوا تھا جسے مداحوں…

ورلڈ بینک کی جانب سے پاکستان کیلئے 35 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری

فائل:فوٹو اسلام آباد: ورلڈ بینک نے پاکستان کیلئے 35 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔عالمی بینک کا کہنا ہے کہ پاکستان کو معیشت میں استحکام کیلئے ریفارمز کی پالیسی پر عملدرآمد کرنا ہو گا۔ ورلڈ بینک کی جانب سے 35 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری رائز…

کولوراڈو کی سپریم کورٹ نے ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارتی الیکشن کے لیے نااہل قرار دیدیا

فائل:فوٹو کولوراڈو :امریکی ریاست کولوراڈو کی سپریم کورٹ نے ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارتی الیکشن کی پرائمری کے لیے نااہل قرار دیدیا۔عدالت کا کہنا ہے کہ کیپٹل ہل پر حملے میں ملوث ہونے کی وجہ سے ٹرمپ امیدوار بننے کے اہل نہیں۔ امریکی تاریخ میں یہ پہلا…

انتخابات 2024، کاغذات نامزدگی حاصل کرنے کا آج دوسرا دن ہے

فائل:فوٹو اسلام آباد :انتخابات 2024، کاغذات نامزدگی حاصل کرنے کا آج دوسرا دن ہے ملک بھر میں الیکشن میں حصہ لینے کے لیے کاغذات نامزدگی حاصل کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ پہلے دن اسلام آباد کی 3 نشستوں سمیت ملک بھر سے ہزاروں امیدواروں نے کاغذات…