محسن نقوی کا آن لائن لرننگ ڈرائیونگ لائسنس سے متعلق ایک اور شاندار اقدام

فوٹو فائل لاہور: نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے آن لائن لرننگ ڈرائیونگ لائسنس ایپ کا افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا ہے کہ اب شہری گھر بیٹھے لرننگ ڈرائیونگ لائسنس بنوا سکیں گے۔ انہوں نے کہا کہ پیٹرولنگ…

چنگ چی رکشہ کو قانونی حیثیت دینے کیلئے رولزمیں ترامیم کی منظوری مل گئی

فوٹو : فائل  لاہور: پنجاب حکومت نے چنگ چی رکشہ کو قانونی حیثیت دینے کے لیے موٹر وہیکلز رولز 1969 میں ترامیم کی منظوری دیتے ہوئے کہا ہے کہ چنگ چی ، موٹر سائیکل رکشہ کو تھری ویلر کے طورپر رجسٹر کیا جائے گا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی…

کے پی پولیس نے مجھے اغوا کرنے کی کوشش کی،شیر افضل مروت

فوٹو فائل   اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما ء شیر افضل مروت ایڈوکیٹ نے کے پی پولیس پر اغوا کرنے کی کوشش کا الزام لگایا ہے۔  اسلام آباد ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نائب صدر پی ٹی آئی شیر افضل مروت ایڈوکیٹ نے کہا کہ کے پی کے میں…

خدیجہ شاہ کو کوئٹہ پولیس نے گرفتار کر لیا

فوٹو فائل لاہور: پاکستان تحریک انصاف کی کارکن خدیجہ شاہ کو لاہور سے کوئٹہ پولیس نے گرفتار کر لیا۔ کوئٹہ پولیس نے خدیجہ شاہ کے راہداری ریمانڈ کے لیے لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں درخواست دائر کی۔ درخواست میں کہا گیا کہ ملزمہ کا…

غیر شرعی نکاح کیس ،قابل سماعت ہے یا نہیں؟ فیصلہ محفوظ

فوٹو فائل  اسلام آباد:بانی چیئرمین تحریک انصاف اور بشریٰ بی بی کاغیر شرعی نکاح کیس قابل سماعت ہے یا نہیں؟ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت ہوئی۔ غیر…

شہریار آفریدی کیس،عدالت کا ڈی سی ، ایس ایس پی آپریشنز سمیت دیگر کے خلاف کیس میں بڑا حکم

فوٹو فائل  اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے شہریار آفریدی کیخلاف ایم پی او آرڈر جاری کرنے پر ڈی سی اسلام آباد و دیگر کے خلاف توہین عدالت کیس روزانہ کی بنیاد پر چلانے کا عندیہ دیتے ہوئے ریمارکس دیے ہیں کہ آئندہ سماعت سے روزانہ کی بنیاد پر…

انتخابی شیڈول کا اجراء روکنے سے متعلق دائر درخواست کا ریکارڈ عدالت میں جمع

فوٹو فائل  اسلام آباد:انتخابی شیڈول کا اجراء روکنے کی الیکشن کمیشن میں دائر درخواست کا ریکارڈ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرادیا گیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں انتخابی فہرستوں کی درستگی تک انتخابی شیڈول جاری کرنے سے روکنے سے متعلق شہری…

دنیا کی گہری ترین زیرِ زمین جدید لیبارٹری تیار

فوٹو فائل بیجنگ:چین نے زیر زمین انتہائی گہرائی میں ایک جدید لیبارٹری تعمیر کی ہے تاکہ وہاں ڈارک میٹرز (تاریک مادوں) کا مطالعہ کیا جا سکے۔ سطح زمین سے 2400 میٹر نیچے دی ڈیپ انڈر گراؤنڈ اینڈ الٹر لو ریڈی ایشن بیگ گراؤنڈ فیسیلٹی فار…

کینیڈین شہری کا 130 کلومیٹر تک ہاتھ چھوڑ کر سائیکل چلانےکا عالمی ریکارڈ

فوٹو فائل  البرٹا: کینیڈا سے تعلق رکھنے والے ایک سائیکل سوار نے 130 کلومیٹر تک ہاتھ چھوڑ کر سائیکل چلا کر گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ گینیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق کینیڈا کے صوبے البرٹا سے تعلق رکھنے والے رابرٹ مرے نے 5 گھنٹے اور 37 منٹ…

یمنیٰ کے ساتھ میری شادی کی افواہوں پر مجھے بُرا نہیں لگے گا،احمد علی اکبر

فوٹو فائل  کراچی :نوجوان اداکار احمد علی اکبر نے کہا ہے کہ یمنیٰ زیدی کے ساتھ میری شادی کی افواہوں پر مجھے بُرا نہیں لگے گا۔ اداکار احمد علی اکبر نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی۔ پروگرام کے میزبان نے سوال پوچھا کہ…