پاکستان کو آگے لیجانے والے لیڈر کو پیچھے کھینچنے والی طاقتیں موجود ہیں،آصف زرداری

فوٹو: فائل کوئٹہ: سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ پاکستان کو آگے لیجانے والے لیڈر کو پیچھے کھینچنے والی طاقتیں موجود ہیں،آصف زرداری پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس کے جلسہ سے خطاب کررہے تھے۔ پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا…

توہین الیکشن کمیشن،چیئرمین پی ٹی آئی پر فرد جرم عائد ہونے کا امکان

فائل:فوٹو اسلام آباد: توہین الیکشن کمیشن اور توہین چیف الیکشن کمشنر کیسز کی سماعت آج ہوگی، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر فرد جرم عائد ہونے کا امکان ہے۔ جیل میں ہونے کی وجہ سے سابق وزیر اعظم کو گزشتہ سماعت پر پیش نہیں گیا تھا، چیئرمین پی…

عارضی جنگ بندی کاآج آخری دن،عالمی ثالث مزیدتوسیع کے لئے متحرک

فائل:فوٹو غزہ : اسرائیل اور حماس کے درمیان عارضی جنگ بندی کی میعاد آج ختم ہورہی ہے، یرغمالیوں کے ایک آخری گروپ کو درجنوں فلسطینی قیدیوں کے بدلے رات گئے غزہ سے رہا کر دیا گیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق 6 روزہ عارضی جنگ بندی…

سابق امریکی وزیر خارجہ ہنری کسینجر انتقال کرگئے

فائل:فوٹو نیویارک : سابق امریکی وزیر خارجہ ہنری کسینجر انتقال کرگئے۔ان کی عمر 100برس تھی۔ہنری کسینجر کو امریکی خارجہ پالیسی کی طاقت کا مرکز تصور کیا جاتا تھا، اس وجہ سے وہ متنازع بھی رہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہنری کسینجر…

ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نوازشریف کی سزاکالعدم قرار ،مقدمہ سے بری

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نوازشریف کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے بری کر دیا۔عدالت نے اپیل واپس لینے کی بنیاد پر فلیگ شپ ریفرنس میں نیب کی اپیل خارج کردی۔نیب نے فلیگ شپ ریفرنس میں نواز شریف کی…

تحریک انصاف کا2دسمبر کو انٹراپارٹی انتخابات کااعلان ،بیرسٹر گوہر پارٹی چیئرمین ہوں گے ،سینیٹر علی…

فائل:فوٹو اسلام آباد:تحریک انصاف کے رہنماء سینیٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ جب تک توشہ خانہ کیس کا فیصلہ نہیں ہوتاچیئرمین انٹرپارٹی الیکشن نہیں لڑرہے ، انٹراپارٹی الیکشن میں قائم مقام پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر صاحب ہوں گے۔ 2 دسمبر کو انٹراپارٹی…

لاپتہ افراد بازیاب نہ ہوئے تو وزیراعظم، وزیر داخلہ کیخلاف ایف آئی آرکاآرڈرہوگا

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے تمام لاپتہ بلوچ طلبا بازیاب کرانے کا حکم دے دیا۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیے اگر لاپتہ افراد بازیاب نہ ہوئے تو وزیراعظم، وزیر داخلہ کیخلاف ایف آئی آرکاآرڈرہوگا۔ بڑے واضح الفاظ میں یہ بات…

بشریٰ بی بی کے طلاق ریکارڈ سے متعلق درخواست پر اعتراض کالعدم قرار

فائل:فوٹو لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی اور خاورمانیکا کے درمیان طلاق کا ریکارڈ طلب کرنے کے لیے درخواست پر رجسٹرار آفس کا اعتراض کالعدم قرار دیدیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں سابق خاتون اول بشریٰ بی بی اور خاور مانیکا کی طلاق کا ریکارڈ…

عمران خان نے عبوری ایڈجسٹمنٹ کردی،بیرسٹر گوہرامیدوارچیئرمین تحریک انصاف نامزد

فوٹو:فائل اسلام آباد: عمران خان نے عبوری ایڈجسٹمنٹ کردی،بیرسٹر گوہرامیدوارچیئرمین تحریک انصاف نامزد کئے گئے ہیں وہ تحریک انصاف کے انٹراپارٹی الیکشن میں چیئرمین کے عہدے کے لیے ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق عمران خان نے مقدمہ بازی کے طوفان میں…