عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں عبوری ضمانت خارج،گرفتاری ڈال دی گئی

فوٹو: فائل اسلام آباد: سابق چیئرمین عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں عبوری ضمانت خارج،گرفتاری ڈال دی گئی یہ گرفتاری اڈیالہ جیل میں نیب کی طرف سے ڈالی گئی ہے۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت نے راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں سماعت کی اور فیصلہ…

اسرائیل کا مقصد فلسطینی ریاست کے پورے تصور کو بھی مٹانا ہے،پاکستان

فائل:فوٹو نیویارک : پاکستان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خبردار کیا ہے کہ اسرائیل کا مقصد صرف حماس کو مٹانا نہیں ہے، یہ فلسطینی عوام کے خلاف جنگ ہے اسرائیل کا مقصد صرف فلسطینی لوگوں کو ہی نہیں بلکہ فلسطینی ریاست کے پورے تصور کو بھی…

فواد چوہدری کے ٹکٹ پر کوئی اور الیکشن نہیں لڑے گا، مہم میں خود چلاوٴں گی،حبا فواد

فائل:فوٹو راولپنڈی: سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد نے کہا ہے کہ فواد چوہدری جیل سے الیکشن لڑیں گے، مہم کل سے میں خود چلاوٴں گی۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حبا فواد نے کہا کہ فواد چوہدری کے ٹکٹ پر کوئی اور…

سائفر کیس، بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد

فائل:فوٹو اسلام آباد: سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی اورسابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت میں سائفر کیس کی سماعت ہوئی، خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے سزا سنائی جبکہ شاہ محمود…

انتقام نہیں چاہتا، حساب لینا تو بنتا ہے،نواز شریف

فائل:فوٹو  لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف  کاکہنا ہے کہ انتقام نہیں چاہتا لیکن میرے ساتھ جو کچھ ہوا اس کا حساب تو ہونا چاہیے کیونکہ قوم کے ساتھ زیادتی کرنے والوں کو معاف نہیں کرسکتا۔…

شہر قائد کے بجلی صارفین پر مہنگائی کا ایک اور بم گرانے کی تیاری

فائل:فوٹو اسلام آباد: کراچی کے صارفین کے لیے بجلی مزید مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع کروادی گئی۔جس پر سماعت 20 دسمبر کو کی جائے گی۔ بجلی ایک روپے 72 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست کی گئی ہے ۔ شہر قائد کے بجلی صارفین پر…

غیر قانونی افغانوں کی وطن واپسی سے متعلق معاملہ لارجر بینچ کی تشکیل کے لیے ججز کمیٹی کوارسال

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے غیر قانونی افغانوں کی وطن واپسی کے خلاف درخواست پر سماعت کے لیے معاملہ لارجر بینچ کی تشکیل کے لیے کمیٹی کو بھجوا دیا۔عدالت نے ریمارکس دیے کہ افغان باشندوں کی بیدخلی کیس میں آرٹیکل 9، 10، 24…

ہمیں سیاسی اختلافات کو بھلا کر چیلنجز کا مقابلہ کرنا چاہیے،بلاول بھٹو

فائل:فوٹو پشاور: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کاکہنا ہے کہ کل کا واقعہ اس کی ایک مثال ہے۔ اس ایک فیصلے نے پاکستان کو 10 سال پیچھے دھکیل دیا ہے۔اس ایک فیصلے کی وجہ سے پولیس،فوج اور عوام متاثر ہورہے ہیں جب ملک مشکل میں ہے تو ہمیں…

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل جاری رکھنے کی اجازت دے دی

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کالعدم قرار دینے کا فیصلہ معطل کر دیا۔سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل جاری رکھنے کی اجازت دے دی فوجی عدالتوں میں ٹرائل کا حتمی فیصلہ سپریم کورٹ کے فیصلے…

توہین الیکشن کمیشن کیس،نی چیئرمین پی ٹی آئی اور فواد چوہدری پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی موخر

فائل:فوٹو راولپنڈی: توہین الیکشن کمیشن کیس میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور فواد چوہدری پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی 19 دسمبر تک ملتوی کردی گئی ہے۔ دوران سماعت، فواد چوہدری کے وکیل فیصل چوہدری نے توہین الیکشن کمیشن فرد جرم پر اعتراض…