اسرائیلی بمباری سےغزہ میں ایک اورصحافی شہید،مجموعی تعداد101 ہوگئی

فوٹو: روئٹرز غزہ: اسرائیلی بمباری سےغزہ میں ایک اورصحافی شہید،مجموعی تعداد101 ہوگئی،تمام صحافی اکتوبرسے جاری اسرائیلی جارحیت کے دوران شہید ہوئے ہیں  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ کے حکومتی میڈیا نے کہا کہ اسرائیلی بمباری میں شہید ہونے…

ٹک ٹاکر صندل خٹک کی سوشل میڈیا پر دھوم مچانے کے بعد سیاسی میدان میں انٹری

فوٹو: فائل  پشاور: ٹک ٹاکر صندل خٹک کی سوشل میڈیا پر دھوم مچانے کے بعد سیاسی میدان میں انٹری ہو گئی ہے۔ صندل خٹک نے بھی سیاسی میدان میں آنے کا فیصلہ کرلیا ہے، اُنہوں نے خیبرپختونخوا سے خواتین کی مخصوص نشست پر کاغذات نامزدگی جمع کرادیے…

سری نگر نوگام میں ختم نبوت انٹرنیشنل کے زیراہتمام نعتیہ مجلس کاانعقاد

فوٹو: پی آر سری نگر : سری نگر نوگام میں ختم نبوت انٹرنیشنل کے زیراہتمام نعتیہ مجلس کاانعقاد کیا گیا ،آج 24 دسمبر 2023 اتوار دن کے 2 بجے یہ تقریب منعقد کی گئی ۔ ترجمان کاروان ختم نبوت انٹرنیشنل کے مطابق کاروان سربراہ کاروان ختم نبوت…

انتخابات 2024 نے بدنام زمانہ1977 کےالیکشن کی یاد تازہ کردی،محمدعلی درانی

فوٹو: فائل اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر اور سینئر سیاستدان محمد علی درانی نے کہا ہے انتخابات 2024 نے بدنام زمانہ1977 کےالیکشن کی یاد تازہ کردی،محمدعلی درانی کا کہنا ہےانتخابی نشان، کاغذات نامزدگی، انتخابی سرگرمیوں کا حق اور آزادی اظہار…

ڈرائیونگ لائسنس فیسوں میں اضافے کا کاونٹ ڈاوٴن جاری، یکم جنوری سے 5ہزار

فوٹو: فائل راولپنڈی: ڈرائیونگ لائسنس فیسوں میں اضافے کا کاونٹ ڈاوٴن جاری، یکم جنوری سے 5ہزار ہوجائے گی، سی ٹی او لاہور عمارہ اطہر نے شہریوں کوجلد از جلد لائسنس بنوانے کی ہدایات کردی۔ اس حوالے سے پنجاب حکومت نے پہلے سے ہی اعلان کر رکھا ہے…

کاغذات نامزدگی چھیننے کی شکایات پرالیکشن کمیشن کاآخری روز ٹیلی فون

فوٹو : فائل اسلام آباد: کاغذات نامزدگی چھیننے کی شکایات پرالیکشن کمیشن کاآخری روز ٹیلی فون، پنجاب میں امیدواروں سے کاغذات نامزدگی چھیننے کے معاملے پر الیکشن کمشنر پنجاب سعید گل نے آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔…

قلندرآباد کے گاوٴں ترھیڑی میں آتشزدگی، ایک ہی خاندان کے 9 افراد جاں بحق

فوٹو : فائل ایبٹ آباد: ضلع ایبٹ آباد کے علاقے قلندرآباد کے گاوٴں ترھیڑی میں آتشزدگی، ایک ہی خاندان کے 9 افراد جاں بحق ہوگئے پہلے آگ لگی پھر مکان گر گیا۔ یہ المناک واقعہ قلندرآباد کے نواح میں مشہور گاوں بانڈی ڈھونڈاں کے قریب ترھیڑی میں پیش…

انوارالحق کاکڑ ملکی تاریخ کے طویل دورانیہ والے نگران وزیر اعظم بن گئے

فوٹو: فائل اسلام آباد: انوارالحق کاکڑ ملکی تاریخ کے طویل دورانیہ والے نگران وزیر اعظم بن گئے، آئین میں نگران وزیراعظم کیلئے 90 دن کی مدت مقرر ہے تاہم انوارالحق کاکڑ 4 ماہ 11 دن کا ریکارڈ بنا چکے ہیں. انوار الحق کاکڑ نے14اگست کو حلف اٹھایا…

175سیاسی جماعتوں سے صرف پی ٹی آئی کےانٹراپارٹی الیکشن مسترد کئے گئے

فوٹو: فائل اسلام آباد: الیکشن کمیشن کو 175سیاسی جماعتوں سے صرف پی ٹی آئی کےانٹراپارٹی الیکشن مسترد کئے گئے ہیں جب کہ پی ٹی آئی ہی اس لسٹ کی واحد جماعت ہے جس کے انٹراپارٹی انتخابات مسترد کئے گئے ہیں اس سے قبل تاریخ میں ایسا کبھی نہیں…