بیرسٹر عمیر نیازی کے کاغذات نامزدگی منظور

فائل:فوٹو راولپنڈی: الیکشن ٹربیونل نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی کے ترجمان بیرسٹر عمیر نیازی کے میانوالی کے حلقے این اے 89 اور 90 سے کاغذات نامزدگی منظور کر کے ان کا نام امیدواروں کی فہرست میں شامل کرنے کا حکم دے دیا۔ الیکشن ٹربیونل کے…

ٹیکس فراڈ میں گرفتار ملزم کی درخواست ضمانت واپس لینے کی بنیاد پر خارج

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے ٹیکس فراڈ میں گرفتار ملزم کی درخواست ضمانت واپس لینے کی بنیاد پر خارج کردی۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیئے کہ وائٹ کالر کرائم کوئی عام جرم نہیں ہے۔ ملزم عمار رفیق کی ضمانت بعد از…

تحریک انصاف سے پھر بلے کانشان چھن گیا پشاورہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کا22دسمبر کافیصلہ بحال کردیا

فائل:فوٹو پشاور: پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن اور انتخابی نشان کیس میں الیکشن کمیشن کی درخواست منظور کرتے ہوئے حکم امتناع واپس لے لیا۔ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس اعجاز خان نے عدالتی فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی نطرثانی اپیل…

جسٹس مظاہر نقوی نے شوکاز نوٹس پر اپنا جواب جمع کرادیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: جسٹس مظاہر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل کے شوکاز نوٹس پر اپنا جواب جمع کرادیا۔جواب میں کہا گیا ہے کہ کھلی عدالت میں آئینی درخواستیں زیر سماعت ہونے کے بعد سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی بلاجواز ہے۔ سپریم جوڈیشل کونسل…

پرویز الہٰی کی اڈیالہ جیل میں طبیعت بگڑ گئی،ہسپتال منتقل

فائل:فوٹو راولپنڈی:سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں طبیعت خراب ہوگئی۔ جیل ذرائع کے مطابق چوہدری پرویز الہٰی کو طبیعت خراب ہونے پر اڈیالہ جیل سے راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیا گیا ہے۔…

اسرائیل کو صالح العاروری کی شہادت کی بھاری قیمت چکانی ہوگی، حزب اللہ کا بدلہ لینے کا اعلان

فائل:فوٹو بیروت: حزب اللہ نے اسرائیلی ڈرون حملے میں ساتھیوں سمیت حماس کے نائب سربراہ کی شہادت کا بدلہ لینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کو صالح العاروری کی شہادت کی بھاری قیمت چکانی ہوگی۔ حزب اللہ نے اپنے بیان میں کہا کہ حماس کے…

تحریک انصاف سے بلے کا نشان واپس لینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف سے بلے کا نشان واپس لینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔عدالت نے ریمارکس دیئے کہ سپریم کورٹ کہہ چکی ہے الیکشن کے معاملات میں دخل اندازی نہیں ہونی چاہیے۔پی ٹی آئی کو ایک ریسرچ ونگ…

ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کے خلاف اپیلیں دائر کرنے کا آج آخری روز

فائل:فوٹو اسلام آباد: ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کے خلاف اپیلیں دائر کرنے کا آج آخری روز ہے۔بانی پی ٹی آئی کے این اے 122 سے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف آج اپیل دائر کئے جانے کا امکان ہے۔ لاہور ہائی کورٹ کے 9 ججز پر مشتمل ایپلٹ ٹریبونل…

سڈنی ٹیسٹ ، دوسرے روز کا کھیل بارش کے باعث روک دیا گیا

فائل:فوٹو سڈنی: سڈنی ٹیسٹ میں دوسرے روز کا کھیل بارش کے باعث روک دیا گیا۔آسٹریلیا نے 2 وکٹ کے نقصان پر 116رنزبنائے تھے کہ کم روشنی کے باعث کھیل روک دیا گیا ۔ سڈنی ٹیسٹ میچ کے پہلے روز پاکستان کی ٹیم 313 رنز بنا کر آوٴٹ ہو گئی جبکہ…

ایبٹ آباد میں کھدائی کے دوران اچانک زمین سے دہکتی آگ نکل آئی

فوٹو : سوشل میڈیا  ایبٹ آباد : ایبٹ آباد میں کھدائی کے دوران اچانک زمین سے دہکتی آگ نکل آئی، یہ عجیب وغریب واقع ایبٹ آباد کے علاقے میرپور میں پیش آیا ہے. اطلاعات کے مطابق میرپور کی حدود میں ایبٹ ہائٹس چنار اپارٹمنٹس کی تعمیراتی کام کے…