پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی؛ ایک دن میں 145 ارب روپے ڈوب گئے
کراچی(ویب ڈیسک )پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بدھ کو بھی مندی کے سبب 77 فیصد حصص قیمتیں گرگئیں اور سرمایہ کاروں کے 1 کھرب 43 ارب 97 کروڑ 42 لاکھ 66 ہزار 729 روپے ڈوب گئے۔
اس حوالے سے ایکسپریس نیوز کی رپورٹ میں کہا گیاہے کہ اقتصادی محاذ!-->!-->!-->…