احساس ایمرجنسی کیش پروگرام، مستحقین کورقم ادائیگی کا عمل جاری
فوٹو :ٹوئٹر ثانیہ نشتر
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن کے باعث حکومت کی طرف سے ایک کروڑ 20 لاکھ خاندانوں کی کفالت کیلئے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کا آغاز ہوگیا، 12 ہزار روپے فی خاندان تقسیم کیےجارہے ہیں۔
!-->!-->!-->!-->!-->…