گلوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی فورسز کا دھاوا،37 ممالک کے 200 سے زائد کارکن گرفتار،30 جہاز رواں دواں
فوٹو : سوشل میڈیا
تل ابیب ، غزہ : گلوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی فورسز کا دھاوا،37 ممالک کے 200 سے زائد کارکن گرفتار،30 جہاز رواں دواں ہیں اور غزہ پہنچنے کی کوشش کررہے ہیں جہاں ہزاروں فلسطینی خوراک اور ادویات کےلئے اس عالمی قافلے کے منتظر ہیں۔
اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں گرفتار ہونے والوں میں سویڈن کی ماحولیاتی کارکن گریٹا تھنبرگ اور پاکستان سے…
Read More...