ہرقسم کے مافیا کی قوم کے ساتھ ملکر سرکوبی کرینگے،آرمی چیف

فوٹو: وزیراعظم آفس اسلام آباد: آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے ہرقسم کے مافیا کی قوم کے ساتھ ملکر سرکوبی کرینگے،آرمی چیف کا کہنا تھاسوشل میڈیا پر ہیجان ، مایوسی اور افراتفری کا ماحول پیدا کیا گیا ہے۔ نیشنل فارمرز کنونشن سے خطاب میں…

کراچی کے صارفین کے لیے بجلی مزید مہنگی کر دی گئی

فائل:فوٹو اسلام آباد:کراچی کے صارفین کے لیے بجلی ایک روپے اکہتر مہنگی کر دی گئی۔ قیمتوں میں اضافے کا اطلاق یکم جنوری سے ہوگا ، صارفین سے اپریل، مئی جون 2023 کہ 48 پیسے فی یونٹ جنوری تا مارچ لئے جائے گا، جولائی اگست اورستمبر 2023 کے لئے ایک…

فیض آباد دھرنا کمیشن ، سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمیدطلب

فائل:فوٹو اسلام آباد:فیض آباد دھرنا کمیشن میں سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کو اگلے ہفتے طلب کرلیاسابق ڈی جی آئی ایس آئی کو طلبی کا نوٹس وزارت دفاع کے ذریعے بھجوایا گیاہے و ہ دھرنا کیس میں اپنا بیان ریکارڈ کرائیں…

نادرا میں ہر جمعہ کو ”یوم خواتین‘ ‘منایا جائے گا

فائل:فوٹو لاہور: نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) میں ہر جمعے کو بطور ’یوم خواتین‘ منایا جائے گانادرا نے اس اقدام کو تمام پاکستانی خواتین کے نام کرتے ہوئے انہیں پیغام دیا ہے کہ ’آپ ہمارا فخر ہیں‘۔ نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی…

پاکستان سے زہر ختم کرنے میں کئی سال لگ جائیں گے، شہباز شریف

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان سے زہر ختم کرنے میں کئی سال لگ جائیں گے ۔ کراچی میں مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے رہنما ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی کے ساتھ میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ…

میں اپنے سابق شوہر کو ذہنی اذیت دیتی تھی ، اداکارہ فریال محمود کا انکشاف

فائل:فوٹو شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ فریال محمود نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنے سابق شوہر دانیال راحیل سے بہت پیار کرتی تھیں لیکن ساتھ ہی اْنہیں ذہنی اذیت بھی دیتی تھیں۔ فریال محمود نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی جس کا ایک ویڈیو…

پی ٹی آئی رہنماء مراد سعید کے کاغذات نامزدگی مسترد

فائل:فوٹو سوات: تحریک انصاف کے رہنما ء مراد سعید کے کاغذات نامزدگی مسترد ہوگئے۔ پی ٹی آئی کے رہنما مراد سعید نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 4 سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے جنہیں آج آر او نے مسترد کردیا ہے۔ پی ٹی آئی کے اہم رہنما سہیل…

سائفر کیس کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے ملتوی

فائل:فوٹو راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے 3 جنوری تک ملتوی کر دی گئی۔ سماعت جج ابوالحسنات ذوالقرنین کی طبیعت خرابی کے باعث ملتوی کی گئی۔ عدالتی عملہ…

تھری ایم پی او اختیارات کا ایم پی او 18، 1980 کا قانون غیر قانونی قرار

فوٹو: فائل اسلام آباد: تھری ایم پی او اختیارات کا ایم پی او 18، 1980 کا قانون غیر قانونی قرار،اسلام آباد ہائی کورٹ نے محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا. اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار نے سابق وفاقی وزیر شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار…

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے پاس تھری ایم پی او جاری کرنے کا اختیار نہیں، اسلام آباد ہائی کورٹ

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے پاس تھری ایم پی او جاری کرنے کا اختیار نہیں۔ پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کی 3 ایم پی او کے تحت گرفتاری سے متعلق کیس کی سماعت اسلام آباد…