عمران خان کی توشہ خانہ سزامعطلی کی درخواست جلد سماعت کی استدعا مسترد

فوٹو: فائل اسلام آباد: بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی توشہ خانہ سزامعطلی کی درخواست جلد سماعت کی استدعا مسترد ،سپریم کورٹ نے سزا معطلی کی درخواست چھٹیوں میں مقرر کرنے کی استدعا مسترد کردی۔ قائم مقام چیف جسٹس سردار طارق مسعود نے کہا…

بانی پی ٹی آئی کے لاہور سے کاغذات نامزدگی پر اعتراض دائر

فائل:فوٹو لاہور: بانی پی ٹی آئی کے لاہور سے کاغذات نامزدگی پر اعتراض دائر کردیا گیا۔سابق رکن صوبائی اسمبلی میاں نصیر احمد کا کہنا ہے کہ عمران خان سزا یافتہ ہے اس لیے وہ انتخابات میں حصہ لینے کے اہل نہیں ہیں۔ عام انتخابات 2024ء کے سلسلے…

عام انتخابات، عوام کی سہولت کے لئے مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سنٹر قائم

فائل:فوٹو اسلام آباد: عام انتخابات 2024 میں عوام کی سہولت کیلئے الیکشن کمیشن نے مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سنٹر قائم کر دیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق سینٹر میں عوام کو الیکشن کے حوالے سے رابطہ کرنے اور اپنی شکایات درج کرانے کی سہولت ہو گی، عوامی…

لاہور حلقہ این اے 127 ، بلاول بھٹو کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض دائر

فائل:فوٹو لاہور: لاہور کے حلقہ این اے 127 سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض دائر کردیا گیا۔ عام انتخابات 2024 کیلئے لاہور کے حلقہ این اے 127 سے کاغذات نامزدگی پر اعتراض شہری محمد ایاز نے دائر کیا…

جلاوٴ گھیراوٴ مقدمات، مسرت جمشید چیمہ کی حفاظتی ضمانت منظور

فائل:فوٹو لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے 9 مئی کے جلاوٴ گھیراوٴ مقدمات میں مسرت جمشید چیمہ کی 5 دن کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چوہدری نے مسرت جمشیدچیمہ کی درخواست ضمانت پر سماعت کی، پنجاب حکومت کی جانب سے…

شاہ محمود قریشی اڈیالہ جیل سے رہا ئی کے فوری بعد دوبارہ گرفتار

فائل:فوٹو راولپنڈی: سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے رہا ہونے کے فوری بعد دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی کو راولپنڈی پولیس نے اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار کیا اور بکتر بند گاڑی…

بے نظیر بھٹو برسی، کارکنوں کی گڑھی خدا بخش آمدکاسلسلہ جاری

فائل:فوٹو گڑھی خدا بخش :پیپلز پارٹی کی سابق وزیرِ اعظم بے نظیر بھٹوکی سولہویں برسی آج منائی جارہی ہے ۔ پیپلز پارٹی کی سابق وزیرِ اعظم بے نظیر بھٹو کی سولہویں برسی کی تقریبات کے سلسلے میں کارکنوں کی گڑھی خدا بخش آمد جاری ہے۔ کارکنوں نے…

ہندو لڑکی ڈاکٹر سویرا پرکاش کو ٹکٹ مل گیا، پیپلزپارٹی کا ایک اور سرپرائز

فوٹو: فائل بونیر: ہندو لڑکی ڈاکٹر سویرا پرکاش کو ٹکٹ مل گیا، پیپلزپارٹی کا ایک اور سرپرائز،انتخابات 2024 کے لیے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع بونیر کی ہندو برادری سے تعلق رکھنے والی ڈاکٹر سویرا پرکاش نے ٹکٹ ملنے کے بعد جنرل نشست پر کاغذات…

شاہ محمود قریشی سائفر کیس میں ضمانت کے بعد 15 دن کیلئے نظر بند کر دیئے گئے

فائل:فوٹو راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سائفر کیس میں ضمانت کے بعد 15 دن کیلئے نظر بند کر دیئے گئے۔ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے شاہ محمود قریشی کی نظر بندی کے احکامات جاری کیے۔ ڈی سی 15 روزہ…