الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ن کی درخواست پرکاغذات نامزدگی تاریخ آگے کردی

فائل:فوٹو اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ن کی درخواست پرکاغذات نامزدگی تاریخ آگے کردی کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں 2 دن کی توسیع کی گئی ہے۔ اب امیدواران 24 دسمبر تک کاغذات نامزدگی جمع کروا سکیں گے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے…

عام انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آج آخری دن

فائل:فوٹو لاہور: آٹھ فروری 2024ء میں ہونے والے عام انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آج آخری دن ہے، ایم کیو ایم پاکستان اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے بعد مسلم لیگ (ن) نے بھی تاریخ بڑھانے کا مطالبہ کر دیا۔ مسلم لیگ (ن) کے مرکزی…

مریم نواز اور  سینئر لیگی رہنما تہمینہ دولتانہ کے درمیان تلخ کلامی

فوٹو: فائل لاہور: مسلم لیگ ن کے اجلاس میں مریم نواز اور  سینئر لیگی رہنما تہمینہ دولتانہ کے درمیان تلخ کلامی ہوئی، نوازشریف کو مداخلت کرکے مریم نواز کو چپ کرانا پڑا۔ نجی ٹی وی سما نیوز کی رپورٹ کے مطابق لیگی خواتین رہنماوں کے درمیان تلخ…

انتخابات میں لیول پلیئنگ فیلڈ نہ ملنے پرپی ٹی آئی سپریم کورٹ پہنچ گئی

فوٹو: فائل اسلام آباد: انتخابات میں لیول پلیئنگ فیلڈ نہ ملنے پرپی ٹی آئی سپریم کورٹ پہنچ گئی، چیئرمین پی ٹی آئی نے بیرسٹر گوہرعلی نے عدالت اعظمی سے رجوع کرلیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی ہے…

علیمہ خان اور بشریٰ بی بی کا الیکشن نہ لڑنے کا اعلان

فائل :فوٹو اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان اور انکی اہلیہ بشریٰ بی بی نے الیکشن نہ لڑنے کا اعلان کیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان کا کہنا تھا کہ میں صرف اپنے بھائی کا مقدمہ لڑوں…

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات اور انتخابی نشان کیس ، الیکشن کمیشن کو قانون کے مطابق فیصلہ کرنے کا…

فائل:فوٹو پشاور: پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات اور انتخابی نشان کیس میں الیکشن کمیشن کو قانون کے مطابق فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔ پشاور ہائیکورٹ میں بیان دیتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا کہ انٹرا پارٹی…

اقوام متحدہ اور عالمی برادری غزہ میں جنگ بندی کرائے، پاکستان

فائل:فوٹو اسلام آباد: اقوام متحدہ اور عالمی برادری غزہ میں جنگ بندی کرائے، پاکستان اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر کا بھی حل چاہتا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ غزہ میں اسرائیل کی جارحیت پر…

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے بھی عام انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان

فائل:فوٹو اسلام آباد:چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے بھی عام انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کردیا۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے عام انتخابات میں حصہ لینے کے لیے کاغذات نامزدگی حاصل کر لیے ہیں۔ صادق سنجرانی کوئٹہ سے قومی اسمبلی کے حلقے این…

ن لیگ نے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کے لیے الیکشن کمیشن سے 2 روز کی توسیع مانگ لی

فائل:فوٹو اسلام آباد:مسلم لیگ ن نے الیکشن کمیشن سے 8 فروری کی پولنگ کی تاریخ تبدیل کیے بغیر الیکشن شیڈول میں ترمیم کا مطالبہ کر دیا۔ رہنماء مسلم لیگ ن اسحاق ڈار نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو مراسلہ بھیج دیا۔اسحاق ڈار کے مراسلے کے ذریعے…

عام انتخابات مقررہ تاریخ سے آگے پیچھے ہو سکتے ہیں رکیں گے نہیں، آرمی چیف

فوٹو:فائل اسلام آباد: عام انتخابات مقررہ تاریخ سے آگے پیچھے ہو سکتے ہیں رکیں گے نہیں، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی پاکستانی نژاد امریکی کاروباری شخصیت طاہر جاوید سے گفتگو. اس حوالے سے نجی ٹی وی آج نیوز کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف…