لکی مروت میں گھر میں گھس کر نامعلوم افراد کی فائرنگ،8افراد قتل

فوٹو: فائل لکی مروت: لکی مروت میں گھر میں گھس کر نامعلوم افراد کی فائرنگ،8افراد قتل کردیئے گئے، پولیس نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ یہ واقعہ ذاتی دشمنی ہو سکتا ہے. قتل کی یہ لرزہ خیز واقعہ خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت کے علاقے تختی خیل میں پیش…

کوہاٹ کے ٹول پلازہ اورچیک پوسٹ پر حملے، شہری سمیت 4 پولیس اہلکار شہید

فوٹو: اسکرین گریب کوہاٹ: خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ کے ٹول پلازہ اورچیک پوسٹ پر حملے، شہری سمیت 4 پولیس اہلکار شہید دہشتگردوں نے یکے بعد دیگرے حملے کئے دہشتگرد حملے میں 3 پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد شہید ہو گئے۔ پولیس کے مطابق کوہاٹ میں…

نواز شریف کیلئے خطرے کی گھنٹی،یاسمین راشد مقابلے میں آگئی

فائل:فوٹو لاہور :سابق وزیراعظم نواز شریف کیلئے خطرے کی گھنٹی،یاسمین راشد مقابلے میں آگئی پاکستان تحریکِ انصاف کی رہنماء ڈاکٹر یاسمین راشد کو اپیلیٹ ٹریبونل نے الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔ اپیلیٹ ٹریبونل کے جسٹس طارق ندیم نے ڈاکٹر یاسمین…

پی ٹی آئی نے بلے کے انتخابی نشان کی درخواست سپریم کورٹ سے واپس لے لی

فائل:فوٹو اسلام آباد: تحریک انصاف نے بلے کے انتخابی نشان کی درخواست سپریم کورٹ سے واپس لے لی۔ پاکستان تحریک انصاف کی بلے کے نشان کی بحالی کیلئے درخواست پر سماعت سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے کی ، جسٹس…

الیکشن کمیشن نے 145سیاسی جماعتوں کے انتخابی نشانات ریٹنرنگ آفیسرز کوبھجوادیئے

فوٹو: فائل اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے 145سیاسی جماعتوں کے انتخابی نشانات ریٹنرنگ آفیسرز کوبھجوادیئے، اس فہرست میں پاکستان تحریک انصاف کا انتخابی نشان شامل نہیں ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نےعام انتخابات کےلئے سیاسی جماعتوں کے انتخابی…

عمران خان کی توشہ خانہ اور190 ملین پاوٴنڈ ریفرنس میں درخواست ضمانت مسترد

فوٹو:فائل راولپنڈی: قائد پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی توشہ خانہ اور190 ملین پاوٴنڈ ریفرنس میں درخواست ضمانت مسترد کردی گئی،اسلام آباد کی احتساب عدالت نے اڈیالہ جیل میں درخواست کی ضمانت کی سماعت کی اوردرخواست مسترد کی۔ راولپنڈی کی…

جعلی بینک اکاوٴنٹس کیس ، آصف زرداری ،فریال تالپور سمیت دیگر کو نوٹس جاری

فائل:فوٹو کراچی: بینکنگ کورٹ نے جعلی بینک اکاوٴنٹس کیس میں سابق صدر مملکت آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور سمیت دیگر کو نوٹس جاری کر دیئے۔ کراچی کی بینکنگ کورٹ میں جعلی اکاوٴنٹس کیس کی سماعت ہوئی، عبدالغنی مجید اور دیگر ملزم…

پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار کی اپیل اور کاغذات نامزدگی منظور

فائل:فوٹو پشاور: الیکشن ٹریبونل نے پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار کی اپیل اور کاغذات نامزدگی منظور کر لی۔ ریٹرننگ افسر نے این اے 30 پشاور سے شاندانہ گلزار کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے تھے جس کے خلاف انہوں نے الیکشن ٹریبونل میں اپیل دائر کی…

عمران خان اور انکی اہلیہ بشریٰ بی بی پر توشہ خانہ کیس میں فر د جرم عائد کر دی گئی

فائل:فوٹو راولپنڈی: بانی تحریک انصاف عمران خان اور انکی اہلیہ بشریٰ بی بی پر توشہ خانہ کیس میں فر د جرم عائد کر دی گئی۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اڈیالہ جیل کورٹ روم میں سماعت کی۔ عدالت نے بشریٰ بی بی کو 190ملین پاوٴنڈ ریفرنس کی…