اٹلی ہائی کمیشن سے ایک ہزار ویزہ سٹکر چوری، کھلبلی مچ گئی
اسلام آباد(شکیل تنولی) اسلام آباد میں قائم اٹلی ہائی کمیشن کے ویزہ سیکشن سے 1000 شینجن ویزہ اسٹکرز چوری کر لئیے گئے ہیں اٹالین حکام سے وفاقی تحقیقاتی ادارے سے رجوع کر لیا.
ذرائع کے مطابق یہ اپنی نوعیت کی منفرد چوری اور دنیا میں کسی بھی!-->!-->!-->…