گلیات کا نام گلیات کیوں ہے؟
آمنہ سردار آج اس پر تھوڑی سی بات کرتی ہوں اور ان تمام گلیوں کا ذکر بھی جو ایبٹ آباد سے مری کے درمیان واقع ہیں۔۔۔ ایبٹ آباد سے اگر مری تک کا سفر کیا جائے تو درمیان میں بہت سی گلیاں آتی ہیں۔۔۔۔ان ہی کے نام پر اس علاقے کو گلیات کا نام دیا گیا!-->…