ہر شل گبز بھارتی دھمکی کے باوجود آزاد کشمیر پہنچ گئے
مظفرآباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام) بھارتی دھمکی کے باوجودجنوبی افریقہ کے سابق کرکٹر ہرشل گبز کشمیر پریمیئر لیگ کا حصہ بننے کے لیے آزاد کشمیر پہنچ گئے ہیں۔
گزشتہ روزکے پی ایل کی شاندار افتتاحی تقریب منعقد کی گئی تھی جس میں صدر آزاد کشمیر!-->!-->!-->…