افغانستان سے غیر ملکیوں کے انخلاء کیلئے لاہور میں ہنگامی انتظامات
لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)افغانستان سے غیرملکیوں کے انخلا کے لیے لاہور میں بھی ہنگامی انتظامات کر لئے گئے، پرانے ائیرپورٹ لاونج کو فنکشنل کیا گیاہے جبکہ امیگریشن اور کسٹم کاونٹر بھی نصب کردیے گئے ہیں۔
اس حوالے سے سول ایوی ایشن کے ایک!-->!-->!-->…