سلمان اکرم راجہ نے عمران خان کے ساتھ رہنے کا قرآن پاک پر حلف اٹھا لیا

فوٹو: فائل لاہور: وکیل رہنما سلمان اکرم راجہ نے عمران خان کے ساتھ رہنے کا قرآن پاک پر حلف اٹھا لیا ،وہ قومی اسمبلی کے حلقے این اے 128 لاہور سے پی ٹی آئی کے امیدوارہیں۔ سلمان اکرم راجہ نے حلف لیتے ہوئے یہ وضاحت بھی کی کہ الیکشن کمیشن کا…

چینی نائب وزیر خارجہ سن ویڈونگ کی آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات

فوٹو: آئی ایس پی آر راولپنڈی: چینی نائب وزیر خارجہ سن ویڈونگ کی آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات، چینی وزیر نے جنرل عاصم منیر سے جی ایچ کیو میں ملاقات کی چینی نائب وزیر خارجہ نے علاقائی امن و سلامتی کیلئے پاک فوج کی خدمات اور کاوشوں کو…

فیض آباد دھرنا کمیشن کو رپورٹ جمع کرانے کیلئے مزید ایک ماہ کی مہلت

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے فیض آباد دھرنا کمیشن کو رپورٹ جمع کرانے کیلئے مزید ایک ماہ کی مہلت دیدی۔ سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس دھرنے کے محرکات جاننے کیلئے قائم کمیشن کی مدت میں توسیع کی درخواست پر سماعت…

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ تعینات

فائل:فوٹو لاہور: نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ تعینات، وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے منظوری دے دی۔ نگران وزیراعظم انوار نے ذکاء اشرف کا پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے عہدے سے استعفیٰ منظور کر لیا، انوار الحق…

سابق حکمران صرف سیاسی مخالفین نہیں تھے بلکہ ذاتیات پر اترتے تھے، مریم نواز

فائل:فوٹو مانسہرہ :چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نواز کاکہنا ہے کہ سابق حکومت 10سال میں 10نہیں صرف 5ہسپتال ہی دکھا دے جو یہاں بنائے ہوں ، کوئی گرین لائن یا میٹرو بس سروس ہی دکھا دو، کوئی دانش سکول ہی دکھا دو جو تم نے عوام کیلئے یہاں بنایا…

نوازشریف نے شہبازشریف کا نام لئے بغیر مہنگائی کا ذمہ دارسابق حکومت کو ٹھہرادیا

فائل:فوٹو مانسہرہ : قائد مسلم لیگ ن و سابق وزیراعظم نوازشریف نے شہبازشریف کا نام لئے بغیر مہنگائی کا ذمہ دارسابق حکومت کو ٹھہرادیا کہا مہنگائی کا بدنصیب تحفہ پچھلی حکومت نے آپکو دیا، بہت عمدہ پاکستان چھوڑ کرگیا تھا،میں وزیراعظم بننے نہیں…

پاکستان اور ایران کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی پراتفاق

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان اور ایران کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی پراتفاق ہوگیا پاکستان اور ایران کے درمیان سفارتکاروں کی بحالی کا فیصلہ کیاگیاہے پاکستان اور ایران کے درمیان گزشتہ دنوں جاری رہنے والی کشیدگی کے خاتمے کے بعد دونوں…

پاک افغان سرحد کے قریب سیکیورٹی فورسز کی کارروائی ،7 دہشت گرد ہلاک

فائل:فوٹو راولپنڈی: ضلع ژوب میں پاک افغان سرحد کے قریب سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں سات دہشت گردمارے گئے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 22 جنوری کو پاکستان افغان سرحد کے قریب ضلع ڑوب کے سمبازہ سیکٹر میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کے دوران…

ہر کوئی الیکشن ٹریبونلز کے فیصلوں کے خلاف رٹ دائر کررہا ہے،چیف جسٹس

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ کہ فیکچوئل سوالات میں جانا ہمارا کام نہیں بلکہ الیکشن ٹریبونل کا کام ہے۔ ہر کوئی الیکشن ٹریبونلز کے فیصلوں کے خلاف رٹ دائر کررہا…

۔190 ملین پاوٴنڈ، توشہ خانہ نیب کیسز ،بانی پی ٹی آئی کے جیل ٹرائل پر فوری حکم متناع کی استدعا مسترد

فائل:فوٹو اسلام آباد: 190 ملین پاوٴنڈ اور توشہ خانہ نیب کیسز میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی تحریک انصاف کے جیل ٹرائل پر فوری حکم متناع کی استدعا مسترد کر دی۔ بانی پی ٹی آئی کی نیب کیس میں جیل ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر سماعت ہوئی تو چیف…