کورونا وائر س سے متاثرہ مزید 9مریض دم توڑ گئے
اسلام آباد: ملک میں کورونا کی چھٹی لہر میں مزید شدت آنے لگی ۔چوبیس گھنٹوں میں کورونا کے مزید 9 مریض انتقال کرگئے۔
قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 20 ہزار949 ٹیسٹ کئے گئے جس میں 806 افراد کا کورونا…