ریکوڈک ایشو،پاکستان کو 6ارب ڈالر جرمانہ پر مستقل حکم امتناع مل گیا

فوٹو : فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان کوریکوڈک کے معاملے پر انٹرنیشنل سینٹر فار سیٹلمنٹ آف انویسٹمنٹ ڈسپیوٹ میں بڑی کامیابی ملی ہےاور پاکستان 6 ارب ڈالر کے جرمانے پر مستقل حکم امتناع حاصل کرنے میں کامیاب ہوگیا ہے۔ اٹارنی جنرل آفس

شاہد آفریدی نے وزیراعظم کے نئے ڈومیسٹک اسٹرکچر کی حمایت کردی

سپورٹس ڈیسک کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے وزیراعظم کے موقف کی حمایت کرتے ہوئے نئے ڈومیسٹک اسٹرکچر کو اچھا قراردیتے ہوئے کہا کہ وقت کے ساتھ یہ بہتر ہی ہوگا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جارح مزاج آل راونڈر شاہد

لاہور،شوہر کے سامنے خاتون سے زیادتی کرنے والے ملزمان گرفتار

ویب ڈیسک لاہور: لاہور کے علاقے رائے ونڈ میں ڈکیتی کے دوران خاتون کو شوہر کے سامنے زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ اس حوالے سے نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق لاہور کے علاقے رائے ونڈ میں ڈکیتی کے

وزیراعظم نےافغان وایران بارڈرز پر مارکیٹس کے قیام کی منظوری دیدی

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم نے بلوچستان میں دو اور خیبر پختون خوا میں ایک پائلٹ بارڈر ز مارکیٹ کے قیام کی منظوری دے دی،پاک افغان بارڈر پر12 اور پاک ایران سرحدپر6 مارکیٹوں کا قیام عمل میں لایا جائے گا۔ وزیر اعظم عمران خان کی

سعودی عرب نے کرکٹ کے فروغ کیلئے پاکستان سے مدد مانگ لی

فوٹو: فائل اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سعودی عرب میں کرکٹ کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کے پیش نظر سعودی عرب نے پاکستان سے مدد کرنے کی درخواست کردی ۔ پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے اسلام آباد میں وفاقی وزیر برائے بین

موٹروے زیادتی کیس، خاتون نے عابد اور شفقت کی شناخت کرلی

لاہور(ویب ڈیسک)ہ موٹروے زیادتی کیس کی متاثرہ خاتون نے دو ملزمان عابد اور شفقت کو شناخت کرلیا ہے ،صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے ملزمان کی شناخت ہونے کی تصدیق کردی ہے۔ پنجاب کے وزیر اطلاعات نے لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران

شین کا نون سے نکلنا طے ہے،کل این آر او کا سلسلہ دفن کردیا،شیخ رشید

راولپنڈی(ویب ڈیسک )وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ میری کل شہبازشریف اور بلاول سے ملاقات ہوئی سب پرباش ہیں، شین کا نون سے نکلنا طے ہے۔ شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا پارلیمنٹ میں ہونیوالی قانون سازی ملک کے مفاد میں

کرپٹ عناصر سے حاصل رقوم تعلیم پر خرچ کرنا چاہتے ہیں، عمران خان

ہری پور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کرپٹ عناصر سے حاصل ہونے والی رقوم کو تعلیم پر خرچ کرنا چاہتے ہیں نوآبادیات ایک قوم کے لیے تباہی ہے اور اس کی وجہ سے ہمارا خود پر اعتماد ختم ہوا ہے۔ ہری پور میں پاک آسٹریا

مقبوضہ کشمیر، بھارتی فورسز کے ہاتھوں مزید 4 کشمیری شہید

فوٹو : فائل سری نگر (ویب ڈیسک ) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بربریت کا سلسلہ جاری ہے،بھارتی فورسز نےمزید 4 کشمیریوں کو شہید کر دیا گیا. بھارتی فوج نے سری نگر کے علاقے بٹ مالو میں سرچ آپریشن کی آڑ میں 45 سالہ خاتون سمیت مزید 4

پی آئی اے کی سعودی عرب کیلئے آج سے پروازیں شروع ہوں گی

فوٹو: عرب نیوز کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)آج سے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کی سعودی عرب کے لیے پروازیں شروع ہو رہی ہیں، سعودی عرب نے بین الاقوامی پروازوں پر سے پابندی جزوی طور پر ہٹانے کا اعلان کیاتھا. ترجمان پی آئی اے کے حوالے