توشہ خانہ ،حکومتی ایم این ایز کاعمران خان کی نااہلی کے لیے ریفرنس خارج

فائل :فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے توشہ خانہ سے متعلق حکومتی اراکین قومی اسمبلی کا چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی نااہلی کے لیے ریفرنس خارج کردیا۔ الیکشن کمیشن میں توشہ خانہ تحائف ظاہر نہ کرنے پر عمران خان کی نااہلی کے لیے…

الیکشن کمیشن ، عمران خان اور اسد عمر کی جرمانے کیخلاف اپیلیں خارج

فائل :فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن پاکستان نے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر عمران خان اور اسد عمر کی جرمانے کیخلاف اپیلیں خارج کردیں۔ الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر عمران خان اور اسد عمر کی جرمانے کیخلاف اپیلوں پر…

وزارت داخلہ شہباز گل تشدد الزامات پر انکوائری کرائے،اسلام آباد ہائی کورٹ

فائل: فوٹو اسلام آباد ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق نے شہباز گل پر تشدد کی تحقیقات کی درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔عدالت نے کہا کہ وزارت داخلہ شہباز گل تشدد الزامات پر انکوائری کرائے۔ ہائی کورٹ نے حکم نامے مین کہا کہ…

سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ کا حق ختم کرنا درست نہیں،جسٹس اعجاز الاحسن

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس اعجاز الاحسن نے کہا ہے کہ سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ کا حق ختم کرنا درست نہیں۔ جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے دو رکنی بینچ نے حکومت کی جانب سے الیکشن ایکٹ میں ترامیم کے خلاف پی ٹی آئی چیئرمین…

ملک بھرمیں کورونا وائرس سے مزید 2افراد انتقال کرگئے

اسلام آباد: کورونا وائرس سے ملک بھر میں مزید2 مریض دم توڑ گئے۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران 15 ہزار 803 ٹیسٹ کئے گئے جس میں سے 278 نئے مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔ این آئی ایچ کاکہناہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں…

وزیراعظم کا قطر میں بڑا اعلان، تفصیل آج خرم دستگربتائیں گے

دوحہ : وزیراعظم کا قطر میں بڑا اعلان، تفصیل آج خرم دستگربتائیں گے،شہباز شریف جو قطرکے دورے پر ہیں دوحہ میں یہ اعلان کیا ہے۔ شہباز شریف نے دوحہ میں سرکاری وفد کے ہمراہ گفتگو کرتے ہوئےبجلی کے بلوں سے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز (ایف سی اے) ختم…

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سمیت 19 رہنماوں کے خلاف ایک اور مقدمہ درج

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سمیت 19 رہنماوں کے خلاف ایک اور مقدمہ درج،جسمانی ریمانڈ پر موجود شہباز گل پر بھی ایک اور مقدمہ بنا دیا گیا۔ چیئرمین تحریک انصاف ، شیخ رشید ، اسد عمر،مراد سعید، سینیٹر فیصل جاوید پر اسلام آباد میں…

ہنگری ،پیش گوئی غلط ثابت ہونے پر محکمہ موسمیات کی سربراہ برطرف

فائل فوٹو بدا پیسٹ: ہنگری میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں اور آندھی کی پیش گوئی غلط ثابت ہونے پر محکمہ موسمیات کی سربراہ کو عہدے سے ہٹادیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہنگری کے دارالحکومت بوڈاپیسٹ میں سینٹ اسٹیفن ڈے کے موقع پر نہ صرف…

نہ پہلے دباؤ میں تھا اور نہ اب دباؤ میں آؤں گا ،عمران خان

فائل فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے دنیا نے دیکھ لیا کہ پاکستانی قوم کس کے ساتھ کھڑی ہے، میں نہ پہلے دباؤ میں آیا تھا اور نہ اب دباؤ میں آؤں گا۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس…

یقین ہوتو کوئی رستہ نکلتاہے

فہیم خان  ہم اپنے سہانے اوربہتر مستقبل کے لیے بہت سے خواب دیکھتے ہیں اچھی بات ہے لیکن اکثر ہمارے خواب ادھورے ہی رہ جاتے ہیں اور یہ عموماً اس وقت ہوتاہے جب ہم خود پر بھروسہ کرکے کمزور پڑ جاتے ہیں کیونکہ جب ہمارے خواب پورے نہیں ہوتے تو ہم…