ڈنمارک کے سفارتکار خان پور میں

یاورحیات ڈنمارک کے سفارتکاروں نے بھمالہ سٹوپہ خان پورکادورہ کیا اور سیاحت کے حوالہ سے پاکستانی حکومت کے اقدامات کی تعریف کی اور کہا کہ پاکستان پرامن ملک ہے بین الاقوامی سطح پر سیاحت کے شوقین افراد کے لیے توجہ کا مرکز بھی بنتا جارہا

غلط انجیکشن سے نوجوان کی موت، ورثاء کا چوک میں لاش رکھ کراحتجاج

ہری پور(یاورحیات)شکر شاہ روڈ پر نجی ہسپتال میں آپریشن کے دوران غلط انجکشن لگنےسے بائیس سالہ نوجوان جاں بحق ورثاء نے لاش فوارہ چوک میں رکھ کر ہسپتال انتظامیہ کے خلاف شدید احتجاج کیا. احتجاج کے باعث شہر کی سڑکوں پر ٹریفک گھنٹوں بلاک رہی

صدر،وزیراعظم سے چینی وزیر دفاع کی ملاقات،وائے فینگ کو نشان امتیاز ملٹری عطا کیا

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان اور چینی وزیر دفاع وئی فینک کے درمیان ملاقات ہوئی ہے اور اس ملاقات میں ملنے کااندازہ جدید اور کورونا کے خوف سے بھر پور تھا۔ یعنی یہ نئے مزاج کا شہر ہے یہاں فاصلوں سے ملا کرو۔ اسلام آباد

اسرائیل کو سعودی عرب کی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت

فوٹو: فائلریاض(ویب ڈیسک) سعودی عرب کی جانب سے اسرائیل کورعائت مل گئی، ریاض نے صہیونی ریاست کی کمرشل پروازوں کو اپنی فضائی حدود کے استعمال کی اجازت دے دی ہے۔ اس حوالے سے وائٹ ہاؤس کے سینئر حکام کی جانب سے بیان میں تصدیق کی گئی کہ سعودی

سپیکر قومی اسمبلی کاایوبیہ کا دورہ، قدیم ٹنل کا معائنہ کیا

ایوبیہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نےایوبیہ میں برفباری کے بعد ایوبیہ پائپ لائن ٹریک پر پیدل واک کیا اور 100 سالہ پرانی حال ہی میں دریافت کی گئی موٹو ٹنل کا معائنہ کیا. اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر جب گزشتہ روز صوبہ

پاکستان میں کورونا سے مزید 67 افراد انتقال کر گئے

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) پاکستان میں کورونا وائرس سے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 67 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد مرنے والوں کی مجموعی تعداد8 ہزار 91 ہوگئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 ہزار

چوہدری نثار جاتی امرا پہنچ گئے، شہباز شریف سے ملاقات

لاہور(ویب ڈیسک)ن لیگ کے ناراض رہنما اور سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار نے جاتی عمرہ میں جا کر صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف سے ملاقات کی اور ان سے انکی والدہ کی وفات پر تعزیت کی۔ چوہدری نثار نے کچھ وقت جاتی امرا میں گزارا اور سابق وزیراعظم

ملتان،آصفہ بھٹو کی مقبولیت نے مریم نواز کو پیچھے چھوڑ دیا

ملتان(ویب ڈیسک ) پی ڈی ایم کے ملتان میں ہونے والے جلسہ میں سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی چھوٹی صاحبزادی آصفہ بھٹو کی مقبولیت نے مریم نواز کو پیچھے چھوڑ دیا. آصفہ بھٹو نے سیاسی میدان میں دھواں دھار انٹری دیتے ہوئے ملتان میں پی ڈی ایم

رکاوٹوں کے باوجود ملتان میں جلسہ،تشدد کیخلاف احتجاج کااعلان

ملتان(ویب ڈیسک)حکومتی رکاوٹوں کے باوجود ملتان میں پی ڈی ایم نے جلسہ کر لیا، مولانافضل الرحمان نے کہا ہے کہ ملتان میں تشددکےخلاف جمعہ اورہفتہ کوپورےملک میں احتجاج ہوگا۔ مولانا فضل الرحمان نےملتان میں پی ڈی ایم کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے

خالد خورشید وزیراعلیٰ گلگت بلتستان منتخب

گلگت(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان تحریک انصاف کے خالدخورشید 22 ووٹ لے کر وزیراعلیٰ گلگت بلتستان منتخب ہوگئےہیں۔ گلگت بلتستان اسمبلی میں وزارت اعلیٰ کیلئے ہونے والے مقابلے میں ایڈووکیٹ خالد خورشید نے 22 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کی جب کہ ان