پاکستان سے سعودی عرب کیلئے تمام پروازیں غیر معینہ مدت تک منسوخ

کراچی: کورونا وائرس کی نئی قسم کے خدشہ کے پیش نظرپاکستان سے سعودی عرب کے لیے تمام پروازیں غیر معینہ مدت کیلئے منسوخ کردی گئی ہیں۔ پروازیں منسوخ ہونے کےحوالے سے جنرل مینجرپبلک افیئر پی آئی اے عبداللہ خان کا کہنا ہے کہ جب تک پروازوں کے

ہزارہ ڈویژن،کورونا سے 212 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں

ایوبیہ(عتیق عباسی)ہزارہ ڈویژن میں کورونا وائرس سے جاں بحق ہونے والے افرادکی تعداد 212ہوچکی ہے۔اب تک 7548افرادمیں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ باخبرذرائع سے حاصل اطلاعات کے مطابق عوام کی طرف سے لاپروائی کے باعث ہزارہ ڈویژن میں

بھارت نے فالس آپریشن کی غلطی کی تو منہ توڑ جواب دیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے واضح کیا ہے کہ اگر بھارت نے فالس فلیگ آپریشن کیا تو مضبوط جوابی ردعمل آئے گا اور پاکستان منہ توڑ جواب دے گا۔ وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر پر بیان نےکہا کہ عالمی برداری پر بھی واضح

فوج کی طرح پارلیمنٹ کا بھی اپنا احتساب نظام ہونا چاہئے،مانڈوی والا

لاہور( ویب ڈیسک)ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے چیئرمین کی سینیٹ میں طلبی اور نہ آنے کی صورت میں جسٹس (ر) جاوید اقبال کے وارنٹ جاری کرنے کا اعلان کردیاہے۔ سلیم مانڈوی والا نے لاہور میں کی گئی پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ سینیٹ

ریلوے چلنے کے قابل نہیں بندکرنا پڑے گا، وزیرریلوے

اسلام آباد ( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی نے ٹرین سے راولپنڈی کا سفر کیا پھر ریلوے کی صورتحال دیکھی اور ہاتھ کھڑے کردیئے کہتے ہیں کہ حکومت ریلوے کو نہیں چلا سکتی نجکاری ہوگی یا اسے بند کرنا پڑے گا۔ اسلام آباد میں

حج اس بارمہنگا ہو گا،پالیسی پر مشاورت جاری ہے،وزیز مذہبی امور

فوٹو: فائلاسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے کہا ہے کہ حج پالیسی2021پر مشاورت کا سلسلہ جاری ہے تاہم اس بار ایس اوپیز کی وجہ سے اس بار حج مہنگا ہوگا ۔ پریس کانفرنس میں ر نورالحق قادری نے کہا کہ حجاج کرام کے لیے

کورونا سے مزید 80 افراد انتقال کر گئے، ملتان اور اسلام آباد میں شدت

اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام ) کورونا کی دوسری لہر میں شدت آ گئی پاکستان میں مزید 80 افراد جاں بحق ہو گئے، مجموعی تعداد 9 ہزار 330 ہو گئی۔ این سی او سی کے مطابق کورونا وائرس سے اب تک چار لاکھ 57 ہزار 288 شہری متاثر ہوئے ہیں جن میں

پاکستان کو 9 وکٹوں سے شکست، کیویز نے سیریز بھی جیت لی

فوٹو : آئی سی سی ہملٹن(سپورٹس ڈیسک) نیوزی لینڈ دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ جاری ہے نیوزی لینڈ نے 4اوورز میں گپتل کےنقصان پر 9 وکٹوں سے جیت کر سیریز بھی اپنے نام کرلی، پاکستان فہیم اشرف کے سوا کوئی بالر متاثر نہ کرسکا . 164 رنز کا ہدف کیوی

پاکستان اور نیوزی لینڈ دوسرا ٹی ٹونٹی میچ آج کھیلیں گے

آکلینڈ:نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ آج آک لینڈ میں کھیلاجائے گا گرین شرٹ کیلئے سیریز بچانے کیلئے آج کا میچ جیتنا ضروری ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دن گیارہ بجے شروع ہوگا.نیوزی

بھارت کی سوشل میڈیا پر چھترول، یاسر شاہ یاد آگیا،36 رنز ٹاپ ٹرینڈ

ایڈیلیڈ (ویب ڈیسک ) ایڈیلیڈ میں اکیلے میں 36 رنز پر بھارتی ٹیم آوٹ ہوئی تو بھارتیوں کو یاسر شاہ کے 113 رنز یاد آگئے اوپر سے پاکستانیوں نے طنز کے نشتر چلانا شروع کر دئیے. پوری بھارتی ٹیم 36 رنز پر ڈھیر کیا ہوئی سوشل میڈیا پر بھی ردعمل کا