دورہ آسٹریلیا، ورلڈکپ کےلئے پاکستان ویمن اسکواڈ کااعلان کردیا گیا
فوٹو: پاکستان کرکٹ بورڈ
لاہور : دورہ آسٹریلیا، ورلڈکپ کےلئے پاکستان ویمن اسکواڈ کااعلان کردیا گیاہے، فاسٹ بولر ڈیانا بیگ کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے.
قومی ویمن ٹیم کی چیف سلیکٹر اسماویہ اقبال نےکپتان بسمہ معروف کی قیادت پندرہرکنی ویمن…