فرانس مراکش کو 2 صفر سے ہرا کر فیفاورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا
فوٹو : سوشل میڈیا
دوحا: فرانس مراکش کو 2 صفر سے ہرا کر فیفاورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا، پہلے سیمی فائنل میں ارجنٹائن نے کروشیا کو 3 صفر سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنائی تھی.
قطر میں فیفاورلڈ کپ 2022 کا دوسرا سیمی فائنل البیت اسٹیڈیم…