ویسٹ انڈین پولارڈ کے سری لنکا کیخلاف ایک اوور میں 6 چھکے

لاہور(سپورٹس ڈیسک)ویسٹ انڈین آل راؤنڈر کیرون پولارڈ نے سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچ میں ایک ہی اوور میں 6 چھکے مار کر چھ چھکا کلب میں نام لکھوا دیا۔ پولارڈ سے پہلے یوراج سنگھ اور ہرشل گبز انٹرنیشنل کرکٹ کے ایک اوور میں 6 چھکے مار چکے

پی ایس ایل 6،غیرمعینہ مدت تک ملتوی کر دیا گیا

لاہور:پاکستان سپرلیگ فائیو کی طرح چھٹے ایڈیشن کو بھی کورونا وائرس نے ریک لگا دی، بڑھتے کورونا کیسز کے باعث پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل چھ کے جاری ایونٹ کو ملتوی کردیا۔ یہ فیصلہ پاکستان کرکٹ بورڈ اور ٹیموں کے مالکان کے درمیان ورچوئل

وزیراعظم برہم، بزدل نہیں، چوہوں کی طرح حکومت نہیں کرسکتا

اسلام آباد( ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ چوہوں کی طرح حکومت نہیں کر سکتے،حفیظ شیخ کی شکست حکومت پر عدم اعتماد ہے، جس رکن اسمبلی کو مجھ پر اعتماد نہیں وہ سامنے آ کر اظہار کرے۔ سینیٹ الیکشن میں قومی اسمبلی سے جنرل نشست پر

ڈیل اسٹین سے تعریف سُن کر میرا خواب پورا ہوگیا،حسن علی

اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے اسٹار فاسٹ بالر حسن علی نے کہا ہے کہ مسٹر لیجنڈ ڈیل اسٹین سے تعریف سن کر میرا خواب پورا ہو گیاہے۔ پی ایس ایل میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کرنے والے فاسٹ بولر حسن علی نے ٹوئٹر پر ڈیل اسٹین

وزیراعظم عمران خان نے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ کیوں کیا؟

اسلام آباد: سینیٹ انتخابات میں اسلام آباد سے یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کے بعد وزیر اعظم عمران خان نے ایوان سے اعتماد کا ووٹ لینے کا اعلان کردیا ہے اور امکان ہے انہی دو ، تین دنوں میں یہ عمل مکمل کیا جائے گا۔ سینیٹ انتخابات کے نتائج آنے

سینیٹ انتخابات، کون کون جیتا؟48منتخب سینیٹرز کے نام

فوٹو : فائلاسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)سینیٹ انتخابات میں حکومتی امیدوار حفیظ شیخ کی شکست اور پی ڈی ایم کے یوسف رضا گیلانی کی فتح کے علاوہ بھی کئی غیر متوقع نتائج سامنے آئے ہیں، پیپلز پارٹی کو سندھ میں بھی 5ووٹ اضافی ملے ،پنجاب

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کو ہرا کر پہلی فتح حاصل کر لی

کراچی: پاکستان سپر لیگ کے 14ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کو ہرا کر ایونٹ میں پہلی جیت حاصل کر لی. ملتان سلطانز کی ٹیم 177 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 154 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی، رضوان ٹاپ سکورر رہے اپنی ٹیم کی طرف لیکن میچ

لڑکیوں کی برہنہ ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرنے والا گروہ گرفتار

ہری پور(یاورحیات)پولیس نے برہنہ ویڈیوز بنا کرلڑکے لڑکیوں کو بلیک میل کرنے اور دھمکیاں دینے والے گروہ کو گرفتار کرلیا ملزمان پر دو مختلف نوعیت کی ایف آر درج کرکے مزید تحقیقات شروع کر دی ہیں. ملزمان سے متعدد برہنہ ویڈیو مواد بھی برآمد

سینیٹ الیکشن، یوسف رضا گیلانی نے حفیظ شیخ کو ہرا دیا

اسلام آباد : اسلام آباد سے بڑا نتیجہ موصول ہوگیا ہے جس کہ مطابق سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی عبدالحفیظ شیخ کے مقابلے میں جنرل نشست پر کام یاب ہوگئے۔ نتیجہ آنے کے بعد عبدالحفیظ شیخ نے یوسف رضا گیلانی کو مبارک باد دی۔ یوسف رضا گیلانی

پشاور زلمی کو کراچی کنگز نے 6 وکٹوں سے ہرا دیا

کراچی (سپورٹس ڈیسک) کراچی: پی ایس ایل کے 13ویں میچ میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی 6 وکٹ سے ہرا دیا۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 188 رنز بنائے۔ کراچی کنگز نے مطلوبہ ہدف