وزیراعظم ڈالرز نہیں، انسانوں سے محبت کریں

افتخار احمد ( جرمنی) اسلام آباد میں آج روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ پروگرام کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر سمندر پار پاکستانیوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ میں بیس سال کے عرصے سے کہہ رہا ہوں کہ کہ سمندرپار پاکستانی

محمد علی سدپارہ کی موت کا اعلان کر دیا گیا

سکردو(زمینی حقائق ڈاٹ کام) گلگت بلتستان کے صوبائی وزیر سیاحت ناصر علی خان نے محمد علی سدپارہ کی موت کا اعلان کردیا ہے انھوں نے کہا حکومت ،پاک فوج اور لواحقین اب اس نتیجے پر پہنچ چکے ہیں کہ پاکستانی کوہ پیما اب اس دنیا میں نہیں رہے۔ ناصر

کوئی وصول نہیں کررہا تو کیا رقم فٹ پاتھ پہ رکھ دوں؟ پرویز رشید

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید نے کہا ہے کہ رقم کہاں ادا کروں، افسر غائب ہو جاتے ہیں بینک اکاؤنٹ نمبر بھی نہیں دیتے، جب وصول کرنے والا کوئی نہیں تو کیا یہ رقم فٹ پاتھ پررکھ دوں۔ سینیٹ الیکشن کے لیے کاغذات

ہم نے ریکارڈ 6 ہزار ارب روپے کے قرضے واپس کئے، وزیراعظم

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہماری حکومت نے ریکارڈ قرض ادا کیے ہیں اب تک 6 ہزار ارب روپے قرض ادا کرچکے ہیں. اسلام آباد میں روشن ڈیجیٹل اکاﺅنٹ پروگرام کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا یہ بھی

موت رات پیشاب کیلئے اٹھنے والوں کی منتظر رہتی ہے

اسلام آباد : موت رات کو پیشاب کے لئے اٹھنے والوں کی منتظر ہوتی ہے، کیا آپ بھی ایسی کوئی غلطی کرتے ہیں جس سے فوری موت واقعہ ہونے کا خدشہ موجود رہتا ہے. رات پیشاب کیلئے اٹھنے والے افراد کے مر جانے کے واقعات کے پیش نظر ماہرین صحت نے تحقیق

گنگولی کی ڈانسر بیوی ڈونا پولیس کے پاس پہنچ گئی

کولکتہ: بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر اور سابق کپتان ساروگنگولی کی ڈانسر بیوی ڈونا اپنے نام کا جعلی فیس بک پیج بننے پر پولیس کے پاس پہنچ گئی۔ سابق بھارتی کپتان سارو گنگولی کی اہلیہ جو کہ ایک معروف ڈانسر بھی ہیں نے پولیس کو بتایا ہے کہ اس کے

بس اور ٹرالر میں تصادم،5افراد جاں بحق،19زخمی

راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام )فتح جنگ کے قریب بس اور ٹرالر میں تصادم کے نتیجہ میں 5 افراد جاں بحق جب کہ 19 زخمی ہوگئے۔ ٹریفک حادثہ فتح جنگ کے علاقے کھوڑ روڈ پر پیش آیا جہاں مسافر بس ٹرالر سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں متعدد افراد جاں بحق

سینیٹ، 4امیدوار بلا مقابلہ منتخب،پرویز رشید کےکاغذات مسترد

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) سینیٹ کے 4امیدوار بلا مقابلہ منتخب ہو گئے ،مسلم لیگ ن کے امیدوار پرویز رشید اور تحریک انصاف کی نیلم ارشاد کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیئے گئے ہیں جبکہ یوسف رضا گیلانی گیلانی اور فیصل ووڈا کے کاغذات منظور کر

عمران خان کا سری لنکن پارلیمنٹ سے طے شدہ خطاب منسوخ

اسلام آباد( ویب ڈیسک )وزیراعظم عمران خان کا سری لنکن پارلیمنٹ سے طے شدہ خطاب منسوخ کردیا گیا،وجوعات کے لئے حوالے سے مختلف قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں۔ اس حوالے سے ڈان اخبار کی رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ وزیراعظم عمران خان نے آئندہ دورہ سری

تم چلے آو پہاڑوں کی قسم، علی ظفرکا ، سدپارہ ، کی یاد میں گانا

کراچی: نامور پاکستانی کوہ پیما محمد علی سدپارہ کو ہر کوئی اپنے اپنے انداز میں یاد کررہا ہے ایسے میں پاکستانی گلوکار و موسیقار علی ظفر نے پشتو دھن کے ایک گانے کا ری میکس محمد علی سدپارہ کے نام کیا ہے۔ علی ظفر نے کے ٹو مہم جوئی کے دوران