سعودی عرب اور یو اے ای میں سفارتخانوں کی صورتحال زیادہ خراب

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں پاکستانی سفارت خانوں کی صورت حال کو سب سے زیادہ خراب ہے اور پاکستان میں سب سے زیادہ ترسیلات بھی ان ہی دو ممالک سے آتی ہیں۔ وزیراعظم نے آج

ریاض شہر کا ال خلیج پل 10مئی سے بند کردیا جائے گا

الریاض(زمینی حقائق ڈاٹ کام)سعودی عرب کے دارلحکومت ریاض شہر میں الخلیج پل پیر 10 مئی سے 17 مئی تک 8 دن مکمل طور پر بند رہے گا۔اس حوالے سے سعودی ویب سائٹ نے وزارت نقل و حمل کے حوالے سے بیان میں کہا ہے کہالخلیج پل دارالحکومت ریاض کے اہم پلوں

پاک سعودیہ باہمی تعاون خطے پر مثبت اثرات مرتب کرے گا، آرمی چیف

فوٹو : آئی ایس پی آرراولپنڈی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کا باہمی تعاون خطے میں امن اور سلامتی پر مثبت اثرات مرتب کرے گا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی

سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی سپریم کورٹ میں اپیل سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کیخلاف اپیل سپریم کورٹ نے سماعت کیلئے مقرر کردی ہے۔ سپریم کورٹ میں اس کے ساتھ ساتھ اسلام آباد اور کراچی بار ایسوسی ایشنز کی اپیلیں بھی سماعت کیلئے

صبور علی اور علی انصاری کی منگنی کی ویڈیو بھی آگئی

کراچی( ویب ڈیسک)شوخ چنچل ادار کارہ صبور علی اور اداکار علی انصاری کی منگنی کے چرچے جاری ہیں ایسے میں بہت سے لوگوں کو تجسس بھی تھا لیکن اب یہ تجسس نہیں رہے گا کیونکہ تصاویر کے بعد صبور علی نے منگنی کی ویڈ یو بھی سوشل میڈیا پر ڈال دی ہے۔

آئی ایم ایف کو بتا دیا،ٹارگٹ نہ دیں، ٹیرف نہیں بڑھا سکتے، وزیر خزانہ

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے حکومت نے آئی ایم ایف کو بتا دیاہے ٹیرف نہیں بڑھا سکتے ، یہ بھی کہا ہے ہمیں ٹارگٹ نہ دیں ہم اپنے طریقہ سے ریونیو بڑھائیں گے، معیشت سنبھل چکی تھی کورونا کی وجہ سے مسائل پیدا ہوئے

صحافت کی سانپ سیڑھی

مظہر عباسصحافت اور سیاست میں چولی دامن کا ساتھ ہے۔ ایوانِ اقتدار کی راہداریوں سے قریب ہونے، رابطہ رکھنے اور اُس کا حصہ بن جانے میں باریک سا فاصلہ ہے۔ کچھ دوستوں نے یہ فاصلہ برقرار رکھا اور چند ایک نے اِس کو عبور کرلیا۔ اِن ایوانوں میں کسی

خاتون کے ہاں بیک وقت 9 بچوں کی پیدائش

فوٹو: بشکریہ مرربماکو: لوگ بیک وقت 3 بچوں کی پیدائش پر حیرت کا اظہار کرتے ہیں لیکن مالی میں ایک خاتون کے ہاں 9 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ اس حوالے سے ایک غیر ملکی خبر ایجنسی نے خبر دی ہے کہ گخاتون کے ہاں 5 بچیوں اور 4 بچوں کی ولادت مراکش

ملک کی ترقی کیلئے سب کو ساتھ لے کر چلنا چاہتے ہیں، یعقو ب شیخ

اسلام آباد( زمینی حقاق ڈاٹ کام) رکن قومی اسمبلی و پارلیمانی سیکرٹری اقتصادی امور محمد یعقوب شیخ نے کہا ہے حکومت ملک کی ترقی کیلئے نجی شعبہ سمیت سب کو ساتھ لے کر چلنا چاہتی ہے ، اس مقصد کے حصول کیلئے غیر سرکاری تنظیموں کے ترقیاتی عمل میں