پارلیمانی کمیٹی کو ملکی چیلنجز پر بریفنگ، کشمیر اور افغانستان پیش پیش

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) افغانستان کے متعدد اضلاع میں خانہ جنگی کا سلسلہ جاری ہے اور افغان حکومت اور طالبان کی لڑائی سے بحرانی کیفیت کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے. پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا اجلاس اسپیکر قومی

تعلیمی اداروں میں سنگل نیشنل کوریکولم پر تربیتی ورکشاپس

راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) فیڈرل گورنمنٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنزکینٹ گیریژن ڈائریکٹوریٹ کے زیرانتظام تعلیمی اداروں میں سنگل نیشنل کوریکولم کے حوالے سے تربیتی ورکشاپس کا انعقاد کیا جارہا ہے. ورکشاپس کے سلسلے میں ایف جی ای آئی چکلالہ

جامعہ بنوری ٹاون کے مہتمم مولانا عبدالرزاق اسکندر کون تھے؟

ویب ڈیسک جامعہ بنوری ٹاون کراچی کے مہتمم رئیس و شیخ الحدیث مولانا عبدالرزاق گزشتہ روز انتقال کرگئے ، ان کے دنیا سے چلے جانے کی خبریں تو میڈیا کے زریعے عوام تک پہنچی ہیں تاہم ان کی زندگی کے بارے میں بھی جاننے کیلئے بہت سے دلوں میں تشنگی

جامعہ بنوریہ ٹاون کے مہتمم ڈاکٹر عبدالرزاق اسکندر سپرد خاک

کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاق المدارس پاکستان کے صدر اور جامعہ بنوریہ ٹاؤن کے مہتمم ڈاکٹر عبدالرزاق اسکندر کو سپرد خاک کردیا گیا، نماز جنازہ میں مختلف مدارس کے علمائے کرام،اہم شخصیات اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ انتظامیہ جامعہ

بچہ میری تقریر سے اتنا پریشنا ن ہوگا اندازہ نہیں تھا، شاہ محمود

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بلاول بھٹو نے کہا مجھے اچھی طرح جانتے ہیں، میں بھی انہیں اچھی طرح جانتاہوں، جب یہ کونے میں کھڑے ہوتے تھے اور جھڑکیاں کھاتے تھے۔ قومی اسمبلی میں بلاول بھٹو زرداری کی

بلاول کی وزیراعظم سے انوکھی فرمائش، آئی ایس آئی فون ٹیپ کرے

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ایک بار پھر فوج کو سیاستدانوں کے فون ٹیپ کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے وزیراعظم سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ آئی ایس آئی کے زریعے شاہ محمود قریشی کا فون ٹیپ کرائیں۔ قومی اسمبلی

امن میں امریکہ کے شراکت دار ہیں جنگ میں ہر گز نہیں، وزیرعظم

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے امریکہ پر واضح کردیاہے کہ پاکستان امن کیلئے امریکہ کے ساتھ چل سکتاہے جنگ کیلئے نہیں، ہم افغانستان میں امن چاہتے ہیں اور فیصلہ وہی تسلیم کریں گے جو خود افغانی اپنے لئے کریں گے۔ قومی

افغانستان سے دہشتگردوں کی پاک فوج کی چوکی پر فائرنگ، 2 جوان شہید

شمالی وزیرستان (زمینی حقائق ڈاٹ کام ) افغانستان سے دہشت گردوں کی پاک فوج کی چیک پوسٹ پر فائرنگ کی گئی ہے کے نتیجے میں 2 جوان شہید ہوئے۔ آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق دہشت گردوں کی جانب سے بین الاقوامی سرحد کی خلاف ورزی کرتے

بیت اللہ کا غلاف تیار کر لیاگیا، 9 ذوالحج کو تبدیل کیا جائے گا

ریاض(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سعودی عرب کی کسوہ فیکٹری نے بیت اللہ کا غلاف تیار کر لیا ہے جس کو نو ذوالحج کو تبدیل کیا جائے گا. مکہ مکرمہ میں غلاف کعبہ تیار کرنے والی فیکٹری کسوہ نے نیا غلاف کعبہ تیار کر لیا ہے جس کی کسوہ فیکٹری کی جانب سے

پاکستان کا سعودی عرب سے قیدیوں کی رہائی اور فلائٹس بحالی پر زور

ریاض(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ بلال اکبر نے مکہ مکرمہ کے گورنر شہزادہ خالد الفیصل سے اہم ملاقات کی ہے. ملاقات کے دوران پاکستان کیلئے فلائٹس کی بحالی کے علاوہ جیلوں میں قید پاکستانیوں کی