ہری پور، 2 ٹریفک حادثات میں 5 افراد جاں بحق، 4 زخمی

ہری پور(یاورحیات)ہری پور میں ٹریفک کے دو حادثات میں شوہر بیوی سمیت 5 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے. ذرائع کے مطابق پنیاں بائی پاس پر تیز رفتاررکشہ بے قابو ہوکر الٹ گیاجس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے تین جاں بحق ہوگئے. مرنے والوں

پاکستان سپر لیگ 6 کے بقیہ میچز کا آج سے آغاز ہوگا

ابوظہبی(خان افسر) آج سے پاکستان سپر لیگ کے بقیہ 20 میچز کے لیے میلہ سجے گا اور ٹورنامنٹ کا 15 واں میچ رات کو کھیلا جائے گا، اوس اور گرمی سے بھی کھلاڑیوں کو مقابلہ کرنا پڑے گا۔ لیگ کے بقیہ میچز کے یو اے ای میں آغاز کا افتتاحی میچ اسلام

فرانسیسی صدر میکرون کو نوجوان نے سرعام منہ پر تھپڑ دے مارا

پیرس(ویب ڈیسک )فرانس میں صدر ایمانوئیل میکرون کوایک تقریب کے دوران ایک نوجوان نے سب کے سامنے زور دار تھپڑ رسید کردیا۔ فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون وبا میں کمی کے بعد کاروباری سرگرمیاں بحال ہونے پر جنوب مشرقی علاقے ڈروم کے دورے پر تھے

سینئر صحافی حامد میر نے اپنی تقریر پر معافی مانگ لی

اسلام آباد( ویب ڈیسک) سینئر صحافی اور معروف اینکر حامد میر نے چند روزقبل ایک یوٹیوبر کی حمایت میں تقریر کرتے ہوئے اداروں کے خلاف سخت زبان استعمال کرنے پر معافی مانگ لی ہے۔ آرآئی یو جے کے لیٹر پیڈ پر لکھے گئے اس معافی نامے میں کہا گیاہے

حامد میر تم باز نہیں آو گے

فاروق فیصل خان حامد میر سے پریس کلب میں ملاقات ہوئی تو دریافت کیا جناب بڑے جذباتی ہو گے تقریر کے دوران تو اس نے جواب دیا جذباتی نہ ہوتا تو کیا کرتا گھروں میں گھس کر مارتے ہیں ۔میری تقریر کے دوران قیصر بٹ مسلسل انگیخت کرتے رہے۔۔کہا کہنے

پاکستان اور انگلینڈ میچز لائیو نہیں دکھاسکیں گے، فواد

اسلام آباد ( زمینی حقائق ڈاٹ کام )پاکستان نے براڈ کاسٹنگ رائٹس بھارتی کمپنی کے پاس ہونے کی وجہ سے پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ سیریز پاکستان میں دکھانے کی اجازت نہ دی ، شائقین کرکٹ کو بتا دیا گیاہے بھارتی کمپنی کے ساتھ کاروبار نہیں کرسکتے۔

طالبان پر حملوں کیلئے پاکستانی ائر بیس ملنے کا امکان نہیں، امریکی اخبار

فوٹو: فائل اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)امریکی اخبار کی رپورٹ میں کہا گیاہے کہ اسلام آباد میں برسراقتدار حکومت کی طرف سے پاکستان میں کوئی بھی ائر بیس طالبان کے خلاف امریکی حملوں کیلئے استعمال کرنے کے کسی معاہدہ پردستخط ہونے کا امکان

کینیڈا میں پاکستانی خاندان کے قتل پر دونوں وزرائے اعظم کا ردعمل

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) کینیڈا میں پاکستانی خاندان کے قتل پرکینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے بعد وزیراعظم عمران خان کا ردعمل سامنے آگیا ہے. عمران خان کا افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہنا ہے کہ پاکستانی خاندان کا قتل مغربی ممالک میں

پاکستان نے امریکہ کو فوجی اڈے دینے سے صاف انکار کر دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان نے امریکا کو فوجی اڈے دینے سے صاف انکار کردیا ہے جس کے بعد امریکی نے اڈوں کے حصول کیلئے دیگر ممالک سے رابطے شروع کر دئیے ہیں. وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم پہلے