سعودی عرب جانے والوں کیلئے اسٹرازنیکا اور فائزر ویکسین کی منظوری

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے واضح کیا ہے کہ سعودی عرب جانے والے اسٹرازنیکا اور فائزر ویکسین لگوا سکتے ہیں۔ ڈاکٹر فیصل سلطان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسٹرازنیکا اور فائزر

وزیراعظم نے پولیس اہلکار کو شاباش دی، نقد انعام کااعلان

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد پولیس کے زخمی ہونے کے باوجود ڈیوٹی کرنے والے اہلکار کی فرض شناسی کی تعریف کی اور اسے نقد انعام دینے کا بھی اعلان کیا۔ اسلام آباد پولیس کے کانسٹیبل قیصر شکیل 9 جون کو

بزنس کمیونٹی کے کیسزہمارے پاس نہیں ، ایف بی آر کو بھجوادیئے، چیئرمین نیب

لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام) چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہاہے نیب کو گالیاں دینے والے نیب کا قانون پڑھ لیں ،نیب کی وجہ سے ہی آج برآمدات میں بھی اضا فہ ہوا ہے۔ لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جاوید اقبال نے کہا کہ یہ

محمد عامر کاموجودہ کوچز کے ساتھ ہی ٹیم کیلئے دستیابی کااعلان

لاہور( سپورٹس ڈیسک)محمد عامر کا غصہ اتر گیا اور انھوں نے موجودہ انتظامیہ کے ساتھ ہی ٹیم کیلئے دستیابی کا اعلان کردیاہے تاہم ابھی تک سلیکٹرز یا متعلقہ حکام کا ردعمل سامنے نہیں آیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی موجودہ انتظامیہ کے رویہ کو جواز بنا

ٹک ٹاک’کااستعمال اور آگے شئیر کرنا حرام ہے، جامعہ بنوری ٹاون

کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) ٹک ٹا ک کے خلاف ایک اور فتویٰ سامنے آیا ہے جامعہ اشرفیہ کے بعد جامعہ بنوری ٹاون نے بھی ٹک ٹاک کےاستعمال حرام قرار دے دیا۔ جامعہ بنوری ٹاؤن کے ٹک ٹاک کے استعمال کے حوالے سے فتویٰ میں کہا گیا کہ دور حاضر میں ٹک

سعودی عرب میں پاکستانی سفیر کی گورنر تبوک ریجن سے ملاقات

ریاض(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سعودی عرب میں متعین پاکستانی سفیر بلال اکبر نے تبوک ریجن کے گورنر شہزادہ فہد بم سلمان سے ملاقات کی ہے، اس دوران دو طرفہ تعلقات اور باہمی امور پر گفتگو کی گئی. اس سے قبل تبوک پہنچنے پر گورنر تبوک شہزادہ فہد بن

اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ کیلئے زرداری فارمولا موثر ہے، پیپلزپارٹی ریاض

فوٹو : فائل ریاض(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سعودی عرب میں پاکستان پیپلزپارٹی کے عہدیداروں کےاجلاس میں اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کے علاوہ بجٹ کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا. سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں پاکستان پیپلزپارٹی

بیاسی سالہ مصطفیٰ کمال نے 170 بار خون عطیہ کیا

اسلام آباد(وقار مغل فانی) ہلالِ احمرپاکستان کے زیر ِ اہتمام ”ورلڈ بلڈ ڈونر ڈے“ کی تقریب، قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری مہمان خصوصی تھے۔ اِس موقع پر چیئرمین ہلالِ احمر جناب ابرار الحق، سیکرٹری جنرل ڈاکٹر عدیل نواز سمیت دیگر سینئر

سندھ میں حکومت ہے ہی نہیں، بد سے بد تر بناومنصوبہ ہے، چیف جسٹس

کراچی( ویب ڈیسک)چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیے کہ سندھ میں حکومت ہے ہی نہیں، سندھ حکومت کے پاس ایک ہی منصوبہ ہے بد سے بدتر بناو ۔ کراچی کے مسائل سے متعلق مختلف کیسز کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں شاہراہ فیصل پر ٹاور کی

مندوخیل نے مجھے ہراساں کیا، جاوید چوہدری کا پروگرام پلانٹڈ تھا ، فردوس عاشق

لاہور( ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے چیئر مین پاکستان پیپلز پارٹی نے بلاول بھٹو زرداری نے عبدالقادر مندو خیل کے رویہ پر ناپسندیدگی کااظہار کیا ہے یہ بات اچھی اور اطمینان بخش ہے۔