ڈیڈ لاک ٹوٹ گیا، آئی ایم ایف سے اسی ہفتہ معاہدہ ہوگا، مشیر خزانہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیر اعظم کے مشیر برائے خزانہ شوکت ترین نے کہاہے پاکستانی اور آئی ایم ایف کے درمیان ڈیڈ لاک ٹوٹ چکا ہے اور 6 ارب ڈالر کے توسیعی فنڈ کی بحالی کے معاملات طے پاگئے ہیں اور معاہدہ اسی ہفتے ہوجائے گا۔ مشیر خزانہ نے ایک…

منی لانڈرنگ ریفرنسز اور مضاربہ اسکینڈل کیسز بحال، نیا آرڈیننس جاری

اسلام آباد(ویب ڈیسک) چیئرمین نیب کو برطرف کرنے کے لئے وہی طریقہ اختیار کیا جائے گا جس طرح ججز کو ہٹایا جاتا ہے وفاقی حکومت نے نیا نیب ترمیمی آرڈیننس جاری کردیا۔ صدر مملکت عارف علوی کی منظوری سے نیا آرڈیننس قومی احتساب (تیسری ترمیم) آرڈیننس…

حکومت سے معاہدہ کسی کی شکست یا فتح نہیں، مفتی منیب الرحمان

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)مفتی منیب الرحمان نے کہا ہےحکومت اور مذہبی جماعت کے درمیان معاہدہ پر حافط سعد رضوی کا بھی تعاون حاصل ہے. منیب الرحمان نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ وزیراعظم نے 3 افراد پر مشتمل کمیٹی قائم کی، شاہ محمود قریشی،…

صبا قمر کی بابراعظم کی والدہ کیلئے دعا کی درخواست

کراچی(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کی والدہ کی صحت یابی کیلئے پاکستان میں لوگ دعائیں مانگ رہے ہیں جن کے بارے میں اطلاع ہے کہ وہ شدید بیمار ہیں. ایسے میں معروف اداکارہ اور ماڈل صبا قمر نے بھی قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کی…

نیوزی لینڈ سے بھی شکست کے بعد بھارت سیمی فائنل کیلئے اگر مگر کا شکار

دبئی( سپورٹس رپورٹر)بھارت کو پاکستان کے بعد نیوزی لینڈ نے بھی 8وکٹوں کے بڑے فرق سے ہرا کر ورلڈ کپ کی دوڑ سے تقریباٰ آوٹ کردیاہے جس کے بعد بھارتی ٹیم سیمی فائنل تک رسائی کی دوڑ میں اگر مگر میں پھنس گئی ہے۔ نیوزی لینڈ نے بھارت کی طرف سے جیت…

افریقہ نے لنکا ڈھا دی، انگلینڈ کی آسٹریلیا پر فتح، بٹلر کا طوفانی لاٹھی چارج

دبئی ( خان افسر تنولی)انگلینڈ نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے اہم میچ میں روائتی حریف آسٹریلیا کو 8وکٹوں سے جب کہ گروپ میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقہ نے سری لنکا کو4وکٹوں سے شکست دے دی۔

علماء و مشائخ کی وزیراعظم سے وزراء کی شکایت

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیر اعظم عمران خان نے علماء سے ملاقات میں سعد رضوی کو رہا کرنے اور سفیر نکالنے سے انکار کردیا تاہم مظاہرین کے جائز مطالبات پورے کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے. ذرائع کے مطابق کالعدم ٹی ایل پی کے احتجاج کے باعث…

پاکستانی سالٹ لیمپ کی چین میں مانگ، امپورٹ ایکسپو میں بوتھ تیار

شنگھائی (شِنہوا) چین کے شنگھائی میں ایک ہفتہ بعد شروع ہونے والی چوتھی چائنہ انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو(سی آئی آئی ای) کے لئے پاکستانی تاجروں نے اپنی تیاریاں شروع کردی ہیں۔تاجر حبیب الرحمان بھی ایکسپو کےلئے بوتھ بنانے میں مصروف ہیں۔ حبیب…

وزیراعظم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز مسترد کردی

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام ) وزیراعظم عمران خان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز مسترد کردی ہے جس کے ساتھ ہی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کاخطرہ پندرہ دن کیلئے ٹل گیاہے ۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری اعلامیہ میں…

کوئی صورت نظر نہیں آتی

وسعت اللہ خان آہستہ آہستہ ہندوتوا کا نظریہ ایناکونڈا اژدھے کی طرح دیوار سے لگی بیس فیصد مسلم اقلیت کی جسمانی، سیاسی و ثقافتی ہڈیاں توڑ کر ہلاک کرنے کے ایجنڈے کی گرفت مضبوط تر کرتا جا رہا ہے۔ یہ کوشش نازی جرمنی میں یہودی اقلیت کے خاتمے…