پاکستان نے سپراوور میں بنگلادیش کو ہرا کر ایشیاء کپ رائزنگ اسٹار کا ٹائٹل جیت لیا
فوٹو : اسکرین شاٹ
دوحہ : پاکستان نے سپراوور میں بنگلادیش کو ہرا کر ایشیاء کپ رائزنگ اسٹار کا ٹائٹل جیت لیا، فائنل میں پاکستان شاہینز نے دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے میں بنگلادیش کو شکست دی، احمد دانیال نے بنگال ٹائیگرز کی فتح کا راستہ روک کر جیت گرین شرٹس کی جھولی میں ڈال دی.
ایشین کرکٹ کونسل کے صدر محسن نقوی نے ٹرافی فاتح ٹیم کے کپتان کو دے دی،…
Read More...