Browsing Category

ہٹ سٹوری

نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا

فوٹو:اسکرین گریب اسلام آباد: نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ان سے ایوان صدر میں عہدے کا حلف لیا۔ شہباز شریف کی حلف برداری تقریب ایوان صدر میں جاری ہے جس میں نگراں وزیراعظم، چیئرمین…

سانحہ 9مئی کے مجرم ہر صورت قانون کا سامنا کرینگے،وزیراعظم شہبازشریف

فوٹو: سوشل میڈیا اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے قرضے آہستہ آہستہ ختم کریں گے،نوجوانوں اور کسانوں کےلئے اعلاتات کئے کہا معاشی میدان میں کم از کم 5لاکھ نوجوانوں کو آرٹیفشل انٹیلی جنس کی خصوصی تربیت دینگے، چھوٹے کسانوں کو سولر…

9مئی کومعصوم لوگوں کو گولیاں مارکر شہید کیا گیا اس کے ذمہ دار کون ہیں؟

فوٹو: سوشل میڈیا اسلام آباد: تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اوروزیراعظم کے امیدوارعمرایوب خان نے کہا پی ڈی ایم کی حکومت کا تسلسل ہے اور ایک فاشسٹ حکومت ہے، اس حکومت کا کوئی نظریہ نہیں بلکہ صرف ایک چیز ہے لوٹ مار کرنا۔ وزیراعظم کے انتخاب کے…

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے نامزد شہازشریف وزیراعظم منتخب ہوگئے

فوٹو: سوشل میڈیا اسلام آباد: ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے نامزد شہازشریف وزیراعظم منتخب ہوگئے، شہبازشریف کو قومی اسمبلی میں 201 ووٹ ملے ان کے مد مقابل عمرایوب نے 92 ووٹ حاصل کئے۔ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے امیدوار شہباز شریف اور سنی اتحاد…

وزارت عظمیٰ کیلئے شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات نامزدگی جمع

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزارت عظمیٰ کیلئے ن لیگ کے صدر شہباز شریف اور پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب کے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے گئے۔ لیگی رہنما سینیٹر اسحاق ڈار نے اتحادی جماعتوں کے رہنماوٴں کے ہمراہ شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی پارلیمنٹ ہاوٴس…

مولانا فضل الرحمان ڈٹ گئے، نوازشریف منانے آئے تھے مایوس لوٹنا پڑا

فوٹو: فائل اسلام آباد: جمعیت علما اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمان ڈٹ گئے، نوازشریف منانے آئے تھے مایوس لوٹنا پڑا،ذرائع کےمطابق مولانا فضل الرحمان نے ملاقا ت کے دوران واضح کیا کہ جن انتخابات کو میں اور پورا پاکستان دھاندلی زدہ کہہ رہے…

حکومتی اتحاد کے سردارایاز صادق سپیکر اورغلام مصطفیٰ شاہ ڈپٹی سپیکرمنتخب،حلف اٹھا لیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: حکومتی اتحاد کے سردارایاز صادق سپیکر اورغلام مصطفیٰ شاہ ڈپٹی سپیکرمنتخب،حلف اٹھا لیا،ایاز صادق نے 199 جب کہ ڈپٹی اسپیکرکےلئے غلام مصطفیٰ شاہ نے 197 ووٹ حاصل کئے۔ قومی اسمبلی اجلاس کے دوران اراکین نے خفیہ رائے شماری…

علی امین گنڈاپورخیبر پختونخوا کے وزیر اعلی منتخب

فوٹو:اسکرین گریب پشاور: آزادامیدوار علی امین گنڈاپورخیبر پختونخوا کے 22ویں وزیر اعلی منتخب ہوگئے ہیں۔نومنتخب وزیراعلی نے چیف الیکشن کمشنر سے مستعفی ہونیکا مطالبہ کردیا خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس ڈیڑھ گھنٹے کی تاخیر کے بعد شروع ہوا،…

نگران حکومت نے پٹرول کی قیمت میں4 روپے 13 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا

فوٹو:فائل اسلام آباد: نگران حکومت نے پٹرول کی قیمت میں4 روپے 13 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا ، پٹرول کی نئی قیمت 279 روپے 75 پیسے مقرر کی گئی ہے. ڈیزل کی قیمت برقرار رکھنےکافیصلہ کیا گیا ہے، فنانس ڈویژن نےپٹرول اورڈیزل کی قیمتوں کانوٹیفکیشن…

بیرسٹر گوہر تحریک انصاف کےچیئرمین، عمرایوب سیکرٹری جنرل منتخب

فوٹو: فائل اسلام آباد: بیرسٹر گوہر تحریک انصاف کےچیئرمین، عمرایوب سیکرٹری جنرل منتخب ہوگئے ہیں،تحریک انصاف نےانٹرا پارٹی الیکشن کیلئےامیدواروں کی فائنل لسٹ جاری کر دی گئی ہے۔ تحریک انصاف انٹرا پارٹی الیکشن کی جاری کردہ فائنل لسٹ کے…

سردار ایاز صادق سپیکر قومی اسمبلی منتخب، عہدے کا حلف اٹھا لیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے سردار ایاز صادق نے سپیکر قومی اسمبلی منتخب ہونے کے بعد عہدے کا حلف اٹھا لیا۔راجہ پرویز اشرف نے نو منتخب سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے عہدے کا حلف لیا۔ سپیکر اور ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کے انتخاب کے…

نگران وزیراعظم نے سمری میں ناقابل قبول زبان اور بے بنیاد الزامات لگائے، صدر مملکت

فوٹو: فائل اسلام آباد : صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس 29 فروری کو طلب کر لیا ہے تاہم صدر مملکت کا نگران وزیر اعظم کے لہجے اور لگائے گئے الزامات پرشدید تحفظات کا اظہار بھی سامنے آیا ہے. صدر مملکت نے واضح کیا کہ قومی…

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آج قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آج قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا، ذرائع کے مطابق صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس آج صبح 10 بجے طلب کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق الیکشن 2024ء کے بعد نئی قانون ساز اسمبلی کی تشکیل کےلیے صدر…

جنرل باجوہ اورجنرل فیض بیٹھ کرہم سے قانون سازی کرواتے تھے،خواجہ آصف

فوٹو: فائل اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ محمد آصف نے کہا جنرل باجوہ اورجنرل فیض بیٹھ کرہم سے قانون سازی کرواتے تھے،خواجہ آصف نے انکشاف کیا کہ مجلس عاملہ اور ایف اے ٹی ایف سے متعلق بھی قانون سازی کروائی گئی۔ ن لیگ پارلیمانی…

خیبرپختوانخوا اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا

فائل:فوٹو پشاور: خیبرپختوانخوا اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا۔ اسپیکر مشتاق غنی نے حلف لیا۔ سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق غنی کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں پہلے مرحومین اور شہدا کے لیے دعائے مغفرت کرائی گئی جس کے بعد مشتاق…

بلوچ طلباء بازیابی کیس ، جبری گمشدگی کے معاملے پر پوری ریاست کو ملزم بنانا درست نہیں،نگراں وزیراعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد: بلوچ طلباء کی بازیابی سے متعلق کیس میں نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہوکر کہا ہے کہ جبری گمشدگی کے معاملے پر پوری ریاست کو ملزم بنانا درست نہیں۔جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیے کہ اس…

صدر عارف علوی اپنا فرض نہیں نبھارہے ان پر آئین توڑنے کا مقدمہ بنتا ہے،بلاول

فائل:فوٹو اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کاکہناہے کہ آصف زرداری صدر منتخب ہونے کے بعد تمام گورنرز خود مقرر کریں گے فی الوقت گورنرز کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔ اداروں کو اپنی حدود میں رہ کر کام کرنا ہوگا اور سیاست…

۔ 190 ملین پاونڈ ریفرنس ، بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی پر فرد جرم عائد

فائل:فوٹو راولپنڈی: 190 ملین پاونڈ ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشری بی بی پر فرد جرم عائد کردی گئی، دونوں ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیا جس پر عدالت نے اگلی سماعت پر گواہان کو طلب کرلیا۔ 190 ملین پاوٴنڈ ریفرنس کی سماعت…

پی ٹی آئی کا سینیٹ میں شدید احتجاج، ایوان کی کارروائی کا بائیکاٹ، ڈائس کا گھیراوٴ

فائل:فوٹو اسلام آباد: پی ٹی آئی نے سینیٹ میں شدید احتجاج کرتے ہوئے ایوان کی کارروائی کا بائیکاٹ کردیا۔پی ٹی آئی ارکان نے جیلوں میں قید خواتین کے حق میں پلے کارڈ اٹھا کر احتجاج کیا اور چیئرمین کے ڈائس کا گھیراوٴ کر لیا۔ ڈپٹی چیئرمین…

صدارتی اختیار سے سزاوں کی معافی نہیں چاہئے، عمران خان کا صدر مملکت کو پیغام

فوٹو: فائل اسلام آباد: قائد پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے سزا معافی کی تجاویز مسترد کر دیں، مجھے صدارتی اختیار سے سزاوں کی معافی نہیں چاہئے، عمران خان کا صدر مملکت کو پیغام، پی ٹی آئی کے ترجمان رؤف حسن کے مطابق پارٹی کے بانی چیئرمین…