Browsing Category
ہٹ سٹوری
پی ٹی آئی رہنما شیرافضل مروت نے سندھ میں پارٹی کی انتخابی مہم چھوڑنے کااعلان کردیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما شیرافضل مروت نے سندھ میں پارٹی کی انتخابی مہم چھوڑنے کااعلان کردیا،پارٹی کے سینئر رہنماوں کے رویہ سے نالاں ہوئے،بعد میں اپنا احتجاج ختم کرکے کراچی میں ریلیوں کی قیادت کرنے پر آمادہ ہوگئے۔
اس دوران…
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد عبوری ضمانت خارج ہونے پر گرفتار
فائل:فوٹو
راولپنڈی :عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد عبوری ضمانت خارج ہونے پر گرفتار،انھیں توڑ پھوڑ کے مقد مںہ میں ضمانت خارج ہونے پر گرفتار کرلیا گیا۔
شیخ رشید کی نیو ٹاوٴن تھانے کے مقدمے میں ضمانت خارج ہونے کے بعد انہیں راولپنڈی…
الیکشن کمیشن نے انتخابی نشانات بدلنے پر پابندی لگا دی،صوبائی دفاتر کو احکامات جاری
فائل:فوٹو
لاہور : الیکشن کمیشن نے انتخابی نشانات بدلنے پر پابندی لگا دی،صوبائی دفاتر کو احکامات جاری کردیئے گئے ۔ترجمان الیکشن کمیشن کاکہناہے کہ بیلٹ پیپرز کی چھپائی شروع ہو چکی ہے، ہو سکتا ہے انتخابی نشان کی تبدیلی ممکن نہ ہو سکے۔
الیکشن…
توشہ خانہ اور القادر ٹرسٹ کیس ،بانی پی ٹی آئی کے خلاف جیل ٹرائل چیلنج
فائل:فوٹو
اسلام آباد:بانی پاکستان تحریک انصاف کیخلاف توشہ خانہ اور القادر ٹرسٹ کیس میں جیل ٹرائل اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔
پاکستان تحریک انصاف کے بانی نے جیل ٹرائل کے نوٹیفکیشن کیخلاف درخواستیں دائر کیں جبکہ دونوں…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا
فوٹو : فائل
اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا، نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہو چکا ہے.
وزارت خزانہ کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی ہے،پیٹرول کی نئی قیمت 259 روپے 34 پیسے فی…
عمران خان کا چیف جسٹس کو قرآن کے پانچویں پارہ کی 8 ویں آیت پڑھنے کا مشورہ
فوٹو: فائل
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان کا چیف جسٹس کو قرآن کے پانچویں پارہ کی 8 ویں آیت پڑھنے کا مشورہ کہاچیف جسٹس سے کہنا چاہتا ہوں کہ قرآن کے پانچویں پارہ کی 8 ویں آیت پڑھ لیں، قران میں ہے کہ دشمنوں سے بھی اتنی…
الیکشن کمیشن کی سینیٹ کی قرارداد پر الیکشن ملتوی کرنے سے معذرت
فائل:فوٹو
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ کی قرارداد پر الیکشن ملتوی کرنے سے معذرت کرلی ۔الیکشن کمیشن نے خط میں کہا کہ اس وقت عام انتخابات 2024 کو ملتوی نہیں کیا جا سکتا۔ عام انتخابات کے انعقاد کیلئے الیکشن کمیشن نے تمام…
عمران خان،شاہ محمود،پرویز الہٰی،صنم جاوید کے الیکشن لڑنے سے متعلق آج فیصلہ متوقع
فوٹو: فائل
لاہور: قائد پاکستان تحریک انصاف عمران خان،شاہ محمود،پرویز الہٰی،صنم جاوید کے الیکشن لڑنے سے متعلق آج فیصلہ متوقع ہے ، لاہور ہائیکورٹ میں ان کی درخواستیں زیر سماعت ہیں. ا
بانی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان ‘صدر پرویز الٰہی ،شاہ…
جوتے، چمٹا، ڈھول، پیالہ اور بوتل تحریک انصاف کے امیدواروں کے انتخابی نشانات الاٹ
فوٹو: فائل
لاہور: جوتے، چمٹا، ڈھول، پیالہ اور بوتل تحریک انصاف کے امیدواروں کے انتخابی نشانات الاٹ کئے گئے ہیں، سپریم کورٹ نے گزشتہ روز پی ٹی آئی سے بلے کا نشان چھین لیا تھا.
پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کے بعد الیکشن کمیشن…
الیکشن کمیشن کا فیصلہ غیر قانونی ہے، انتخابی نشان پر پشاور ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ
فوٹو: فائل
پشاور: الیکشن کمیشن کا فیصلہ غیر قانونی ہے، انتخابی نشان پر پشاور ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ، پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات اور انتخابی نشان کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا گیا۔
پشاور ہائیکورٹ کا 26 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ…
تحریک انصاف کی پلیئنگ الیون،قومی اسمبلی کےلئے 237 رکنی اسکواڈ کااعلان کردیا گیا
فوٹو: فائل
اسلام باد: تحریک انصاف کی پلیئنگ الیون،قومی اسمبلی کےلئے 237 رکنی اسکواڈ کااعلان کردیا گیا ،بعض کے کیسزکا ابھی عدالتوں سے فیصلہ ہونا ہے اورکچھ حلقوں پر ابھی امیدواروں کے ٹکٹوں کا فیصلہ ہونا باقی ہے۔
قومی اسمبلی کی 266 میں سے…
پیپلز پارٹی نے لاہور کے قومی اسمبلی کے حلقوں کیلئے ٹکٹیں جاری کردیں
فوٹو : فائل
لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی نے لاہور کے قومی اسمبلی کے حلقوں کیلئے ٹکٹیں جاری کردیں کل 13 حلقوں کیلئے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کئے ہیں۔
لاہور کےحلقہ این اے 117 سے سید آصف ہاشمی، این اے 118 سے شاہد عباس کو ٹکٹ جاری کیا گیا ہے جبکہ…
بلے کا نشان کیس، سپریم کورت نےالیکشن کمیشن اور پی ٹی آئی وکلاء کے سامنے تین سوالات رکھ دئیے
فائل:فوٹو
اسلام آباد: بلے کے نشان سے متعلق پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی درخواست پر سپریم کورٹ میں براہ راست سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن سے اصل ریکارڈ طلب کرتے ہوئے الیکشن کمیشن اور پی ٹی آئی کے وکلاء…
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کا پیچھا نہ چھوڑا،بلے پرسپریم کورٹ میں آج قانونی جنگ ہوگی
فوٹو: فائل
اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کا پیچھا نہ چھوڑا،بلے پرسپریم کورٹ میں آج قانونی جنگ ہوگی، سپریم کورٹ نے پشاور ہائی کورٹ کے فیصلہ کے خلاف الیکشن کمیشن کی درخواست آج سماعت کےلئے مقرر کی ہے۔
چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی…
سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس اعجازالاحسن نےبھی استعفیٰ دے دیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس اعجازالاحسن نےبھی استعفیٰ دے دیا، گزشتہ روزسپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی نے استعفیٰ دیا تھا۔
ذرائع کے مطابق جسٹس اعجازالاحسن نے2 دن قبل سابق جسٹس مظاہرنقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل…
عام انتخابات کیلئے امیدواروں کی نظرثانی شدہ فہرستیں آج جاری کی جائیں گی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے عام انتخابات کیلئے امیدواروں کی نظرثانی شدہ فہرستیں آج جاری کی جائیں گی۔
عام انتخابات کیلئے ایک اور اہم مرحلہ مکمل ہوگیا ہے، کاغذات نامزدگی سے متعلق اپیلوں پر فیصلے ہوگئے۔
الیکشن…
انتخابات 2024،مسلم لیگ ن نے اپنے امیدواروں کا اعلان کردیا
فائل:فوٹو
لاہور: انتخابات 2024،مسلم لیگ ن نے اپنے امیدواروں کا اعلان کردیا راولپنڈی، گوجرانوالہ سمیت دیگر اضلاع کی قومی و صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر امیدواروں کا اعلان کیا گیا ہے۔
پاکستا ن مسلم لیگ ن نے راولپنڈی ڈویژن میں قومی و صوبائی…
صدر مملکت نے جسٹس مظاہر نقوی کا استعفیٰ منظور کر لیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی کا استعفیٰ منظور کر لیا۔
ایوان صدر کا کہنا ہے کہ صدر مملکت نے جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی کا استعفیٰ وزیرِ اعظم کی ایڈوائس پر منظور کیا۔صدر مملکت نے جسٹس…
سپریم کورٹ نے پرویز مشرف کی خصوصی عدالت کی سزائے موت بحال کردی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے مرحوم پرویز مشرف کی خصوصی عدالت کی سزائے موت بحال کردی۔عدالت نے پرویز مشرف غداری کیس سننے والی خصوصی عدالت کو ختم کرنے کا فیصلہ بھی کالعدم قرار دیدیا
سپریم کورٹ نے پرویز مشرف کی سزا کے خلاف…
عمران خان کو انتخابات سے آوٹ کر دیا گیا، کاغذات مسترد ہونے کے خلاف اپیلیں خارج
الیکشن ٹربیونل نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 سے بانی تحریک انصاف کے کاغذاتِ نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف اپیل خارج کردی