Browsing Category

کھیل

اسٹریلوی کر کٹر عثمان خواجہ کی منگیتر مسلمان کیسے ہوہی؟

سڈنی(ویب ڈیسک)  آسٹریلیا کے مسلمان کرکٹر عثمان خواجہ کی منگیتر ریچل میکلیلن نے بتایا ہے کہ انہوں نے برضا و رغبت اسلام قبول کیا ہے اور ان پر کوئی دباؤ نہیں تھا۔ 31 سالہ پاکستانی نژاد آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ اور 22 سالہ ریچل میکلیلن کی…

پی ایس ایل۔ اسلام آباد کی ٹیم فاہنل میں پہنچ گہی

دبئی( ویب ڈیسک )پاکستان سپر لیگ تھری کے پلے آف مرحلے کے پہلے کوالیفائنگ میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم کراچی کنگز کو 8 وکٹ سے شکست دیکر فائنل میں پہنچ گہی۔ دبئی میں کھیلے گئے پہلے کوالیفائنگ میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ  نے کراچی…

ریاض میں سجے گا 30مارچ کو کر کٹ میلہ

ریاض (ابرار تنولی)  ریاض کرکٹ ایسوسی ایشن کے عہدیداران کا اجلاس گزشتہ روز مقام ہوٹل میں منعقد ہوا جس میں رواں ماہ شروع ہونے والے کرکٹ ٹورنامنٹ کے بارے میں صحافیوں کو بریفنگ دی گئی۔ اس موقعہ پر ریاض کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر طارق جاوید نے…

پی ایس ایل۔ سعودیہ میں پاکستانی میچ دیکھیں گے بڑی سکرین پر

ریاض ( ابرار تنولی) پاکستان کرکٹ لیگ کے مقابلےآخری مراحل میں داخل ہو گئے ہیں اور اب فائنل اور سیمی فائنل میچز پاکستان میں کھیلے جائیں گے جس کا پاکستانی عوام بالعموم لاہور اور کراچی کے کرکٹ شائقین بالخصوص بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں،…

پشاور زلمی کی پلے آف میں دبنگ انٹری

شارجہ ( سپورٹس رپورٹر) پشاور زلمی نے لاہور قلندر کو شکست دے کر پلے آف میں جگہ پکی کرلی۔ کامران اکمل 107رنز بنا کر ناٹ آوٹ رہے شارجہ میں میں کھیلے جانے والے اپنے آخری میچ میں زلمی کو شکست کی صورت میں پلے آف سے ہاتھ دھونا پڑتے مگر کامران…

پشاور نے کراچی اور اسلام آباد نے کو ہٹہ کو ہرا دیا

شارجہ(شہر یار خان)  پاکستان سپر لیگ کے27ویں میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگ کو ہرایا جب کہ 28ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو باآسانی 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ کے 148 رنز…

لاہور قلندر نے گلیڈی ایٹر کو 17 رنز سے ہرا دیا

شارجہ: (شہر یار خان) لاہور قلندرز نے گلیڈی ایٹرز کو 17 رنز سے شکست دے دی۔ 187 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر صرف 169 سکور بنا سکی۔ لاہور قلندرز کے 187 رنز کے تعاقب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز…

غیر ملکی لیجنڈ پاکستانی لباس میں

اسلام آباد(کلثوم جہاں )پاکستان سپر لیگ تھری میں اعصاب شکن مقابلے جاری ہیں اور ہر گزرتے دن کے ساتھ مزید دلچسپ میچز دیکھنے کو مل رہے ہیں۔ ٹورنامنٹ میں کئی ریکارڈز پاش پاش ہونے کے بعد کئی نئے ستارے بھی اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوارہے ہیں۔ ایسے…

اسلام آباد نے لاہور کو ہٹہ نے کراچی کو ہرا دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک )پاکستان سپر لیگ کے اٹھارویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو باآسانی 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں اسلام آباد کی پہلی وکٹ جے پی ڈومنی کی صورت میں گری جو سنیل…

سنسنی خیز مقابلے کےبعد ملتان سلطانز کو شکست

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ملتان  سلطانز کے 153 رنز کے تعاقب میں ایک موقع پر ایسا محسوس ہورہا تھا کہ کوئٹہ میچ سے باہر ہوگیا تاہم اس موقع پر پہلے انور علی اور پھر حسان خان کی شاندار بیٹنگ نے…

بھارتی کرکٹر محمد شامی کی بیوی کا شوہر پر تشدد کاالزام

نئی دلی( مانٹیرنگ )بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد شامی کی اہلیہ ہاسن جہاں نے محمد شامی کے خلاف محاذ کھول دیا۔۔کہتی ہیں کہ ان کے شوہر اور سسرالی ان پر تشدد کرتے ہیں۔ تشدد کے حوالے سے بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کرکٹر کی اہلیہ ہاسن جہاں…

ملتان سلطانز نے زلمی کو 19 رنز سے ہرادیا

اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک ) پاکستان سپر لیگ تھری کے 16ویں میچ میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 19 رنز سے شکست دے دی۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ملتان سلطانز نے 184 رنز کا ہدف دیا تاہم جواب میں پشاور زلمی صرف 164 رنز ہی…

اسلام آباد کے ہاتھوں کراچی کو پہلی شکست

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پاکستان سپر لیگ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو باآسانی 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز کے 154 رنز ہدف کے تعاقب میں لیوک رونکی اور جے پی ڈوپنی نے اسلام آباد کو…

زلمی فاتح۔ لاہور قلندر کی لگا تار پانچویں شکست

اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک) پی ایس ایل کے تیرویں میچ میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹر کو ہرایا تو چودھویں میچ میں پشاور زلمی یکطرفہ مقابلے کے بعد لاہور قلندرکی ٹیم کو لگا تار پانچویں شکست کا مزا چکھایا۔۔ لاہور کی ٹیم اب تک کھیلے گے سارے…

لاہور قلندر کو ایک اور شکست۔ ملتان اور کراچی برابر

اسلام آباد( ویب ڈیسک)  پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کے درمیان سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد نے سپر اوور میں لاہور کو شکست دے دی۔ شارجہ میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ کے بارہویں میچ میں اسلام…

پی ایس ایل۔ چینی کر کٹرز بھی پہنچ گے

اسلام آباد  (ویب ڈیسک) پشاور زلمی کے سربراہ جاوید آفریدی کی دعوت پر دو چینی کرکٹر دبئی پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جیان لی اور یوفی ژانگ پی ایس ایل کے دوران پشاور زلمی کے خصوصی مہمان ہوں گے اور یہ دونوں کھلاڑی جاوید آفریدی کی خصوصی دعوت…

ڈیرین سیمی نے زلمی کی ڈوبتی کشتی پار لگا دی

اسلام آباد( نیوز ڈیسک)  پاکستان سپر لیگ تھری کے دسویں میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے دی۔ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے پاکستان سپر لیگ تھری کے دسویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پہلے بیٹنگ…

کوئٹہ نے اسلام آباد کی ٹیم کو ہرا دیا

اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک)  پاکستان سپر لیگ کے نویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 6 وکٹ سے شکست دے دی۔ شارجہ میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ کے نویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں…

عالمی ہاکی کپ کے شیڈول کا اعلان

اسلام آباد (ویب ڈیسک )رواں سال بھارت میں ہونے والے 14 ویں ہاکی ورلڈکپ کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے جس میں 16 ٹیمیں شرکت کریں گی۔ انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن ( ایف آئی ایچ) نے ہاکی کے میگا ایونٹ کے شیڈول کا اعلان کیا ہے جو کہ 28 نومبر سے…

شاہ زیب حسن پر ایک سال کی پابندی عائد

پی سی بی نے پی ایس ایل فکسنگ کیس میں شاہ زیب حسن پر ایک سال کی پابندی کیساتھ 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ معطل کرکٹر کو بکی سے رابطے، کرکٹر کو اکسانے اور بورڈ کو اطلاع نہ دینے پر سزا ہوئی۔ شاہ زیب حسن پر 3 الزام لگائے گئے تھے۔ معطل…