Browsing Category

کھیل

محمد عامر نے خبر کمرشل بنانے کیلئے اپنے یوٹیوب چینل کاانتخاب کیا

فوٹو: فائللاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان کیلئے ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے سے معذرت کرکے ریٹائر منٹ لینے والے محمد عامر نے ریٹائرمنٹ کی وجوعات بتانے کیلئے اپنے یوٹیوب چینل سے اعلان کاانتظار کیاتاکہ سنسنی خیز خبر کیلئے لوگ ان کے یوٹیوب چینل پر

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ آج کھیلا جائے گا

آکلینڈ : پاکستان اورنیوزی لینڈ کے درمیان تین میچوں کی سیریزکاپہلاٹی ٹونٹی میچ آج آکلینڈمیں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان آج میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دن گیارہ بجے کھیلاجائے گا شاداب خان پہلی بار ٹیم کی قیادت کریں گے۔

محمد عامر سلیکشن نہ ہونے پر طیش میں، ریٹائرمنٹ کی دھمکی

فوٹو: فائلاسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) میچ فکسنگ میں سزا یافتہ اورنوجوان ہونے کے باوجود پاکستان کیلئے ٹیسٹ کرکٹ سے معذرت کرنےوالے فاسٹ باولر محمد عامر ایک سیریز سے آوٹ ہونا بھی برداشت نہ کرسکے، ٹیم مینجمنٹ پر الزامات عائد کرکے ریٹائر

شعیب ملک نے، ایل پی ایل ، کاٹائنٹل جافنا اسٹالینزکو جتوادیا

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) سلیکٹرز کی سیاست کی نذر ہو کر دورہ نیوزی لینڈ سے آوٹ کئے شعیب ملک نے پہلی لنکا پریمیئر لیگ کا ٹائٹل جافنا اسٹالینز کو جتوادیا،، فاتح ٹیم کے شعیب ملک نے 46 رنز بنائے اور دو وکٹیں بھی حاصل کیں۔ ہمبنٹوٹا میں کھیلے

آئی سی سی کوورلڈ کپ سمیت 6ایونٹس کی میزبانی کی پیشکش کی،وسیم خان

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈکپ، انڈر 19 ورلڈکپ اور ویمنز ورلڈکپ سیمت آئی سی سی کے 6 ایونٹس کی میزبانی کی پیشکش کر دی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر وسیم خان نے کہا کہ آئی سی سی اگلے سال

گال گلیڈی ایٹرز’ایل پی ایل’ کے فائنل میں پہنچ گئی،کولمبوکنگز آوٹ

ہمبنٹوٹا: پاکستانی کھلاڑیوں اعظم خان اور محمد عامر کی گال گلیڈی ایٹرز گر کر سنبھلی اور پھر ایل پی ایل کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا کولمبو کنگز ایونٹ سے آوٹ ہو گئی. محمد عامر لنکا پریمیئر لیگ کے اہم سیکنڈ لاسٹ اوور میں 4 ڈاٹ بالز

کشمیر پریمئر لیگ کا اعلان، شاہد آفرید ی برانڈ ایمبیسیڈر مقرر

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان سپر لیگ کے پانچ ایڈیشنز کے کامیابی سے انعقاد کے بعد پاکستان نے اب کشمیر پریمئر لیگ کا اعلان کردیا ہے بوم بوم آفریدی کے پی ایل کے برینڈ ایمبیسڈر ہیں یکم اپریل سے شروع ہونے والی پر یمئرلیگ میں چھ

محمد عامر نے سابق کپتان سرفراز احمد کو ، بابو، کہہ دیا

اسلام آباد: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کا ذکرآیا تو محمد عام خاموش نہ رہے سکے۔ بولے ، بابو تو پھر بابو ہے ۔ ٹوئٹر پر محمد عامر نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ مکی آرتھر کے انٹرویو کا حوالہ شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ بابو تو

چار بڑی ٹیمیں اس سال پاکستان آہیں گی، جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان

لاہور(سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔مہمان ٹیم 14 سال بعد پاکستان پہنچ رہی ہے۔ جاری ہونے والے شیڈول کے مطابق پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 4 فروری کو کھیلا جائے گا۔ پاک

پاکستانی کھلاڑیوں کے قرنطینہ سے نکلتے ہی چہرے کھل اٹھے

فوٹو:پی سی بیکرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ کے دورے پر موجود قومی ٹیم کے کھلاڑی قید تنہائی سے آزادی ملتے ہی خوش باش دکھائی دیئے، کچھ نے سیر کی ، اکٹھے سلفیاں لیں اور خوب انجوائے کیا۔ دو ہفتے کے صبر آزما انتظار کے بعد پاکستانی ٹیم کو مینجڈ

گال گلیڈی ایٹر 5شکستوں کے بعد جیت،محمد عامرکی 5وکٹیں

فوٹو: سکرین گریب ہمبنٹوٹا(سپورٹس ڈیسک )گال گلیڈی ایٹرز پانچ میچز ہارنے کے بعد جیت کا مزہ چکھنے میں کامیاب ہوگئی گال گلیڈی ایٹرز کیلئے کھیلنے والے محمد عامر نے لنکا پریمیئر لیگ کے اس میچ میں پانچ کھلاڑی آوٹ کئے۔ پاکستانی فاسٹ بالر محمد

شعیب ملک کے ناقابل یقین کیچ کی ویڈیو وائرل

ہمبنٹوٹا (سپورٹس ڈیسک)پاکستان ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے لنکا پریمیئر لیگ میں کولمبو کنگز اور جافنا سٹالینز کے میچ میں بائونڈری لائن پر ناقابل یقین کیچ پکڑ کر سب کو حیران کر دیا. لنکا پریمیئر لیگ میں جافنا سٹالینز کی جانب سے کھیلنے

نیوزی لینڈ کا دورہ جاری رہے یا ختم کیا جائے،کھلاڑیوں سے رائےطلب

لاہور(سپورٹس ڈیسک)کورونا کیسز کی تشخیص اور قرنطینہ کی صورتحال نے قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ نیوزی لینڈ کو ابہام کا شکار کردیا پی سی نے ٹور کمیٹی اور کپتان سے رائے مانگ لی. دورہ نیوزی لینڈ جاری رکھا جائے یا ختم کر کے واپسی کر لی جائے کپتان

پی سی بی کی نیوزی لینڈسےمیچز ملتوی کرنیکی درخواست

فوٹو: فائل الجزیرہاسلام آباد( ویب ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کی وجہ سے نیوزی لینڈ سے دونوں ٹیموں کے میچز ملتوی کرنے کی درخواست کردی ہے۔ نیوزی لینڈ میں موجودپاکستانی اسکواڈ کے اب تک 8ارکان کا کورونا ٹیسٹ مثبت

بابر اعظم پرلاہور کی رہائشی لڑکی کے جنسی زیادتی کے الزامات

فوٹو: فائل لاہور(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم پر لاہور کی رہائشی لڑکی حامیزہ مختار نے جنسی زیادتی، تشدد اور مال بٹورنے کے سنگین الزامات لگائے ہیں۔ گزشتہ روز لاہور میں پریس کانفرنس میں حامیزہ مختار نے دعویٰ کیا کہ وہ

عالمی شہرت یافتہ فٹ بالر ڈیاگو میرا ڈوناانتقال کر گئے

فوٹو: فائلاسلام آباد( سپورٹس ڈیسک )ارجنٹائن سے تعلق رکھنے والے دنیائے فٹبال کے عظیم کھلاڑی ڈیاگو میراڈونا انتقال کرگئے۔ ارجنٹائن میڈیا کے مطابق میراڈونا دل کے دورے کے باعث انتقال کرگئے ہیں جس کی تصدیق ان کے وکیل نے بھی کی ہے۔وکیل کا

یوم الوطنی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ پنجاب گلیڈی ایٹرز نے جیت لیا

ریاض (شاہ جہاں شیرازی )سعودی عرب میں القصیم کرکٹ لیگ کے زیر اہتمام یوم الوطنی ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل پنجاب گلیڈی ایٹرز نےسیالکوٹ اسٹالین کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا کرجیت لیا. فائنل میچ میں سیالکوٹ اسٹالین نے ٹاس جیت کر پہلے

قومی ٹیم کا 54 رکنی اسکواڈ نیوزی لینڈ روانہ

فوٹو : سوشل میڈیا لاہور(سپورٹس ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم دورہ نیوزی لینڈ کے لیے روانہ ہو گئی، 54رکنی اسکواڈ لاہور سے غیر ملکی ائیر لائن کی پرواز سے براستہ دبئی نیوزی لینڈ کے لیے روانہ ہوا ہے. فخر زمان بخار کی علامات ظاہر ہونے پرنیوزی لینڈ

میرا بیٹا رمیض سے زیادہ کرکٹ کا شعور رکھتا ہے،محمد حفیظ

فوٹو: فائل اسلام آباد( ویب ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سینئر بیٹسمین محمد حفیظ نے کہا ہے بطور کرکٹر رمیض راجہ کی خدمات کو معترف ہوں لیکن میرے 12سالہ بیٹے کو رمیض راجہ سے زیادہ بہتر کرکٹ کی سوجھ بوجھ ہے۔ محمد حفیظ کا مزید کہنا تھا کہ

ٹیم آف دا پی ایس ایل 2020 کا اعلان،شاداب خان کو کپتانی مل گئی

کراچی(سپورٹس ڈیسک) پاکستان سپر لیگ فائیو کے خاتمے کے بعد ٹیم آف دا پی ایس ایل 2020 کا اعلان کردیا گیا ہے 3 اوپنرز کے ساتھ اعلان کردہ ٹیم کی کپتانی شاداب خان کو دی گئی ہے۔ ٹیم کا اعلان کرنے والی جیوری میں کمنٹیٹرز بازید خان، رمیض راجہ