Browsing Category
کھیل
سری لنکن کرکٹ ٹیم کاایشیاء کپ جیتنے کے بعد وطن واپسی پر شاندار استقبال
کولمبو: سری لنکن کرکٹ ٹیم کاایشیاء کپ جیتنے کے بعد وطن واپسی پر شاندار استقبال ، فاتح ٹیم کے کھلاڑیوں کے اسقبال کےلئے شہر امڈ آیا۔
سری لنکن کرکٹ ٹیم ایئرپورٹ سے باہر آئی تو ٹیم کو ڈبل ڈیکر بس میں بٹھاکر کولمبو شہر کی سڑکوں پر چکر لگایا…
شاہین شاہ کی فٹنس کیلئے سخت محنت کرنے کی ویڈیو
فائل:فوٹو
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نے کہاہے کہ فٹنس حاصل کرنے کے بہت قریب ہوں، شاہین شاہ کی فٹنس کیلئے سخت محنت کرنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی ۔
فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی میدان میں واپسی کے لئے پر امید ہیں، فاسٹ…
پاکستان پولو ٹیم نے ورلڈ پولو چیمپئین شپ کے لئے کوالیفائی کر لیا
فائل :فوٹو
اسلام آباد:پاکستان کے لئے کھیل کے میدان سے خوشخبری۔۔۔پاکستان کی پولو ٹیم نے ورلڈ پولو چیمپئین شپ کے لئے کوالیفائی کر لیاہے ۔
پاکستانی پولو ٹیم نے عالمی مقابلوں کے لئے زون ای سے کولیفائی کیا ہے ورلڈ پولو چیمپئین شپ امریکہ کے شہر…
اسٹار آل راونڈرشعیب ملک نے ٹیم کی ہار پر دل کی بھڑاس نکال دی
فوٹو: فائل
اسلام آباد: ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے لینجنڈ اسٹار آل راونڈرشعیب ملک نے ٹیم کی ہار پر دل کی بھڑاس نکال دی اور واضح کیا کہ ہارکی وجہ کیا تھی۔
ایشیا کپ کے فائنل میں سری لنکا کے ہاتھوں شکست کے بعد ٹوئٹر پر دیئے گئے ردعمل میں شعیب ملک نے…
پاکستان کی پاورہٹنگ بیٹری جواب دے گئی،بابراعظم سمیت بیٹنگ لائن ناکام
فوٹو : پی سی بی
اسلام آباد: پاکستان کی پاورہٹنگ بیٹری جواب دے گئی،بابراعظم سمیت بیٹنگ لائن ناکام رہی، بیٹرز ایشیا کپ کے فائنل میں بے نقاب ہوگئے ، سری لنکا نے یکطرفہ مقابلے کے پاکستان کو23 رنز سے ہرا کرایشیئن چمپئن بنی۔
پاکستان کی…
سری لنکا پاکستان کو 23 رنز سے شکست دے کر ایشئین چمپئن بن گیا
دبئی : سری لنکا پاکستان کو 23 رنز سے شکست دے کر ایشئین چمپئن بن گیا، جیت کےلئے 171 رنز کا ہدف ملا تھا پاکستان کی پوری ٹیم 147 رنز پر آؤٹ ہو گئی.
پاکستان کی طرف محمد رضوان 55 رنز بنا کر ٹاپ اسکور رہے، محمد افتخار نے 32 رنز کی اننگز کھیلی…
ایشیا کپ کا اب تک سب سے زیادہ ، کم سے کم ٹوٹل، بڑی جیت کاریکارڈ
اسلام آباد : ایشیا کپ کا اب تک سب سے زیادہ ، کم سے کم ٹوٹل، بڑی جیت کاریکارڈ
فائنل میچ تک سب سے بڑا میچ اسکور بھارت کا 212 رنز ہے.
جب کم سے کم اسکور ہانگ کانگ38 رنز ہیں، سب سے بڑی فتح پاکستان نے حاصل کی ، مارجن155رنز کا تھا
متحدہ عرب…
بیٹرز کی مایوس کن کارکردگی، 5،5 میچز کھیل کر بھی 100 رنز نہ بناسکے
اسلام آباد : ایشیا کپ میں پاکستان کے بیٹرز کی مایوس کن کارکردگی، 5،5 میچز کھیل کر بھی 100 رنز نہ بناسکے، محمد رضوان 226 رنز کے ساتھ ٹاپ اسکورہیں۔
ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے فائنل تک کے سفر میں بیٹرز کی کارکردگی مایوس کن رہی اور کوئی بھی کھلاڑی…
بیٹنگ میں محمد رضوان اور باولنگ میں بھونیشور کمار بھارتی سرفہرست رہے
دبئی : ایشا کپ، بیٹنگ میں محمد رضوان اور باولنگ میں بھونیشور کمار بھارتی سرفہرست رہے،پانچ میچز تک بیٹرویرات کوہلی جب کہ باولرز میں بھونیشور کمارسب سے آگے تھے۔
متحدہ عرب امارات میں جاری کرکٹ کی جنگ میں انفرادی مقابلہ بازی بھی جاری ہے تاہم…
سری لنکانے سپر فور میں پاکستان کو5 وکٹوں سے ہرا دیا
فوٹو : پی سی بی
دبئی : سری لنکانے سپر فور میں پاکستان کو5 وکٹوں سے ہرا دیا اور سپرفور مرحلے میں ناقابل شکست رہنے کا تسلسال برقرار رکھا۔
پاکستان کی بیٹنگ لائن ریت کی دیوار ثابت ہوئی، کپتان بابراعظم 30 رنز بنا کر ٹاپ سکورر رہے مگر وہ بھی…
سابق آسٹریلوی اوپنر میتھیو ہیڈن قومی کرکٹ ٹیم کے مینٹور مقرر
فائل:فوٹو
لاہور: آسٹریلیا کے سابق اوپنر میتھیو ہیڈن کو آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈکپ 2022 کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا مینٹور بنادگیا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہاگیاہے کہ آسٹریلیا کی میزبانی میں منعقد ہونے والے مینز ٹی20…
افغانستان کو101رنز سے ہرا دیا، کوہلی کی سنچری ، دونوں ٹیموں کا سفر تمام
فوٹو: اے ایف پی
دبئی : ضابطے کی کارروائی مکمل ہو گئی، بھارت نے افغانستان کو101رنز سے ہرا دیا، کوہلی کی سنچری ، دونوں ٹیموں کا سفر تمام ہوگیا اس کے ساتھ ہی بھارت اور افغانستان کی واپسی کی ٹکٹیں کٹ گئیں۔
سپرفور مرحلے کا آخری میچ دبئی میں…
آئی سی سی کاپاک افغان کھلاڑیوں کے مابین تلخی کا نوٹس ،جرمانہ عائد کر دیا
فوٹو : انٹرنیٹ
دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ایشیاء کپ کے دوران پاکستان اور افغانستان کے میچ کے اختتام پر دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کے درمیان ہونے والی تلخی کا نوٹس لیتے ہوئے جرمانہ عائد کر دیا۔ …
پاکستان کو نسیم شاہ کی صورت میں یقینی طور پر ایک ہیرا مل گیا،سُربھی جیوتی
فوٹو: انٹرنیٹ
ممبئی:بھارتی اداکارہ اور ماڈل گرل اروشی روٹیلا کے بعد بھارتی اداکارہ سُربھی جیوتی بھی پاکستانی بولر نسیم شاہ کی مداح نکلیں ۔
ٹوئٹر پر جاری بیان میں سُربھی جیوتی نے کہا کہ پاکستان کو نسیم شاہ کی صورت میں یقینی طور پر ایک…
افغان ٹیم کا جوش بھارت کے سامنے ڈھیر،ٹانگیں کانپتی رہیں، کیچز ہاتھ نہ آئے
دبئی: افغان ٹیم کا جوش بھارت کے سامنے ڈھیر،ٹانگیں کانپتی رہیں، کیچز ہاتھ نہ آئے، پاکستان کے خلاف ہا ر پر روتے اور جذباتی ہوتے افغان کھلاڑی بھارت سے شکست پر ہنستے ہوئے گراونڈ سے باہر آئے۔
ایک رنز پر دونوں اوپنرز آوٹ ہوئے پھر9رنز پر 4کھلاڑی…
کوشش کریں گے اب تک جو غلطیاں کی ہیں آگے نہ کریں، بابراعظم
شارجہ: پاکستان ٹیم کے کپتان نے کہا ہے کوشش کریں گے اب تک جو غلطیاں کی ہیں آگے نہ کریں، بابراعظم کا کہناتھا کہ ہماری شراکت نہ ہوسکنے کے باعث افغانستان کے خلاف مشکلات آئیں۔
میچ کے بعد روی شاستری کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے بابراعظم کا کہنا تھا…
گراونڈ میں کھلاڑی الجھے، اسٹیڈیم میں افغان تماشائی آپے سے باہرہوگئے
فوٹو: ٹوئٹر
شارجہ : گراونڈ میں کھلاڑی الجھے، اسٹیڈیم میں افغان تماشائی آپے سے باہرہوگئے، ان دو مناظر نے جنٹلمین گیم کا مزہ کرکرا کردیا ، جس کے بعد آصف علی اور فرید کو میچ ریفری نے طلب کرلیا۔
آصف علی نے چھکا مارااور اگلی بال پر پھر شاٹ…
ہار کی توقع نہیں تھی مگر آج نسیم شاہ کا دن تھا ، افغان کپتان محمد نبی
شارجہ: ہار کی توقع نہیں تھی مگر آج نسیم شاہ کا دن تھا ، افغان کپتان محمد نبی کا میچ کے بعد اظہار خیال، آصف علی اورفرید کی جھڑپ پرکہا میں باونڈری پر تھا مجھے سمجھ نہیں آئی کیا ہوا ہے۔
میچ کے اختتام پر پریس کانفرنس میں کہاکہ یہ نسیم شاہ کا…
نسیم شاہ کے چھکوں نے افغانستان کے جبڑوں سے فتح چھین لی
شارجہ : نسیم شاہ کے چھکوں نے افغانستان کے جبڑوں سے فتح چھین لی ، آخری اوور میں جیت کےلئے 11 رنز درکار تھے مگر فیض اللہ فاروقی کی پہلی دو بالز پر نسیم شاہ نے 2 چھکے مار کر پاکستان کو ایک وکٹ سے فتح دلادی۔
پاکستان اس جیت کے ساتھ ہی ایشیا کپ…
محمدرضوان نے ٹی20 رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن حاصل کرلی
فائل:فوٹو
دبئی: قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمدرضوان نے ٹی20 رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن پر آگئے
آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ نئی رینکنگ میں وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم سے پہلی پوزیشن چھین لی۔ محمد…