Browsing Category

کھیل

سری لنکا پاکستان کو 23 رنز سے شکست دے کر ایشئین چمپئن بن گیا

دبئی : سری لنکا پاکستان کو 23 رنز سے شکست دے کر ایشئین چمپئن بن گیا، جیت کےلئے 171 رنز کا ہدف ملا تھا پاکستان کی پوری ٹیم 147 رنز پر آؤٹ ہو گئی. پاکستان کی طرف محمد رضوان 55 رنز بنا کر ٹاپ اسکور رہے، محمد افتخار نے 32 رنز کی اننگز کھیلی…

ایشیا کپ کا اب تک سب سے زیادہ ، کم سے کم ٹوٹل، بڑی جیت کاریکارڈ

اسلام آباد : ایشیا کپ کا اب تک سب سے زیادہ ، کم سے کم ٹوٹل، بڑی جیت کاریکارڈ فائنل میچ تک سب سے بڑا میچ اسکور بھارت کا 212 رنز ہے. جب کم سے کم اسکور ہانگ کانگ38 رنز ہیں، سب سے بڑی فتح پاکستان نے حاصل کی ، مارجن155رنز کا تھا متحدہ عرب…

بیٹرز کی مایوس کن کارکردگی، 5،5 میچز کھیل کر بھی 100 رنز نہ بناسکے

اسلام آباد : ایشیا کپ میں پاکستان کے بیٹرز کی مایوس کن کارکردگی، 5،5 میچز کھیل کر بھی 100 رنز نہ بناسکے، محمد رضوان 226 رنز کے ساتھ ٹاپ اسکورہیں۔ ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے فائنل تک کے سفر میں بیٹرز کی کارکردگی مایوس کن رہی اور کوئی بھی کھلاڑی…

بیٹنگ میں محمد رضوان اور باولنگ میں بھونیشور کمار بھارتی سرفہرست رہے

دبئی : ایشا کپ، بیٹنگ میں محمد رضوان اور باولنگ میں بھونیشور کمار بھارتی سرفہرست رہے،پانچ میچز تک بیٹرویرات کوہلی جب کہ باولرز میں بھونیشور کمارسب سے آگے تھے۔ متحدہ عرب امارات میں جاری کرکٹ کی جنگ میں انفرادی مقابلہ بازی بھی جاری ہے تاہم…

سری لنکانے سپر فور میں پاکستان کو5 وکٹوں سے ہرا دیا

فوٹو : پی سی بی دبئی : سری لنکانے سپر فور میں پاکستان کو5 وکٹوں سے ہرا دیا اور سپرفور مرحلے میں ناقابل شکست رہنے کا تسلسال برقرار رکھا۔ پاکستان کی بیٹنگ لائن ریت کی دیوار ثابت ہوئی، کپتان بابراعظم 30 رنز بنا کر ٹاپ سکورر رہے مگر وہ بھی…

سابق آسٹریلوی اوپنر میتھیو ہیڈن قومی کرکٹ ٹیم کے مینٹور مقرر

فائل:فوٹو لاہور: آسٹریلیا کے سابق اوپنر میتھیو ہیڈن کو آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈکپ 2022 کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا مینٹور بنادگیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہاگیاہے کہ آسٹریلیا کی میزبانی میں منعقد ہونے والے مینز ٹی20…

افغانستان کو101رنز سے ہرا دیا، کوہلی کی سنچری ، دونوں ٹیموں کا سفر تمام

فوٹو: اے ایف پی دبئی : ضابطے کی کارروائی مکمل ہو گئی، بھارت نے افغانستان کو101رنز سے ہرا دیا، کوہلی کی سنچری ، دونوں ٹیموں کا سفر تمام ہوگیا اس کے ساتھ ہی بھارت اور افغانستان کی واپسی کی ٹکٹیں کٹ گئیں۔ سپرفور مرحلے کا آخری میچ دبئی میں…

آئی سی سی کاپاک افغان کھلاڑیوں کے مابین تلخی کا نوٹس ،جرمانہ عائد کر دیا

فوٹو : انٹرنیٹ  دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ایشیاء کپ کے دوران پاکستان اور افغانستان کے میچ کے اختتام پر دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کے درمیان ہونے والی تلخی کا نوٹس لیتے ہوئے جرمانہ عائد کر دیا۔ …

پاکستان کو نسیم شاہ کی صورت میں یقینی طور پر ایک ہیرا مل گیا،سُربھی جیوتی

فوٹو: انٹرنیٹ  ممبئی:بھارتی اداکارہ اور ماڈل گرل اروشی روٹیلا کے بعد بھارتی اداکارہ سُربھی جیوتی بھی پاکستانی بولر نسیم شاہ کی مداح نکلیں ۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں سُربھی جیوتی نے کہا کہ پاکستان کو نسیم شاہ کی صورت میں یقینی طور پر ایک…

افغان ٹیم کا جوش بھارت کے سامنے ڈھیر،ٹانگیں کانپتی رہیں، کیچز ہاتھ نہ آئے

دبئی: افغان ٹیم کا جوش بھارت کے سامنے ڈھیر،ٹانگیں کانپتی رہیں، کیچز ہاتھ نہ آئے، پاکستان کے خلاف ہا ر پر روتے اور جذباتی ہوتے افغان کھلاڑی بھارت سے شکست پر ہنستے ہوئے گراونڈ سے باہر آئے۔ ایک رنز پر دونوں اوپنرز آوٹ ہوئے پھر9رنز پر 4کھلاڑی…

کوشش کریں گے اب تک جو غلطیاں کی ہیں آگے نہ کریں، بابراعظم

شارجہ: پاکستان ٹیم کے کپتان نے کہا ہے کوشش کریں گے اب تک جو غلطیاں کی ہیں آگے نہ کریں، بابراعظم کا کہناتھا کہ ہماری شراکت نہ ہوسکنے کے باعث افغانستان کے خلاف مشکلات آئیں۔ میچ کے بعد روی شاستری کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے بابراعظم کا کہنا تھا…

گراونڈ میں کھلاڑی الجھے، اسٹیڈیم میں افغان تماشائی آپے سے باہرہوگئے

فوٹو: ٹوئٹر شارجہ : گراونڈ میں کھلاڑی الجھے، اسٹیڈیم میں افغان تماشائی آپے سے باہرہوگئے، ان دو مناظر نے جنٹلمین گیم کا مزہ کرکرا کردیا ، جس کے بعد آصف علی اور فرید کو میچ ریفری نے طلب کرلیا۔ آصف علی نے چھکا مارااور اگلی بال پر پھر شاٹ…

ہار کی توقع نہیں تھی مگر آج نسیم شاہ کا دن تھا ، افغان کپتان محمد نبی

شارجہ: ہار کی توقع نہیں تھی مگر آج نسیم شاہ کا دن تھا ، افغان کپتان محمد نبی کا میچ کے بعد اظہار خیال، آصف علی اورفرید کی جھڑپ پرکہا میں باونڈری پر تھا مجھے سمجھ نہیں آئی کیا ہوا ہے۔ میچ کے اختتام پر پریس کانفرنس میں کہاکہ یہ نسیم شاہ کا…

نسیم شاہ کے چھکوں نے افغانستان کے جبڑوں سے فتح چھین لی

شارجہ : نسیم شاہ کے چھکوں نے افغانستان کے جبڑوں سے فتح چھین لی ، آخری اوور میں جیت کےلئے 11 رنز درکار تھے مگر فیض اللہ فاروقی کی پہلی دو بالز پر نسیم شاہ نے 2 چھکے مار کر پاکستان کو ایک وکٹ سے فتح دلادی۔ پاکستان اس جیت کے ساتھ ہی ایشیا کپ…

محمدرضوان نے ٹی20 رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن حاصل کرلی

فائل:فوٹو دبئی: قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمدرضوان نے ٹی20 رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن پر آگئے آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ نئی رینکنگ میں وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم سے پہلی پوزیشن چھین لی۔ محمد…

دیوالیہ سری لنکا نے امیرترین بھارت کو دبئی میں حقیر کر دکھایا

فوٹو: ٹوئٹر دبئی : دیوالیہ سری لنکا نے امیرترین بھارت کو دبئی میں حقیر کر دکھایا،بھارت کا شکست کے بعد ایشیا کپ کا سفر تقریباً تمام ہوگیا، فائنل میں پہنچنے کی ایک صورت یہ ہے کہ پاکستان دونوں میچ ہار جائے اور انڈیا افغانستان کو ہرادے تب…

محمد رضوان کی لڑکی کے ساتھ سیلفی کی ویڈیو، ہوا کیا؟ لڑکی نے بتا دیا

فوٹو:انٹرنیٹ دبئی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان سوشل میڈیا پر اپنی سیلفی سے تیزی سے مقبول ہورہے ہیں محمد رضوان کی لڑکی کے ساتھ سیلفی کی ویڈیو، ہوا کیا؟ لڑکی نے بتا دیا۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں…

ہارنے کا ملبہ سکھ نوجوان کھلاڑی ارش دیپ سنگھ پر ڈال دیا گیا

فوٹو: اسکرین گریب دبئی : ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں بھارتی ٹیم کے ہارنے کا ملبہ سکھ نوجوان کھلاڑی ارش دیپ سنگھ پر ڈال دیا گیا، کسی نے کہا یہ انڈیا کا حسن علی ہے کوئی بولا یہ قوم پرست خالصتانی ہے۔ ارش دیپ سنگھ نے دبئی میں سپر فور مرحلے…

پاکستان نے بھارت کو 5وکٹوں سے ہرا کر گروپ میچ میں ہار کا بدلہ لے لیا

فوٹو: پی سی بی دبئی : پاکستان نے بھارت کو 5وکٹوں سے ہرا کر گروپ میچ میں ہار کا بدلہ لے لیا، 182رنز کا ہدف آخری اوور کی سیکنڈ لاسٹ بال پر محمد افتخار نے وننگ شاٹ کھیل کر پورا کیا۔ پاکستان کی طرف سے محمد رضوان نے 71، محمد نواز نے20بالز پر…

سری لنکا نے پہلے سپر فور میں افغانستان کو 4 وکٹوں سے ہرادیا

شارجہ : ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں سری لنکا نے پہلے سپر فور میں افغانستان کو 4 وکٹوں سے ہرادیا ، لنکن ٹیم نے آخری اوور میں ہدف حاصل کیا۔ ٹاس ہارنے کے بعد پہلے کھیلتے ہوئے افغانستان نےمقررہ 20 اوور میں6وکٹوں کے نقصان پر275رنز بنائے…