Browsing Category
کھیل
سنکیانگ میں ویغور نوجوانوں نے کنگ فو کا خواب پورا کرلیا
ارمچی (شِںہوا) ارمچی میں پہلے نسلی کھیلوں کاانعقاد 1985 میں ہوا تھا جس کے بعد سے یہ سنکیانگ ویغور خوداختیار خطے کی باوقارتقریبات میں ایک بن چکا ہے۔
ہمیشہ کی طرح رواں سال ستمبرمیں منعقدہ مقابلوں میں جہاں کھیلوں کے ہزاروں شائقین کے خواب پورے…
چوتھا ٹی 20،پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو 3 رنز سے شکست دیدی
فائل: فوٹو
کراچی: چوتھا ٹی 20،پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو 3 رنز سے شکست دیدی، تقریباً ہارا ہوا میچ حارث روف کے آخری اوور میں پاکستان کے ہاتھ آگیا.
نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے چوتھے ٹی 20 میچ میں ٹاس جیت کر…
میچ کے دوران عثمان شنواری دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
فائل:فوٹو
لاہور: جوبلی ٹاوٴن کے علاقے میں واقع کرکٹ گراوٴنڈ میں میچ کے دوران ایک کرکٹر دل کا دورہ پڑنے کے باعث دم توڑ گیا۔
کوآپریٹ ویٹرن لیگ کے میچ کے دوران عثمان شنواری دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے، 46 سالہ کھلاڑی میدان میں فیلڈنگ کے…
پاک،انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز،انگلش ٹیم نے پاکستان کو 63 رنز سے شکست دیدی
فوٹو ،انٹرنیٹ
کراچی: انگلینڈ نے پاکستان کو تیسرے ٹی ٹوئینٹی میچ میں 63 رنز سے شکست دے دی، انگلش ٹیم کو سیریز میں 1-2 کی برتری حاصل ہوگئی۔
کراچی: سیریز کے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو 63 رنز سے مہمان انگلینڈ نے پاکستان کو 63 رنز…
بابراعظم، رضوان نے ڈبل سنچری شراکت کے ساتھ فتح حاصل کی ، غصہ انگلینڈ پراتار دیا
کراچی : بابراعظم، رضوان نے ڈبل سنچری شراکت کے ساتھ فتح حاصل کی ، غصہ انگلینڈ پراتار دیا ، دونوں نے زبردست جارحانہ بیٹنگ کر کے نقادوں کو خوب جواب دے دیا.
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 7 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان…
پاکستان کا مڈل آرڈر پھر جواب دے گیا،انگلینڈ کی6وکٹوں سے جیت
فوٹو : پی سی بی
کراچی : پاکستان کا مڈل آرڈر پھر جواب دے گیا،انگلینڈ کی6وکٹوں سے جیت ہو گئی ،ایک بار رضوان کے علاوہ کوئی بلے باز نہ چلا، کپتان بابراعظم کی اننگز بھی 31 رنز تک محدود رہی۔
ملک بھر میں تنقید کے باوجود قومی ٹیم نے بیٹنگ اسٹائل…
پاک انگلینڈ پہلا ٹی ٹونٹی میچ آج کراچی میں، ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی
فوٹو : پی سی بی
کراچی: پاک انگلینڈ پہلا ٹی ٹونٹی میچ آج کراچی میں، ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی، 7 میچز پر مشتمل ٹی 20 سیریز کا آغاز آج سے کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں ہوگا.
میزبان پاکستان کر کٹ ٹیم کی قیادت بابر اعظم قومی جبکہ مہمان ٹیم…
سندھ نے خیبرپختونخوا کو ہرا کر نیشنل ٹی 20 کپ کا ٹائٹل جیت لیا
لاہور: سندھ نے خیبرپختونخوا کو ہرا کر نیشنل ٹی 20 کپ کا ٹائٹل جیت لیا، دفاعی چیمپئن خیبر پختونخوا کو فائنل میں 8 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا.
ملتان کے انٹر نیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں نیشنل ٹی 20 کے کھیلے جانے والے فائنل میں سندھ نے دفاعی…
شاہین شاہ ہمارے ہیرو ہیں، کیسے نظر انداز کرسکتے ہیں ، رمیض راجہ
لاہور: شاہین شاہ ہمارے ہیرو ہیں، کیسے نظر انداز کرسکتے ہیں ، رمیض راجہ نے شاہد آفریدی کے بیان کے بعد شروع ہونے والی بحث پر وضاحت کردی۔
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ و سابق کپتان رمیض راجہ نے فینزسے گفتگو میں سوالوں کے جوابات دیئے اور اس دوران…
ورلڈ کپ،انگلینڈ سیریز کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان، اجنبی شامل،شعیب ملک آوٹ
فوٹو: پی سی بی
لاہور: ورلڈ کپ،انگلینڈ سیریز کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان، اجنبی شامل،شعیب ملک آوٹ ،ایشیا کپ کی ٹیم میں شامل فخر زمان فٹنس مسائل کے باعث آوٹ اور شان مسعود شامل ہوئے ، شاہین شاہ کی بھی واپسی ہوئی۔
انگلینڈ کے خلاف 18رکنی اور…
ہفتہ کی شام 7 بجےدونوں ٹیمیں پریکٹس سیشنز کا آغاز کریں گی
فائل:فوٹو
کراچی: پاکستان کے خلاف سات ٹی20 انٹرنیشنل میچز پر مشتمل سیریز کھیلنے کے لیے جوز بٹلر کی قیادت میں انگلینڈ کی 19 رکنی کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی۔
دونوں ممالک کے درمیان کرکٹ سیریز کے پہلے مرحلہ میں ابتدائی چار ٹی20 انٹرنیشنل میچز…
انگلینڈ ٹیم پاکستان پہنچ گئی، سیریز کیلئے تجسس ہے اچھی کرکٹ ہوگی، جوز بٹلر
فوٹو: پی سی بی
کراچی: انگلینڈ ٹیم پاکستان پہنچ گئی، سیریز کیلئے تجسس ہے اچھی کرکٹ ہوگی، جوز بٹلر کا پاکستان پہنچنے کے بعد پہلی نیوز کانفرنس میں اظہار خیال، کہا ہماری ٹیم کے کئی کھلاڑی پاکستان میں پی ایس ایل کھیل چکے ہیں۔
انگلینڈ کرکٹ ٹیم…
آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ ، اب تک 5 لاکھ سے زائد ٹکٹ فروخت
فائل:فوٹو
سڈنی: آسٹریلیا میں اگلے ماہ شروع ہونے والے آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کے لیے اب تک 5 لاکھ سے زائد ٹکٹ فروخت ہوچکے ہیں
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کے لیے 5 لاکھ سے زائد ٹکٹ فروخت ہوچکے ہیں جس میں 85 ہزار ٹکٹس…
بابراعظم، محمد رضوان اور شاہین شاہ نئی آئی سی سی رینکنگ میں کہاں ہیں؟
دبئی: بابراعظم ٹیسٹ و ٹی ٹوئنٹی میں تیسرے درجے پر، ونڈے میں نمبرون کی پوزیشن پر برقرار ہیں، ٹی ٹوئنٹی میں بابراعظم سے پہلی پوزیشن چھیننے والے محمد رضوان بدستورعالمی نمبر ون بیٹر ہی ہیں۔
آئی سی سی تینوں طرز کی کرکٹ کی رینکنگ جاری کردی ہے،…
بابر اعظم کا کورڈرائیووفاقی بورڈ کے نصاب کا حصہ بن گیا
اسلام آباد : پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کورڈرائیووفاقی بورڈ کے نصاب کا حصہ بن گیا، ان کے دلکشن ڈرائیو کی خوبصورتی کاعتراف کیاگیا.
قومی کرکٹ ٹیم کے کقتان کا دلکش کور ڈرائیو کی دنیا معترف ہے اور اب قومی کپتان کی کور ڈرائیو کو…
سری لنکن کرکٹ ٹیم کاایشیاء کپ جیتنے کے بعد وطن واپسی پر شاندار استقبال
کولمبو: سری لنکن کرکٹ ٹیم کاایشیاء کپ جیتنے کے بعد وطن واپسی پر شاندار استقبال ، فاتح ٹیم کے کھلاڑیوں کے اسقبال کےلئے شہر امڈ آیا۔
سری لنکن کرکٹ ٹیم ایئرپورٹ سے باہر آئی تو ٹیم کو ڈبل ڈیکر بس میں بٹھاکر کولمبو شہر کی سڑکوں پر چکر لگایا…
شاہین شاہ کی فٹنس کیلئے سخت محنت کرنے کی ویڈیو
فائل:فوٹو
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نے کہاہے کہ فٹنس حاصل کرنے کے بہت قریب ہوں، شاہین شاہ کی فٹنس کیلئے سخت محنت کرنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی ۔
فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی میدان میں واپسی کے لئے پر امید ہیں، فاسٹ…
پاکستان پولو ٹیم نے ورلڈ پولو چیمپئین شپ کے لئے کوالیفائی کر لیا
فائل :فوٹو
اسلام آباد:پاکستان کے لئے کھیل کے میدان سے خوشخبری۔۔۔پاکستان کی پولو ٹیم نے ورلڈ پولو چیمپئین شپ کے لئے کوالیفائی کر لیاہے ۔
پاکستانی پولو ٹیم نے عالمی مقابلوں کے لئے زون ای سے کولیفائی کیا ہے ورلڈ پولو چیمپئین شپ امریکہ کے شہر…
اسٹار آل راونڈرشعیب ملک نے ٹیم کی ہار پر دل کی بھڑاس نکال دی
فوٹو: فائل
اسلام آباد: ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے لینجنڈ اسٹار آل راونڈرشعیب ملک نے ٹیم کی ہار پر دل کی بھڑاس نکال دی اور واضح کیا کہ ہارکی وجہ کیا تھی۔
ایشیا کپ کے فائنل میں سری لنکا کے ہاتھوں شکست کے بعد ٹوئٹر پر دیئے گئے ردعمل میں شعیب ملک نے…
پاکستان کی پاورہٹنگ بیٹری جواب دے گئی،بابراعظم سمیت بیٹنگ لائن ناکام
فوٹو : پی سی بی
اسلام آباد: پاکستان کی پاورہٹنگ بیٹری جواب دے گئی،بابراعظم سمیت بیٹنگ لائن ناکام رہی، بیٹرز ایشیا کپ کے فائنل میں بے نقاب ہوگئے ، سری لنکا نے یکطرفہ مقابلے کے پاکستان کو23 رنز سے ہرا کرایشیئن چمپئن بنی۔
پاکستان کی…