Browsing Category

کھیل

فائنل میں پہنچنے کی امید آخری بال تک موجود رہی،مینڈس نے پاکستان سے فتح چھین لی

فوٹو: ٹوئٹر کولمبو: ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچنے کی امید آخری بال تک موجود رہی،مینڈس نے پاکستان سے فتح چھین لی، سری لنکا پاکستان کو 2 وکٹوں سے ہرا کر فائنل میں جگہ بنا لی. سری لنکا نے ہدف کے تعاقب میں بیٹنگ کا جارحانہ انداز اپنایا، تاہم…

ایشیا کپ،پاک سری لنکا میچ سے قبل کولمبو میں بادلوں اور سورج کے درمیان آنکھ مچولی

فائل:فوٹو کولمبو: ایشیا کپ کے آج ہونے والے پاکستان اور سری لنکا کے میچ سے قبل کولمبو میں بادلوں اور سورج کے درمیان آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری ہے۔ رات سے ہونے والی بارش کا سلسلہ ابھی تھم گیا ہے جبکہ آسمان پر بادل چھائے ہوئے ہیں اور تیز…

ثانیہ مرزا نے ایک پاکستانی اداکارہ کو متاثر کن شخصیت قراردیدیا

فائل:فوٹو حیدرآباد: بھارت کی سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اداکارہ نادیہ جمیل کو متاثر کن شخصیت قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ میں آپ کو فالو کرتی ہوں اور آْپ جو بھی کچھ کرتی ہیں اسے دیکھتی ہوں۔ مشہوربھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے سماجی رابطے…

کپتان بابر اعظم تیسری مرتبہ پلیئر آف دی منتھ قرار

فائل:فوٹو دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو پلیئر آف دی منتھ قرار دے دیا۔ بابر اعظم کو اگست کے مہینے کی کارکردگی پر پلیئر آف منتھ قرار دیا گیا ہے، پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم تیسری مرتبہ پلیئر آف دی…

نیوزی لینڈ کا کرکٹ ورلڈکپ اسکواڈ کا اعلان کرنے کیلئے انوکھا انداز 

فوٹو:فائل کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ نے کرکٹ ورلڈکپ اسکواڈ کا اعلان کرنے کیلئے انوکھا انداز اختیار کیا جس نے مداحوں کے دل جیت لیے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے معمول کے رسمی اعلان کے بجائے کرکٹرز کے بچوں، بیویوں، منگیتر اور والدین کے ذریعے ٹیم کا…

پاکستان 357 رنز کے تعاقب میں 128پر ڈھیر، 228 رنز سے بڑی شکست ہو گئی

فوٹو: ٹوئٹر کولمبو: پاکستان 357 رنز کے تعاقب میں 128پر ڈھیر، 228 رنز سے بڑی شکست ہو گئی، رنز پر ، بارش نے میچ روک دیا تھا تاہم قسمت میں شکست لکھی تھی اس لئے بادلوں نے زیادہ دیر ساتھ نہ دیا. ، امام الحق 9 اور بابراعظم 10، فخر 27،افتخار…

پاکستان آج بھارت کیخلاف یہ 11 کھلاڑی میدان میں اتارے گا

فوٹو: فائل اسلام آباد: پاکستان آج بھارت کیخلاف یہ 11 کھلاڑی میدان میں اتارے گا، میچ سے قبل ہی سپرفور کے اہم میچ کےلئے ٹیم کا اعلان کردیاگیاہے۔ ایشیا کپ سپر فور مرحلے میں بھارت کے خلاف میچ کےلیے پاکستان کی اسی پلیئنگ الیون کو برقرار رکھا…

ایشیا کپ،میزبان سری لنکا نے سپر فور میں بنگلہ دیش کو 21 رنز سے مات دیدی

فوٹو:فائل کولمبو: ایشیا کپ،میزبان سری لنکا نے سپر فور میں بنگلہ دیش کو 21 رنز سے مات دیدی، ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے دوسرا میچ تھا بنگلہ دیش دونوں میچز میں ناکام رہا. کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا نے پہلے کھیلتے ہوئے مہمان ٹیم کو…

شاہین آفریدی کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی

فائل:فوٹو کراچی :قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی بیٹی انشا آفریدی اور شاہین شاہ آفریدی کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہد آفریدی کی صاحبزادی انشا کی شادی کی تقریب کو ایشیاکپ کے باعث…

پاکستان نے سپرفور کے پہلے میچ میں بنگلہ دیش کو7وکٹوں سےہرادیا

فوٹو: فائل لاہور: پاکستان نے سپرفور کے پہلے میچ میں بنگلہ دیش کو7وکٹوں سےہرادیا، ایشیا کپ کے سُپر فور مرحلے میں بنگلہ دیشی ٹیم جلد آوٹ ہوگئی، پاکستان نے بنگلادیش کے 194 رنز کے ہدف کو 3 وکٹوں کے نقصان پر 39 اعشاریہ 3 اوورز میں حاصل کرلیا۔…

آسٹریلیا نے ورلڈ کپ کے لیے ابتدائی سکواڈ کا اعلان کر دیا

فائل:فوٹو میلبرن: کرکٹ آسٹریلیا نے آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے ابتدائی سکواڈ کا اعلان کر دیا۔ کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ کے لیے ابتدائی 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے، حتمی سکواڈ کی آئی سی سی کو تصدیق 28 ستمبر کو کی جائے…

ایشیا کپ، سپر فور میں آج پاکستان اور بنگلہ دیش مد مقابل ہوں گے

فوٹو : فائل لاہور: ایشیا کپ، سپر فور میں آج پاکستان اور بنگلہ دیش مد مقابل ہوں گے، پہلے سپر فور میچ کےلیے پاکستان ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے. آج کے میچ کیلئے پلیئنگ الیون میں لیفٹ آرم اسپنر محمد نواز کی جگہ آل راؤنڈر فہیم اشرف کو ٹیم میں…

افغانستان سری لنکا سے شکست کے بعد سپرفورمرحلے سے آوٹ ہوگیا

فوٹو: ٹوئٹر لاہور: ایشیا کپ گروپ بی کے تیسرے میچ میں افغانستان سری لنکا سے شکست کے بعد سپرفورمرحلے سے آوٹ ہوگیا، افغانستان کے فضل حق فاروقی تک ایک بار پھر بات پہنچی اور ایک بار پھر ہارٹیم ہار گئے، دوسرے اینڈ پر راشد خان بے بسی کی تصویر…

بھارتی اوپنرزنے شاہین ونسیم کے سامنے پے بسی کا غصہ نیپال پر اتار دیا

فوٹو: ٹوئٹر بی سی سی آئی پالی کیلے: بھارتی اوپنرزنے شاہین ونسیم کے سامنے پے بسی کا غصہ نیپال پر اتار دیا، ایشیاکپ میں گروپ اے کے اہم میچ میں نیپال 10 وکٹوں سے شکست دے دی، روہت شرما 74اور شبھمان گل 67 رنز بنا کر ناٹ آوٹ رہے۔ دونوں اوپنرز…

پاک بھارت ٹاکرا،دنیا بھرکے شائقین کرکٹ کی توجہ کامرکز بن گیا

فائل:فوٹو .کولمبو: آج ایشیا کپ 2023ء کے گروپ میچ میں دنیا بھر کے شائقین کرکٹ نے بھی پاک بھارت میچ پر نظریں جمالیں یوں توپاکستان اور بھارت کا کرکٹ میچ ہو تو نہ صرف وہ مقابلہ دونوں ملکوں کی توجہ کا مرکز ہوتا ہے بلکہ دنیائے کرکٹ بھی پوری طرح…

ایشیا کپ کے میچز کے ٹکٹس ری فنڈ کیسے ہونگے ،پالیسی جاری

فائل:فوٹو لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ کے میچز کے ٹکٹس ری فنڈ ہونے سے متعلق پالیسی جاری کر دی۔ایشیا کپ کے میچز کے ٹکٹس صرف اسی صورت میں ری فنڈ ہو سکیں گے جب میچ ٹاس سے پہلے ختم ہو جائے یا پھر میچ کا وینیو تبدیل ہو جائے۔ ایشیا کپ کے…

پاکستان ویمنز ٹیم نے جنوبی افریقہ کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

فوٹو: پی سی بی کراچی: ٹی 20 میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان ویمنز ٹیم نے جنوبی افریقہ کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی، میچ کا سنسنی خیز اختتام ہوا، آخری بال تک سکوربرابرتھا جب عالیہ ریاض نے چوکا مار کر فتح پر اختتام کردیا۔ اس سے قبل…

ایشیا کپ میں سری لنکا نے بنگلہ دیش کو 5 وکٹوں سے ہرادیا

فوٹو: سوشل میڈیا پالی کیلے: ایشیا کپ میں سری لنکا نے بنگلہ دیش کو 5 وکٹوں سے ہرادیا،بنگلہ دیشی بیٹرز میزبان باولرز کی تباہ کن باولنگ کے سامنے بے بس ہوگئےاور پوری ٹیم164 پر آوٹ ہوگئی۔ گروپ بی کے پہلے میچ میں بنگلادیشی کپتان نے ٹاس جیت کر…

ایشیا کپ کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب کاآغاز،ٹیمیں سٹیڈیم پہنچ گئیں

فائل:فوٹو ملتان: ایشیا کپ کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب کاآغاز ہوگیا ۔جس میں پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ اور نیپالی گلوکارہ تھریشالہ گرونگ پرفارم کریں گی ٹیمیں سٹیڈیم پہنچ گئیں۔ ایشیا کپ کا کچھ دیر بعد آغاز، ٹیمیں سٹیڈیم پہنچ گئیں، افتتاحی…